شاہپورصدر؛- مین سرگودھاروڈپربنک سےملحقہ سویٹ شاپ"ملکاں دی ہٹی"پررات سواآٹھ بجےخریداربن کرآنیوالےموٹرسائیکل ڈاکونےاسلحہ کےزورپرسیلزمین سے 6000روپےاوراسکی جیب میں موجود2700روپےکی نقدی لوٹ لی اورفرارہو گیا،پولیس نےسیلزمین عامرذوالفقارکی مدعیت میں مقدمہ درج کرکےملزم کی تلاش شروع کردی

 شاہپورصدر؛-

مین سرگودھاروڈپربنک سےملحقہ سویٹ شاپ"ملکاں دی ہٹی"پررات سواآٹھ بجےخریداربن کرآنیوالےموٹرسائیکل ڈاکونےاسلحہ کےزورپرسیلزمین سے 6000روپےاوراسکی جیب میں موجود2700روپےکی نقدی لوٹ لی اورفرارہو گیا،پولیس نےسیلزمین عامرذوالفقارکی مدعیت میں مقدمہ درج کرکےملزم کی تلاش شروع کردی