Showing posts with label trick. Show all posts
Showing posts with label trick. Show all posts

اپنے موبائل پر فری میسج حاصل کریں

GET FREE SMS 40404
اپنے موبائل پر فری میسج حاصل کرنے کا طریفہ
اپنے موبائل سے میسج ٹائپ کریں
F KHBJOB
اور سینڈ کر دیں
40404

پر
Related image

clay pot piture permaculture exp

(زاہد اقبال جنجوعہ)
آئیں پاکستان اور آنے والی نسلوں کے لیے اچھا کر جائی
اک مٹی کا گھڑا چالیس دنوں تک تین سے چار فٹ کے احاطے کو تر وتر رکھتا ھے.اس تکنیک کو ایگریکلچر کی تعلیم میں" clay pot piture permaculture exp "کا عنوان دیا جاتا ہے.

تیس یا پچاس روپے کا کمہار سے ایک گھڑا لے کر پانی کا بھر کر گردن گردن تک اسکو مٹی میں برابر کردیں. اور پھر گھڑے کے دائرے کے چار سب اطراف میں چار نیم کے پودے لگا دیں.(.یا قطار میں )چالیس دن بعد گھڑا دوبارہ بھردیں. یہ دیسی ڈرپ ایریگیشن سسٹم پودے کو اپنی ضرورت کا پانی اسکی جڑ تک دیتا رہے گا. یہاں تک کہ وہ تنا بنانے لگے

.چھ ماہ میں صرف پانچ مرتبہ گھڑے کو پانی سے بھریں. صحراؤں میں ، سڑک کنارے. یا وہ جگہیں جہاں پانی کمیاب ھے. یا وہ جگہ کہ جہاں آپ پودے خرید کرلگانے کی ذمہ داری تو اٹھ,ا سکتے ہیں مگر پانی دینے کی دیکھ بھال آپ کے بس سے باہر کا کام ھے.جو سب سے بڑی مصیبت ھے. فٹ پاتھ کنارے صحن میں گلی میں محلے میں. قطاروں میں چار فٹ کے فاصلے میں پانی سے بھرے 
گھڑے دباتے جائیں اور پودے لگاتے جائیں.



How To Fill Up and Submit Adsense Invalid Activity Form




Invalid traffic appeal form link 

(1) How do users get to your site, mobile app, and/or YouTube channel? How do you promote your content?
Ans: Users reaches to my contents via google search engine include google, bing or Youtube channel and other youtube features. Some traffic reaches via social also include facebook and twitter.

(2) Have you or your site, mobile app, and/or YouTube channel ever violated the AdSense program policies or Terms & Conditions? If so, how? *

 Ans: have not had any invalid click activity before this. These violations also due to my mistakes, and happened unknowingly or due to negligence. I don’t me unknowingly.

(3) What was the reason for invalid activity on your site, mobile app, and/or YouTube channel? Please provide detailed information about all specific reasons that you believe to be relevant in your case. 
*Ans: From my points of view the main reason for my account revoked might be ” the My Competitor Might have done some invalid activities or there might be some people who don’t have proper knowledge on how to use the app. This might be the reason for my account deactivation.

(4) What changes will you implement to help improve ad traffic quality on your site, mobile app, and/or YouTube channel? When answering, please refer to our suggestions on how to prevent invalid activity. *
Ans: First of all, I really apologize for any invalid activity and condemn like these activities and also for those mistakes which happened by unknowingly and my negligence. Further now, I assure adsense to be genuine AdSense partner. I started using Adsense partnership about a month ago and tried my best to do and valid activities. If my Adsense is restarted I will do everything according to AdSense policies and try to get away from any invalid activity which violates any term and condition.

