‏جوہرآباد;- ریسکیو1122 کی جوانوں کی مخلصانہ جدوجہد کےباعث نامعلوم نومولودبچے کی جان بچ گئی،ریسکیو1122کواطلاع ملی کہ پٹرولنگ چیک پوسٹ گروٹ روڈ کےقریب نومولود بچہ پڑاہے،ریسکیوٹیم نےرسپانس کرتےہوئےمٹی میں لتھڑے ہوئےبچےکواتہائی انتہائی نازک ڈی ایچ کیو ہسپتال چائلڈنرسری میں منتقل کیا

 ‏جوہرآباد;-

ریسکیو1122 کی جوانوں کی مخلصانہ جدوجہد کےباعث نامعلوم نومولودبچے کی جان بچ گئی،ریسکیو1122کواطلاع  ملی کہ پٹرولنگ چیک پوسٹ گروٹ روڈ کےقریب نومولود بچہ پڑاہے،ریسکیوٹیم نےرسپانس کرتےہوئےمٹی میں لتھڑے ہوئےبچےکواتہائی انتہائی نازک ڈی ایچ کیو ہسپتال چائلڈنرسری میں منتقل کیا