Showing posts with label news. Show all posts
Showing posts with label news. Show all posts

کیا ڈھاک جنجوعہ ضلع خوشاب میں پانچ مقتولین کے قاتل پکڑے جائیں گے

کیا ڈھاک جنجوعہ ضلع خوشاب میں پانچ مقتولین کے قاتل پکڑے جائیں گے

حق کی آواز بلند کرنے کیلئے کبھی کٹھن مراحل کا سفر کرنا پڑتا ہےزندگی میں قومیں ہمیشہ انہی کا ساتھ دیتی ہیں جو حق سچ کی اواز بنتے ہیں
اج جس دکھ بھری داستاں کا زکر کرنے چاہا رہا ہوں
یہ ڈھاک جنجوعہ ضلع خوشاب کے ان پانچ مقتولین کا ہے
جن کے سینوں کو گولیوں سے چھلنی کر دیا گیا
جنہیں دن دیہاڑے جانوروں کی طرح بے دردی سے گولیوں سے مار ڈالا گیا
ایسے بے دردی کے مناظر بہت کم دیکھنے کو ملتے ہیں
کئی ماوں کی گودیں
کئی بہنوں کے بھائی
کئی بیویوں کے شوہر
کئی بچوں کے والدین کا سایہ
کئی ننھی پریوں سے انکے بابا کا پیار
انکے سروں سے چھین لیا گیا دیکھنے کو تو قتل عام ہے
مگر انصاف کے متلاشی والدین اج تک ایف ائی ار میں دہشت گردی کے دفعات شامل نہیں کروا سکے
جو انکا قانونی حق ہے
دن دیہاڑے پانچ آدمیوں کا قتل عام دہشت گردی نہیں
تو اور کیا ہے
جہاں پولیس ملزموں کی تلاش کرنے میں دن رات ایک کئے ہوئے ہے
ہمیں پولیس کی مزید محنت کی ضرورت ہے
وہیں ہم ڈی پی او خوشاب ار پی او سرگودھا وزیر اعلی پنجاب عثمان بزدار سے جنجوعہ برادری مطالبہ کرتی ہے
کہ مقتولین کے ورثا کو مالی معاونت کیجائے
اور مقتولین کے مجرموں کو گرفتارکر کے کڑی سے کڑی سزا دی جائے
تاکہ ان والدین کو جو صدمہ پہنچا ہے
یہ دکھ کسی اور والدین کو مزید نہ سہنا پڑے
جس پر خوشاب کے جنجوعہ برادری پنجاب بھر میں اور ضلع بھر میں قومی اتحاد کیلئے ملاقاتیں کر رہے ہیں
اور جنجوعہ ویلفیئر ایسوسی ایشن جھنگ ساہیوال اور پاکستان بھر کے مرکزی قائدین نے انکےدکھ کو اپنا دکھ سمجھتے ہوئے
خوشاب کی جنجوعہ فیملی سے تعزیت کی ہے
ہمہ وقت رابطے میں رہتے ہیں
اورانکے ساتھ چلنے کی مکمل یقین دہانی کرائی
یہی چیزیں قومی فورم کو فعال کرتی ہیں
اور یہی ملاقاتیں دکھ بانٹنے کا ذریعہ بنتی ہیں
اسی سے قومی فورم مضبوط ہوتے ہیں
اور قومی مقاصد حاصل ہوتے ہیں
ایسے پیار محبت سے مشن کی تکمیل ہوتی ہے
ورثاء کن سے اپنے خون کا حساب مانگیں دو ماہ سے زائد کا عرصہ گزر گیا
مگر بااثر ملزمان قانون کے شکنجے میں نہ اسکے
اخر کب تک انتظار رہے گا
مقتولین کے قاتلوں کا
جنجوعہ قوم ڈھاک خوشاب کا حکومت وقت سے مطالبہ ہے
کہ ملزمان کو جلد از جلد گرفتار کر کے
ملزمان کو کڑی سے کڑی سزا دی جائے

Ehsas Program Government of Pakistan احساس پروگرام گورنمنٹ آف پاکستان انفارمیشن

احساس سروے رجسٹریشن

‏احساس سروے/رجسٹریشن ڈیسک

مستحقین کوشامل کرنےکیلیئےملک گیر سروے اور رجسٹریشن ڈیسکس کاقیام!

نیااحساس کمپیوٹرائزڈ سروےملک بھرمیں مختلف مراحل میں ہے۔ہرضلع میں سروےکی تکمیل پر رجسٹریشن ڈیسک بھی قائم کیئےجاتےہیں۔احساس سروےفی الووقت 56فیصد مکمل ہےاور ملک بھرمیں جون2021 تک مکمل ہوگا

پناہ گاہ

دیہاڑی دار افراد کیلیئےقیام وطعام کی مفت سہولت!