(5) Please include any data from your site, mobile app, and/or YouTube channel traffic logs or reports that indicate suspicious IP addresses, referrers, or requests which could explain invalid activity. *

Ans: Dear Google, this is the first time that my AdSense account is disabled due to like this invalid clicks activity, I could not record my suspicious IP address, traffic log & reports. I also apologize again for this negligence too. As must as I know about my site or AdSense I have mentioned. I only appeal to ignore any server or light invalid activity to my account and give me first and last chance to work properly on my AdSense account. I accept my mistakes which happened by unknowingly and my negligence.


Whatsapp Tricks

وٹس ایپ کے کروڑوں صارفین ہیں جن میں سے کئی نے حال ہی میں واٹس ایپ استعمال کرنا شروع کیا ہے۔ بہت سے پرانے استعمال کرنے والے بھی واٹس ایپ کو صرف پیغام بھیجنے اور وصول کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں اور اس ایپلی کیشن میں موجود کئی دیگر اہم سہولیات سے یا تو واقف نہیں ہوتے یا پھر ان میں دلچسپی نہیں رکھتے۔
ہم یہاں ایسے ہی کچھ صارفین کو مدنظر رکھتے ہیں چند آسان ٹپس بتا رہے ہیں

گروپ میں آپکا پیغام کس کس نے پڑھا ہے؟

گروپ میں بھیجے گئے اَپنے پیغام پر ٹیپ کرکے اسے سلیکٹ کرلیں۔ اِس کے بعد سب سے اُوپر دیئے گئے info کے آئیکن پر ٹیپ کریں۔ اگلے ہی لمحے آپ کے سامنے ان تمام لوگوں کی فہرست موجود ہوگی جنہوں نے آپ کا پیغام پڑھ لیا ہے اور ان لوگوں کی فہرست بھی جن تک آپ کا پیغام پہنچ چکا ہے لیکن ابھی انہوں نے اسے دیکھا نہیں۔

گروپ یا کسی مخصوص شخص کے پیغام پر منفرد ٹون بجانا

آپ کسی خاص شخص کی جانب سے یا کسی مخصوص گروپ میں آنے والے پیغام کی اطلاع حاصل کرنے کے لیے کوئی منفرد رِنگ ٹون لگا سکتے ہیں۔ اس طرح رنگ ٹون بجتے ہی آپ کو پتا چل جائے گا کہ کس کا پیغام آیا ہے یا کس گروپ میں آیا ہے۔
گروپ کے لیے رنگ ٹون متعین کرنے کے لیے گروپ کو کھولیں اور گروپ انفو میں جاکر کسٹم نوٹی فکیشن پر ٹیپ کریں۔ یہاں سے آپ اس گروپ کے لیے اپنی پسندیدہ رنگ ٹون منتخب کرسکتے ہیں۔
کسی فرد کا پیغام موصول ہونے پر الگ نوٹی فکیشن رنگ ٹون متعین کرنے کے لیے اس سے کی جانے والی چیٹ کھولیں اور اس فرد کے نام پر ٹیپ کریں۔ اس طرح اس فرد کی معلومات ظاہر ہوجائیں گی۔ یہیں پر آپ کو Custom Notification کا آپشن نظر آئے گا۔ اس پر ٹیپ کریں اور من پسند رنگ ٹون منتخب کرلیں۔ اگر آپ کی اس فرد سے پہلے کوئی بات چیت موجود نہیں تو آپ New Message کے آئی کن پر ٹیپ کرکے اس فرد کو منتخب کریں اور پھر چیٹ ونڈو میں سے اس کے نام پر ٹیپ کرکے کسٹم نوٹیفکیشن منتخب کرلیں۔

آپ کو کس نے بلاک کررکھا ہے؟

اَگر آپ کو لگ رہا ہے کہ آپ کے دوست نے آپ کو بلاک کر دیا ہے تو اُسکی پروفائل پکچر دیکھیں ۔ اگر وہ آپ کو دکھائی نے دے رہی تو اس بات کا غالب امکان ہے کہ اس نے آپ کو بلاک کررکھا ہے۔ اس کے علاوہ آپ اس شخص کو پیغام بھیج کر دیکھ سکتے ہیں۔ اگر میسج پر کافی وقت گزرنے کے بعد بھی ایک ہی Tick نظر آئے تو اس کا مطلب بھی یہی ہے کہ آپ کو بلاک کردیا گیا ہے۔

