‏سرگودھا؛- محکمہ صحت کے درجنوں ملازمین نے چھ ماہ کی تنخواہیں کی عدم ادائیگی پر احتجاج کرتے ہوئے کمشنرآفس کے آفس کے باہر دھرنادیدیا، اور مطالبہ کیا کہ زندگیوں کو خطرے میں ڈالنے کی بجائے ڈینگی ڈیوٹی لی جائے اور چھ ماہ بند تنخواہیں ادا کی جائیں

 ‏سرگودھا؛-

محکمہ صحت کے درجنوں ملازمین نے چھ ماہ کی تنخواہیں کی عدم ادائیگی پر احتجاج کرتے ہوئے کمشنرآفس کے آفس کے باہر دھرنادیدیا، اور مطالبہ کیا کہ زندگیوں کو خطرے میں ڈالنے کی بجائے ڈینگی ڈیوٹی لی جائے اور چھ ماہ بند تنخواہیں ادا کی جائیں