وزیراعظم کی خصوصی ہدایت پر پناہگاہوں میں فراہم کردہ سہولیات ومعیارات کی تشکیل نوکاکام اسلام آبادمیں مکمل ہوچکاہے۔اگلےمرحلےمیں ملک میں پناہگاہوں کی تعداد بڑھانےاورقائم شدہ پناہگاہوں کی تشکیل نوکا آغازمرحلہ وارکیا جائے گا

احساس نشونما

نوزائیدہ بچوں اورماؤں کیلیئے سٹنٹنگ سے بچاؤ کاپروگرام!

راجن پور، خیبر، دیربالا ،کھرمنگ، قلات، باغ اور بدین میں 29 نشوونما مراکز کھل چکے ہیں اور خانیوال، استور، دیامر، ژوب، ہٹیاں اور تھرپارکر میں 19نشوونما مراکز فروری 2021 کے آخرتک کھل جائیں گے

‏احساس انڈرگریجویٹ سکالرشپ

4سال میں یونیورسٹیوں کےمستحق وہونہارطلباءکیلیئے 2لاکھ انڈرگریجویٹ سکالرشپ!

پچھلےسال ملک کی 125پبلک سیکٹر یونیورسٹیوں کے 50,762 طلباء کو4.82 ارب روپےسےزائدمالیت کےاحساس انڈرگریجویٹ سکالرشپ فراہم کیئےگئےجس میں مکمل ٹیوشن فیس اورگزربسر کاوظیفہ شامل ہیں

‏احساس کفالت

70 لاکھ مستحق خواتین کیلیےماہانہ وظیفہ وبچت بینک اکاؤنٹ!

وزیراعظم نے کفالت صارفین کی تعداد 46 لاکھ سے بڑھا کر 70 لاکھ کرنے کی منظوری دےدی ہے۔ پہلے مرحلےمیں 46 لاکھ رجسٹرڈ صارفین کوادائیگیاں جاری ہیں۔نئے صارفین کو ادائیگیاں رواں مالی سال میں مرحلہ وارجاری ہوں گی

احساس وسیلۂ تعلیم ڈیجیٹل

پرائمری تعلیم کے فروغ کا ملک گیر پروگرام!

بچوں کی پرائمری تعلیم سےمشروط اس کیش ٹرانسفرپروگرام میں احساس کےتحت ملک کےتمام اضلاع میں پرائمری جماعتوں میں زیرتعلیم مستحق خاندانوں کی بچیوں کیلیئے 2,000 روپےاوربچوں کیلیئے 1,500روپےسہ ماہی وظیفہ دیاجاتاہے

احساس ایمرجنسی کیش

کورونا لاک ڈاؤن سے متاثرہ خاندانوں کیلیئے رقم کی منتقلی کا ہنگامی پروگرام! لاک ڈاؤن کے دوران پورے ملک میں 1 کروڑ 48 لاکھ سے زائد مستحق خاندانوں میں 179 ارب روپے سے زائد مالیت کی احساس ایمرجنسی کیش امداد تقسیم کی گئی

احساس لنگر

مزدور کا احساس کے تحت دیہاڑی دار افراد کے لیئے مفت کھانے کی سہولت! احساس لنگر پروگرام کے تحت ملک میں اب تک 16 لنگر خانے کھولے جا چکے ہیں اور مزید پر کام تیزی سے جاری ہے

احساس تحفظ

صحت مدد کا منفرد پروگرام! صحت امداد کے اس پروگرام میں مستحق افراد کو بیماری کے علاج کے تباہ کن اخراجات سے بچانے کیلیئے معاونت فراہم کی جائیگی۔ پہلے مرحلےمیں تحفظ کے پائلٹ فیز کا آغاز ہوگیا ہے

احساس آمدن

مستحق خاندانوں کیلیئے چھوٹےکاروباری اثاثون کی منتقلی کا پروگرام! اب تک ملک کے چاروں صوبوں میں 2 ارب روپے سے زائد مالیت کے 34,812 چھوٹے کاروباری اثاثے مستحق خاندانوں میں تقسیم کیئے جا چکے ہیں

احساس بلاسودقرض پروگرام

4 سالہ پروگرام میں چھوٹےکاروبار کیلیئے 42 ارب مالیت کے بلاسود قرضے! ابتک ملک کے100سےزائد اضلاع میں10لاکھ سے زائد افراد (%46 خواتین) کو چھوٹے کاروبارکیلیئے37 ارب روپےسے زائدمالیت کے بلاسود قرضےجاری ہو چکے ہیں۔ ہرماہ ملک میں 80 ہزار قرضےجاری ہوتے ہیں

