سرگودھا؛- سٹون کریشنگ مارکیٹ کی پہاڑی 116 جنوبی میں وزنی ٹریکٹر ٹرالی بے قابو ہو کر الٹ گئی،حادثہ میں شاہین آباد کارہائشی ٹریکٹر ڈرائیور 25 سالہ محمد زاہد موقع پر جان بحق ہو گیا

 سرگودھا؛-

سٹون کریشنگ مارکیٹ کی پہاڑی 116 جنوبی میں وزنی ٹریکٹر ٹرالی بے قابو ہو کر الٹ گئی،حادثہ میں شاہین آباد کارہائشی ٹریکٹر ڈرائیور 25 سالہ محمد زاہد موقع پر جان بحق ہو گیا