ایس ایچ او تھانہ صدر جوہرآبادکی زیرنگرانی کامیاب کاروائی۔ملزم فیض اللہ سے ناجائز اسلحہ پسٹل 30بور برآمد کرکے مقدمہ درج کرلیا گیا

 ‏کیپٹن ریٹائرڈ طارق ولائیت ڈی پی اوخوشاب کی ہدایت پر ناجائز اسلحہ کے خلاف چلائی جانے والی مہم کے سلسلہ میں ایس ایچ او تھانہ صدر جوہرآبادکی زیرنگرانی کامیاب کاروائی۔ملزم فیض اللہ سے ناجائز اسلحہ پسٹل 30بور برآمد کرکے مقدمہ درج کرلیا گیا۔

‎#خوشاب۰پولیس۰کاعزم۰عوام۰کی۰خدمت۰عوام۰کا۰تحفظ