دارالاحساس

یتیم بچوں کی کفالت و تربیت کا پروگرام! ملک بھر میں مستحق بچوں کے لیئے 51 دارالاحساس قائم ہیں۔ احساس کے ذیلی ادارے پاکستان بیت المال کے زیر اہتمام ہر دارالاحساس میں 100مستحق بچے زیرکفالت ہیں جن کیلیئے رہائش، تعلیم اور غیر نصابی سرگرمیوں کا بندوبست بھی کیا گیا ہے

احساس وومن ایمپاورمنٹ سنٹرز

خواتین کی معاشی خودمختاری کیلیئے فنی تربیت کا پروگرام! احساس کےذریعے ملک بھر میں مستحق خواتین کوفنی تربیت فراہم کرنےکیلیئے 156وومن ایمپاورمنٹ سنٹر قائم ہیں۔ ہر سنٹر میں سالانہ 210 خواتین کو تربیت دی جاتی ہے تاکہ وہ اپنے لیئے باعزت روزگار کما سکیں

احساس اصلاحات

احساس گورننس اوردیانت داری کی پالیسی! احساس کی عملدرآمدی ایجنسیوں بالخصوصBISPمیں متعدد اصلاحات متعارف کروائی گئی ہیں۔جن میںIT سیکیورٹی، ڈیجیٹلائزیشن،انٹرنل و ایکسٹرنل آڈٹ،اکروول اکاؤنٹنگ سسٹم،Boardمیں شفافیت کےفروغ کیلیئےپالیسی سازی اوررسک رجسٹرزوغیرہ شامل ہیں

کیپٹن ریٹائرڈ طارق ولائیت ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر خوشاب کی ہدایت پر منشیات کے خلاف چلائی جانے والی مہم کے سلسلہ میں ایس ایچ او تھانہ نورپور کی زیرنگرانی کامیاب کاروائی۔ ملزم گل جان سے 320 گرام چرس برآمد کرکے مقدمہ درج کر لیا گیا۔

سرگودھا سرگودھاخوشاب روڈ پرخوشاب جانیوالی مسافر وین مخالف سمیت سے آنیوالے ٹریکٹر ٹرالی سے ٹکراگئی جس کے باعث وین میں سوار خوشاب کارہائشی محمد خان موقع پر جاں بحق جبکہ شہبازاور مواز وغیرہ تین افراد زخمی ہوگئے،

سرگودھا

سرگودھاخوشاب روڈ پرخوشاب جانیوالی مسافر وین مخالف سمیت سے آنیوالے ٹریکٹر ٹرالی سے ٹکراگئی جس کے باعث وین میں سوار خوشاب کارہائشی محمد خان موقع پر جاں بحق جبکہ شہبازاور مواز وغیرہ تین افراد زخمی ہوگئے،

نورپورتھل شہرکےنواحی علاقہ میں موٹرسائیکل سلپ ہونےسےدولڑکے14سالہ اشد عباس ولد محمد اقبال اور16سالہ محمد اصغر ولد محمد ممتاز شدید زخمی ہو گئے،انہیں طبی امداد کیلئے تی ایچ کیو ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں سے انہیں تشویشناک حالت کے پیش نظر ڈی ایچ کیو ہسپتال جوہرآباد ریفرکردیا گیا

جوہرآباد الفلاح بینک کے قرین دو موٹر سائیکلوں کے تصادم میں 20سالہ یاس اختر ولد ظفر حسین زخمی ہو گیا ، ریسکیو1122کی امدادی ٹیم نے موقع پر پہنچ کر اسے ابتدائی طبی امداد مہیا کی اور ڈی ایچ کیو ہسپتال منتقل کیا

سرگودھامحکمہ لائیو سٹاک کاپولیس کے ہمراہ جہان آباد میں قصاب عمران کی دکان پر چھاپہ،3من سےزائدمضرصحت گوشت برآمد،قصاب موقع سےفرار،مضرصحت گوشت تلف کردیا گیا،قصاب عمران کےخلاف ڈپٹی ڈائریکٹرلائیوسٹاک کی مدعیت میں سلائڑایکٹ کے تحت مقدمہ درج،پولیس ملزم کی گرفتاری کےلئےچھاپے

