سرگودھا؛-
بھلوال کےعلاقہ الفضل ٹاؤن میں پسندکی شادی کرنیوالی خانیوال کی دوشیزہ شہانہ کواسکےرشتہ دارشوہرکےگھرسےزبردستی اٹھاکرلےگئے، مغویہ کے شوہر محمد شبیر نےاپنی شریک حیات کی جان کوخطرہ ظاہرکرتےہوئے پولیس سےمدد مانگ لی، مغویہ کو یازیافت کرانے کی استدعا۔