Latest updates about Pakistan colleges universities, study visa, scholarships and study abroad information. Get information about courses, admission and result. Jobs
Hadali ہڈالی
ہڈالی ضلع خوشاب کا قصبہ ہے جو کہ خوشاب سے 12 کلومیٹر کے فاصلے پر واقع ایک تاریخ قصبہ ہے ، جس کی آبادی 57351 ہے، 188 میٹر سطح سمندر سے بلندی پر واقع ہےمشہور شخصیت چراغ بالی کا تعلق بھی ہڈالی سے ہی ہے