بھلوال:پرانا بھلوال میں نامعلوم افراد نےآتشیں اسلحہ سےفائرنگ کرکےگھرمیں سوئے ہوئےدوبچوں کےباپ مظہر بھلوانہ کو قتل کر دیا گیا، پولیس نےمقتول کی نعش تحویل میں لیکرپوسٹمارٹم کےہسپتال منتقل کردی،انویسٹی گیشن ٹیم جائےوقوعہ کےمعائنہ کے بعدشواہد کی روشنی میں تفتیش شروع کر دی

سلانوالی:چک 119جنوبی کےقریب اسلحہ کےزورپرشیخوپورہ کےمحمدصدیق سےمیں ساڑھے32 لاکھ کاڈمپرچھین کرفرارہونےوالا3رکنی ڈکیت گینگ گرفتار،چھیناگیا ڈمپربرآمد،ملزمان تنویرحسین ولدمسکین علی،ارسلان ولدفقیرحسین اورمحمد ریاض ولدنورنگ خان کے خلاف مقدمہ درج

سرگودھا:پولیس نےقومی شاہراہ موٹروےکےراستےمنشیات سمگلنگ کی کوشش ناکام بناتےہوئےکارکےخفیہ خانوں میں چھپائی گئی لاکھوں روپےمالیت کی17کلو گرام سےزائدافیون برآمد کرلی،کارسوارصوابی کاامان اللہ ولدنورالحق پٹھان گرفتار،ملزم کےخلاف نارکوٹکس کنٹرول ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کرلیاگیا۔

سرگودھا:شادی ایکٹ کی خلاف ورزی پردولہاسمیت درجن بھرباراتیوں کےخلاف مقدمہ درج،پولیس نےمعظم آبادمیں چھاپہ مارا،جہاں بلال نامی نوجوان کی بارات میں آتش بازی اور ہوائی فائرنگ کی جا رہی تھی،پولیس کو دیکھتےہی دولہااورشرکاء بھاگ نکلے،پولیس نے4نامزداور8نامعلوم افراددھرلئے

خوشاب ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل نادیہ شفیق نے کرسمس تقریبات کے سلسلہ میں ڈپٹی کمشنر آفس کے مسیحی سٹاف کے ہمراہ کرسمس کیک کاٹا اور انہیں مبارکباد دی۔

 خوشاب ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل نادیہ شفیق نے کرسمس تقریبات کے سلسلہ میں ڈپٹی کمشنر آفس کے مسیحی سٹاف کے ہمراہ کرسمس کیک کاٹا اور انہیں مبارکباد دی۔

خوشاب ڈپٹی کمشنر مسرت جبیں بین المذاہب ہم آہنگی کمیٹی خوشاب کے اجلاس کی صدارت کر رہی ہیں

 خوشاب ڈپٹی کمشنر مسرت جبیں بین المذاہب ہم آہنگی کمیٹی خوشاب کے اجلاس کی صدارت کر رہی ہیں

آئی جی پنجاب کےوژن کےمطابق اورآر پی اوکی ہدایت کیروشنی میں جرائم کی بیخ کنی اورمجرمان کیجلدگرفتاری کیلئےکیپٹن(ر)طارق ولائیت ڈی پی او خوشاب کی قیادت میں خوشاب پولیس نےمٹھہ ٹوانہ میں اسلحہ کےزورپرچھیناگیاٹرک دس ویلربرآمد۔پانچ رکنی روشن ڈکیت گینگ گرفتارکرکےٹرک مالیتی پچانوے لاکھ روپےاسلحہ اورموٹرسائیکل برآمد

خوشاب پولیس نے پانچ رکنی گینگ گرفتار کر لیا

آئی جی پنجاب کےوژن کےمطابق اورآر پی اوکی ہدایت کیروشنی میں جرائم کی بیخ کنی اورمجرمان کیجلدگرفتاری کیلئےکیپٹن(ر)طارق ولائیت ڈی پی او خوشاب کی قیادت میں خوشاب پولیس نےمٹھہ ٹوانہ میں اسلحہ کےزورپرچھیناگیاٹرک دس ویلربرآمد۔پانچ رکنی روشن ڈکیت گینگ گرفتارکرکےٹرک مالیتی پچانوے لاکھ روپےاسلحہ اورموٹرسائیکل برآمد

#Khushabpolice

جوہرآباد:- پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن ضلع خوشاب کاانتخابی دنگل،پراگریسوگروپ اورینگ ڈاکٹرزالائینس کے امیدواروں میں کانٹےدارمقابلہ،پولنگ 22دسمبر کوہوگی

 جوہرآباد:-

پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن ضلع خوشاب کاانتخابی دنگل،پراگریسوگروپ اورینگ ڈاکٹرزالائینس کے امیدواروں میں کانٹےدارمقابلہ،پولنگ 22دسمبر کوہوگی

