‏سرگودھا;- اسسٹنٹ کمشنرساہیوال راجہ محمدحیدرکوحکم عدولی کی بناپرسول عدالت میں ہتھکڑی لگوانےکےواقعہ پرضلع بھرمیں محکمہ ریونیو ملازمین سراپااحتجاج بن گئے،ملازمیں کابھلوال ساہیوال اوردیگرعلاقوں میں احتجاجی دھرنا،سرگودھا میں احتجاجی کیمپ لگادیاگیا.

 ‏سرگودھا;-

اسسٹنٹ کمشنرساہیوال راجہ محمدحیدرکوحکم عدولی کی بناپرسول عدالت میں ہتھکڑی لگوانےکےواقعہ پرضلع بھرمیں محکمہ ریونیو ملازمین سراپااحتجاج بن گئے،ملازمیں کابھلوال ساہیوال اوردیگرعلاقوں میں احتجاجی دھرنا،سرگودھا میں احتجاجی کیمپ لگادیاگیا.