اہم پیغامات کو نشان زد کریں

آپ اہم پیغامات کو نشان زد کرسکتے ہیں تاکہ بعد میں ان پیغامات کو الگ سے پڑھ یا دیکھ سکیں۔ آپ اسے پیغامات کو بک مارک کرنا کہہ سکتے ہیں۔ جس پیغام کو نشان ذد کرنا ہو، اسے منتخب کریں یعنی اس پر انگلی سے کچھ دیر کے لیے ٹیپ کریں اور پھر اوپر ظاہر ہونے والے ستارے کے آئی کن پر ٹیپ کریں۔ اس طرح یہ پیغام نشان زد ہوجائے گا۔
تمام نشان زد پیغامات کو دیکھنے کے لیے مینیو کے تین عمودی نقطوں والے آئی کن پر کلک کریں (جس مینیو میں سیٹنگز کا آپشن موجود ہوتا ہے) اور Starred Messages پر ٹیپ کریں۔ تمام نشان زد پیغامات ظاہر ہوجائیں گے۔

واٹس ایپ کال میں ڈیٹا بچانا

اگر آپ واٹس ایپ کے ذریعے کالز کرتے ہیں اور چاہتے ہیں کہ زیادہ ڈیٹا بھی استعمال نہ ہوتو مینیو میں سے Settings پر ٹیپ کریں۔ اس کے بعد Data and Storage Usage پر ٹیپ کریں۔ یہاں سب سے نیچے Low data Usage کے چیک بکس پر ٹیپ کرکے اسے چیک کردیں۔

واٹس ایپ پر پیغام تلاش کرنا

اگر آپ کسی چیٹ میں کوئی مخصوص پیغام تلاش کررہے ہیں تو اس چیٹ کو کھولیں اور اس کے بعد اوپر موجود تین نقطوں پر ٹیپ کریں۔ یہاں آپ کو سرچ منتخب کرنا ہے۔ اَب جو بھی پیغام آپ کو تلاش کرنا ہے، اس کے چند الفاظ یا حروف لکھیں ، واٹس ایپ آپ کا مطلوبہ پیغام تلاش کرلائے گا۔

How To Add Animated Flash Clock To Your Blogger Blog




Animated Flash Clock To Your Blogger Blog

Hello! `How are you guys? here's the cool Clock.this tutorial will show you how to Add animated flash clock gadget your Blogger blog. A clock gives a beautiful look to a website. A clock is a necessity for a personal website, forum, blog etc.Isn’t it exciting when you get a highly quality flash Clock absolutely Free? you can add this flash animated clock your blog easily.i've tested this Flash Clock on internet explorer, mozzilla firefox & many other web browsers. it's very fast and fresh.You simply have to copy the code below each clock and add it to your blog.





How To Add Aniamted Flash Clock Widget To Blogger?

  • Choose a type of clock below
  • Provide Require widget title
  • Fill Height and Width of the Widget
  • Click on "Genetate" button
  • Finally click on "Add to Blogger" to add it to your blog.

ایپس سے جانیں موبائل فون کتنی بار استعمال ہوا

ایپس سے جانیں موبائل فون کتنی بار استعمال ہوا
سکرین ٹائم اور ڈیجیٹل ویل بیئنگ نامی ایپس سے یہ پتہ چل سکتا ہے کہ دن میں کتنی بار اپنے موبائل فون کا استعمال کیا گیا ۔ البتہ بہت سے صارفین اس سہولت سے فیض یاب نہیں ہو سکتے کیونکہ یہ اس آپریٹنگ سسٹم کا حصہ ہے جو فی الحال چند ہی سمارٹ موبائل فونز میں متعارف کرایا گیا ۔ ایک صارف خاتون نے کہا کہ پہلی بار ڈیجیٹل ویل بینگ نامی ایپ کو استعمال کر کے مجھے معلوم ہوا کہ میں نے اپنا موبائل فون 200 بار ان لاک کیا اور تین گھنٹے سے زائد کا وقت فون استعمال کرنے میں گزارا۔ ایسا میں نے نوکری کے دوران لمبی شفٹ پر کام کرنے اور ایک ماں ہونے کا فرض نبھانے کے  ساتھ کیا۔ مجھے یقین ہے کہ میں نے صرف واٹس ایپ پر ہنسی مذاق والی پوسٹیں پڑھ کر اور انسٹاگرام پر بلیاں دیکھ کر نہیں گزارا، لیکن یہ نتائج دیکھ کر میں کافی خوفزدہ ہو گئی جس سے کوئی بھی پول کھل سکتا ہے۔ اس خاتون نے مشورہ دیاکہ لوگ اس کے نتائج سوچنے کے بجائے اس ایپ کا استعمال کرتے ہوئے اپنی عادات پر قابو پانا سیکھیں۔

واٹس ایپ کو فیس ، ٹچ آئی ڈی سے لاک کرنا ممکن

واٹس ایپ کو فیس ، ٹچ آئی ڈی سے لاک کرنا ممکن
 اب فون کے  بائیو میٹرک سیکیورٹی فیچرز کو چہرے (فیس) اور ٹچ آپشن کے ذریعے کھولا اور بند کیا جاسکتا ہے۔ فی الحال یہ آپشن آئی فون کے ایسے ماڈلوں کے لئے دستیاب ہے جو آئی او ایس استعمال کرتے ہیں۔ نائن ٹو فائیو نامی ویب سائٹ نے سب سے پہلے اس کی خبر دی ہے جو واٹس ایپ کے ورږن  2.19.20 میں موجود ہے۔ اکائونٹ سیٹنگز میں جاکر پرائیویسی مینیو میں تبدیلی کرکے اسے استعمال کیا جاسکتا ہے۔ اس طرح کھلے ہوئے فون کے باوجود بھی لوگ آپ کے ویٹس ایپ کو کھولنے سے قاصر رہیں گے۔ تاہم نوٹفیکیشنز سیٹنگ میں آپ کو محتاط رہنا ہوگا کیونکہ اسے تبدیل کئے بغیر بھی واٹس ایپ لاک ہونے کے باوجود کوئی بھی میسج پڑھ سکتا ہے اور اس کا جواب بھی دے سکتا ہے۔ اسی طرح ایپ کو ان لاک کئے بغیر کال وصول بھی کی جاسکتی ہے۔ اگرچہ یہ فیچر ابھی آئی فون کے سافٹ ویئر آئی او ایس کے لئے دستیاب ہے لیکن واٹس ایپ نے اشارہ دیا ہے کہ جلد ہی اینڈروئڈ کے لئے بھی یہ سہولت دستیاب ہوگی۔

ڈیلیٹ ہونیوالی تصاویر واپس لانے کا طریقہ


 ڈیلیٹ ہونیوالی تصاویر واپس لانے کا طریقہ
بعض اوقات سمارٹ فون یا ڈیجیٹل کیمرے پر اچانک غلطی سے ایسی تصویر ڈیلیٹ ہو جاتی ہے جو اہم ہوتی ہے۔  سمارٹ ڈیوائسز پر ڈیلیٹ ہونے والی تصاویر ہمیشہ کےلئے ختم نہیں ہوتیں بلکہ انہیں ذرا سی محنت کے بعد واپس لایا جا سکتا ہے۔ اگر آپ کے سمارٹ فون سے تصاویر ڈیلیٹ ہوجائے تو فوری طور پر وائی فائی منقطع کر دیں اور اسے ایئرپلین موڈ پر لاکر سلیپ پر ڈال دیں۔ اگر ڈیجیٹل کیمرے میں ایسا ہوا ہے تو اسے بند کرکے کارڈ کو باہر نکال لیں۔ ایسا کرنے سے 2 فائدے ہوتے ہیں۔ پہلی تو یہ کہ ڈیلیٹ ہونے کا عمل مکمل ہونے سے پہلے تھم جاتا ہے۔ دوسرے یہ کہ اس سے ڈیوائس کو ڈیلیٹ فائلز کے ڈیٹا پر اوور رائٹنگ سے روکا جاسکتا ہے۔ ڈیلیٹ شدہ تصویر کو واپس لانے کےلئے یہ بہت ضروری ہے۔ اینڈرائیڈ فون پر ڈیلیٹ ہوجانے والی تصاویر کی ریکوری کےلئے ایک بہترین مفت ٹول دستیاب ہے جسے ڈسک ڈگر کہا جاتا ہے۔ اس کا بیسک فوٹو سکین کافی موثر ثابت ہوتا ہے اور ڈیوائس کے کیشے میں موجود تصاویر کو باہر نکالتا ہے۔ تاہم تصویر کا ریزولوشن ضرور متاثر ہوسکتا ہے۔ آئی او ایس میں ایک فیچر ریسنٹلی ڈیلیٹڈ کا اضافہ کیا گیا جہاں ڈیلیٹ ہوجانے والی تصاویر 30 دن تک موجود رہتی ہیں۔ اس مدت کے دوران آپ وہاں سے تصاویر کو واپس فون کا حصہ بنا سکتے ہیں۔ یہ فیچر آپ کو اس کے البم کے آپشن میں ملے گا۔ میموری کارڈ سے ڈیلیٹ ہوجانے والی تصویر کو واپس لانے کےلئے بہترین ایپ ریکیوا ہے جو ونڈوز 10 پر مفت میں موجود ہے۔ اسے ڈائون لوڈ کرکے اوپن کریں اور اپنے کارڈ کو کمپیوٹر سے منسلک کرکے سامنے آنے والی ہدایات پر عمل کرتے رہیں۔

کمپیوٹر مکمل شٹ ڈائون کرنے کا مناسب وقت


کمپیوٹر مکمل شٹ ڈائون کرنے کا مناسب وقت
 کچھ لوگ اپنے کمپیوٹر یا لیپ ٹاپ کو باقاعدہ بند کرکے سوتے ہیں جبکہ کچھ بے قاعدہ یعنی سلیپ موڈ پر ڈال کر صرف بند کر دیتے ہیں۔ تقریباً تمام ہی کمپیوٹرز میں 3 آپشنز دیئے جاتے ہیں، سلیپ موڈ، ہائبر نیٹ اور شٹ ڈائون۔ سلیپ موڈ میں کمپیوٹر اپنا کچھ حصہ بند کر دیتا ہے لیکن آپ جو کچھ بھی کر رہے ہوتے ہیں وہ اسے محفوظ کر لیتا ہے تاکہ کپمیوٹر دوبارہ کھلنے پر کام کو دوبارہ وہیں سے شروع کیا جاسکے۔ ہائبرنیٹ میں بھی کچھ ایسا ہی ہوتا ہے لیکن اس میں کمپیوٹر مزید کچھ چیزیں بند کرکے گہری نیند میں جا کر کم پاور استعمال کرتا ہے۔ ان دونوں میں جو فرق محسوس کیا جا سکتا ہے وہ یہ ہے کہ سلیپ موڈ آپ کا کمپیوٹر مائوس کے ہلتے ہی کچھ سیکنڈز کے اندر ہی بوٹ ہو جاتا ہے لیکن ہائبر نیشن میں کمپیوٹر کو منٹ یا چند منٹس درکار ہوتے ہیں۔ شٹ ڈائون کا مطلب ہے کہ آپ کا کمپیوٹر مکمل طور پر کام کرنا بند کرکے تقریباً نہ ہونے کے برابر پاور استعمال کرتا ہے۔ پہلے یہ غلط فہمی تھی کہ کمپیوٹر بند کرکے دوبارہ کھولنے کی صورت میں پاور کا استعمال زیادہ ہوتا ہے۔ پرانے ماڈلز میں شاید یہ بات درست ہو لیکن اب نئے ماڈلز میں کمپیوٹر کا شٹ ڈائون ہونے یا سٹارٹ ہوتے وقت زیادہ پاور کا استعمال نہیں کرتے۔ ماہرین کے مطابق لوگ سمجھتے ہیں کہ کمپیوٹر کے شٹ ڈائون کرنے اور سلیپ موڈ کے درمیان پاور کا زیادہ استعمال ہوتا ہے لیکن یہ تاثر غلط ہے، اگر واقعی بجلی کے بل میں کمی چاہئے تو پھر استعمال نہ ہونے کی صورت میں لیپ ٹاپ کے چارجر کو ساکٹ سے نکال لیں۔ اگر آپ کا کمپیوٹر زیادہ تر سلیپنگ موڈ پر رہتا ہے تو کم از کم ہفتے میں ایک بار اسے مکمل شٹ ڈائون کر دینا چاہئے۔ کمپیوٹر کا استعمال جتنا زیادہ ہوگا اتنی ہی ایپلیکیشنز زیادہ کھلیں گی اور بیک گرائونڈ میں کیشے زیادہ جمع ہوتا جائے گا جس سے کمپیوٹر کی کارکردگی سست ہو سکتی ہے۔ ہفتے میں ایک دفعہ کمپیوٹر مکمل طور پر شٹ ڈائون کر دینے کے بعد دوبارہ سٹارٹ کرنے پر کمپیوٹر کے چھوٹے مسائل اور پیچیدگیاں فکس ہو جاتی ہیں۔