سرگودھا؛- بھلوال کےعلاقہ الفضل ٹاؤن میں پسندکی شادی کرنیوالی خانیوال کی دوشیزہ شہانہ کواسکےرشتہ دارشوہرکےگھرسےزبردستی اٹھاکرلےگئے، مغویہ کے شوہر محمد شبیر نےاپنی شریک حیات کی جان کوخطرہ ظاہرکرتےہوئے پولیس سےمدد مانگ لی، مغویہ کو یازیافت کرانے کی استدعا۔

 سرگودھا؛-

بھلوال کےعلاقہ الفضل ٹاؤن میں پسندکی شادی کرنیوالی خانیوال کی دوشیزہ شہانہ کواسکےرشتہ دارشوہرکےگھرسےزبردستی اٹھاکرلےگئے، مغویہ کے شوہر محمد شبیر نےاپنی شریک حیات کی جان کوخطرہ ظاہرکرتےہوئے پولیس سےمدد مانگ لی، مغویہ کو یازیافت کرانے کی استدعا۔

جوہرآباد؛- وادی سون کےگاوں ترڑی میں سلیکاسینڈ کی مائن میں ریت کاتودہ گرنےسے ک محنت کش محمدالیاس جاںبحق اوراسکاساتھی منیرزخمی ہوگیا،دونوں سلیکاسینڈ نکال رہےتھےاچانک ایک بڑاتودہ ان پرآ گرا،مقامی افرادنےدونوں کوریت سے نکالاتوالیاس جان بحق ہوچکاتھا جبکہ منیرکوہسپتال منتقل کردیاگیا

 جوہرآباد؛-

وادی سون کےگاوں ترڑی میں سلیکاسینڈ کی مائن میں ریت کاتودہ گرنےسے ک محنت کش محمدالیاس جاںبحق اوراسکاساتھی منیرزخمی ہوگیا،دونوں سلیکاسینڈ نکال رہےتھےاچانک ایک بڑاتودہ ان پرآ گرا،مقامی افرادنےدونوں کوریت سے نکالاتوالیاس جان بحق ہوچکاتھا جبکہ منیرکوہسپتال منتقل کردیاگیا

کٹھہ سگھرال؛- دامن مہاڑ کے گاوں دائیوال میں موٹر سائیکل سلپ ہونے سے حساس ادارے کا سابق ملازم محمد مسعود ولد فتح خان ساکن کرڑشدید زخمی ہو گیا ، مضروب مسعود کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے

 کٹھہ سگھرال؛-

دامن مہاڑ کے گاوں دائیوال میں موٹر سائیکل سلپ ہونے سے حساس ادارے کا سابق ملازم محمد مسعود ولد فتح خان ساکن کرڑشدید زخمی ہو گیا ، مضروب مسعود کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے

جوہرآباد؛- بلاک نمبر2میں رچ کیلوریز کے قریب تیز رفتار کار موٹر سائیکل سےٹکرا گئی، حادثے میں موٹر سائیکل سوار 20سالہ عبدالرحمٰن ولد گل محمد زخمی ہو گیا، مضروب عبدالرحمٰن کو ضلعی ہیڈ کوارٹر ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

 جوہرآباد؛-

بلاک نمبر2میں رچ کیلوریز کے قریب تیز رفتار کار موٹر سائیکل سےٹکرا گئی، حادثے میں موٹر سائیکل سوار 20سالہ عبدالرحمٰن ولد گل محمد زخمی ہو گیا، مضروب عبدالرحمٰن کو ضلعی ہیڈ کوارٹر ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

جوہرآباد؛- مٹھہ ٹوانہ کے قریب تیز رفتار کار اور پک اپ وین کے تصادم میں 32سالہ لال محمد ولد محمد حسن شدید زخمی ہو گیا ، ریسکیو ٹیم نے موقع پر پہنچ کر اسے ابتدائی طبی امداد مہیا کی اور ضلعی ہیڈ کوارٹر ہسپتال جوہرآباد منتقل کیا جہاں اس کی حالت خطرے سے باہر بتائی جاتی ہے

 جوہرآباد؛-

مٹھہ ٹوانہ کے قریب تیز رفتار کار اور پک اپ وین کے تصادم میں 32سالہ لال محمد ولد محمد حسن شدید زخمی ہو گیا ، ریسکیو ٹیم نے موقع پر پہنچ کر اسے ابتدائی طبی امداد مہیا کی اور ضلعی ہیڈ کوارٹر ہسپتال جوہرآباد منتقل کیا جہاں اس کی حالت خطرے سے باہر بتائی جاتی ہے