‏سرگودھا؛- چک نمبر22 شمالی کے قریب تین ڈاکوؤں نے مرغی کے بیوپاری کولوٹ لیا،محمد فیروز خان ڈالہ پر مرغی فروخت کر کے جا رہا تھا کہ ڈاکوؤں نے 95 ہزار لوٹ لئے، پولیس نے مقدمہ درج کر لیا ہے ۔

 ‏سرگودھا؛-

چک نمبر22 شمالی کے قریب تین ڈاکوؤں نے مرغی کے بیوپاری کولوٹ لیا،محمد فیروز خان ڈالہ پر مرغی فروخت کر کے جا رہا تھا کہ ڈاکوؤں نے 95 ہزار لوٹ لئے، پولیس نے مقدمہ درج کر لیا ہے ۔