ٹک ٹاک کے خفیہ فیچرز

ٹک ٹاک کے خفیہ فیچرز
مختصر ویڈیو میکنگ اور شیئرنگ اپلیکیشن ٹک ٹاک نے کامیابی کے جھنڈے بڑی تیزی سے گاڑھے ہیں اور یہ فیس بک کے لئے بھی خطرہ بن گئی ہے۔ ٹک ٹاک کی مقبولیت میں روز بروز اضافہ ہو رہا ہے۔ اگر آپ بھی ٹک ٹاک استعمال کرتے ہیں تو ذیل میں دیئے جانے والے چند مزیدار فیچرز آپ کے لئے فائدہ مند ثابت ہوسکتے ہیں۔ اگر آپ بٹن دبائے بغیر ویڈیو ریکارڈ کرنا چاہتے ہیں تو اس کیلئے ٹائمر فیچر کو استعمال کر سکتے ہیں اور اسے ان ایبل کرنے کے چند سیکنڈ بعد آپ اپنی ویڈیو ریکارڈ کرنا شروع کر سکتے ہیں۔  اگر آپ ایسے گانے پر ویڈیو بنانا چاہ رہے ہیں جس پر پہلے ہی کوئی لپ سنگ کر چکا ہو تو گانے کو سرچ کرنے کے بجائے آپ اسے براہ راست ریکارڈ کر سکتے ہیں۔ اس کے لئے اس ویڈیو کے دائیں جانب نیچے موجود البم آرٹ سرکل پر کلک کرکے ریکارڈ کا آپشن منتخب کرنا ہوگا۔ اگر آپ اپنی پروفائل کو دیگر کی پہنچ سے دور رکھنا چاہتے ہیں تو پروفائل پیج میں جاکر اوپر دائیں کونے میں تھری ڈاٹ مینیو پر کلک کریں اور پرائیویسی اینڈ سیفٹی میں اپنے اکائونٹ کو پرائیویٹ کرلیں۔ اگر آپ کسی ویڈیو کو اپنے فون میں محفوظ کرنا چاہیں تو دائیں جانب موجود شیئر آئیکون پر کلک کریں۔ وہاں آپ کو سیو ویڈیو بٹن نظر آئے گا جس پر کلک کرنے سے ویڈیو فون میں ڈائون لوڈ ہوجائے گی۔

Jazz free internet code 2019

1- jazz (Moblink) ki sim pr free internet chlny ka liye apny phone se  *844#dial kare agr ye na chle tu 7091 per email likh kre send kare or ye codes bi try krye*191# or*443*4# dial krye tu apko 8Gb free internet mily ga dosto jub apne ye code dial krna hai dial krny k bad apny phone ko restert kre lena us ka bad kuch bi chlao chly ga enjoy free internet.

2- Jazz free internet ka  liye  ye bi bilkul new code hai *832#  dial krye *1301# ye code bi try kryejazz noblink free internet enjoy.

3-jazz free internet k liye ap ye code bi dial krye *463#  or *462# *114*6#   *5555# 

4-moblink jazz free iternet ka liye  ye code dial krye  is se apko 4000mbs mily gye *443*30#  *551#


5-Dial Mobilink Jazz 5GB FREE Internet Code *117*91#
To Check remaining MBs Dial Code *117*91*2#

6-To enjoy Mobilink Jazz FREE Internet dial this code and enjoy FREE 300 MBs Internet for next 03 days:



Important Service codes of all the Mobile Phone Networks




Important Service codes of all the Mobile Phone Networks: 
Here we are going to discuss them one by one for your convience. 

To Check Balance:

Telenor: *444#

Mobilink: *111#

Ufone: *124#

Warid: *100#

Zong: *222# 





To Check MBB Internet:

Telenor: *999#

Mobilink: *114*1*2#

Ufone: *706#

Warid: *200*4#

Zong: *102#



To Check Remaining SMS:

Telenor: *111#

Mobilink: *101*2#

Ufone: *336*2*4

Warid: *200#

Zong: *102*3#



To Check Remaining Minutes:


TELENOR: *222#

Mobilink: *110#

UFONE: *707#

WARID: *200#

ZONG: Send “P” to 102



To Check SIM Number
:

Telenor: Send “A” to 7421

Mobilink: *99#

Ufone: *888#

Warid: Send “myno” to 6060

Zong: *8#



For Free Facebook:

Telenor: *5*325#

Mobilink: *114*5#

Ufone: *3434#

Warid: Send “fw” to 7777

Zong: *6464*4#

For SIM Lagao Offer:

Telenor: *2222# or call 2222

Mobilink: *551#

Ufone: Send “Sim” to 5000 or call 5000

Warid: Send “Y” to 3733

For Advance balance:

Telenor: *0#

Mobilink: *112# or Dial 123 and press 6

Ufone: *456#

Warid: Send “Ab” to 7676

Zong: Send empty msg to 911

For Balance Sharing:

Telenor: 1*1(Mobile No. i.e) 923408745880*Amount#.

Mobilink: “100(Mobile No. i.e)923043075230*amount#”

Ufone: send “(Mobile No. i.e)03333032401U2Uamount” to 828.

Warid: send “B<space><mobile no.><amount> to 1414 (i.e “B 03211234567 50” to 1414

Zong: send “mobile no.amount” to 999 (i.e 03121234567.amount) and confirm by “Y



Request for Internet Settings:


Telenor: Send “All” to 131

Mobilink: Send”INTERNET” to 7342

UFONE: Send (set modle i.e) “samsung glaxy grand prime SM-G531H” to 222.

Warid: Send “All” to 2333

Zong: Send “All” (Set Modle i.e) “Samsung” to 5800

Most of the mobile users want to avail all the above services but they don’t know the exact codes for them. So that’s why we have decided to prepare the complete list of Service codes for different services of all the mobile networks in order to facilitates you.

Khbjob.blogspot.com




جاز پر فری ٹی وی چلائیں

FREE TV APPS

اپلیکیشن ڈائون لوڈ کرنے کے لئے نیچے لنک پہ کلک کریں