کٹھہ سگھرال؛- کٹھہ للہ موٹروےلنک روڈپرتلوکرچوک میں موٹرسائیکل اوررکشےمیں تصادم، 32سالہ مظہراقبال ولدسلطان،اسکی اہلیہ 30سالہ بشریٰ،والدہ60سالہ رحمت بی بی اور45سالہ مسعودولد فتح خان شدیدزخمی ہوگئے،ریسکیو1122 کی ٹینٓم نےموقع پرابتدائی طبی امدادکےبعدانہیں ڈی ایچ کیوہسپتال منتقل کیا

 کٹھہ سگھرال؛-

کٹھہ للہ موٹروےلنک روڈپرتلوکرچوک میں موٹرسائیکل اوررکشےمیں تصادم، 32سالہ مظہراقبال ولدسلطان،اسکی اہلیہ 30سالہ بشریٰ،والدہ60سالہ رحمت بی بی اور45سالہ مسعودولد فتح خان شدیدزخمی ہوگئے،ریسکیو1122 کی ٹینٓم نےموقع پرابتدائی طبی امدادکےبعدانہیں ڈی ایچ کیوہسپتال منتقل کیا