سرگودھا؛- نواحی گاؤں 123جنوبی سے نامعلوم افراد نے27سالہ شخص کو اغواء کر لیا پولیس کے مطابق محمد کاشف مقامی کریشنگ پلانٹ کا منشی ہے جو تین روز قبل اچانک غائب ہو گیا، ورثاء نے قتل کا شبہ ظاہر کیا ہے جس پر نامعلوم افراد کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے

 سرگودھا؛-

نواحی گاؤں 123جنوبی سے نامعلوم افراد نے27سالہ شخص کو اغواء کر لیا پولیس کے مطابق محمد کاشف مقامی کریشنگ پلانٹ کا منشی ہے جو تین روز قبل اچانک غائب ہو گیا، ورثاء نے قتل کا شبہ ظاہر کیا ہے جس پر نامعلوم افراد کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے