قائدآباد
نواحی گائوں اوکھلی موھلہ یوٹیلٹی سٹورپرزائدالمیعادچیزیں فروخت ھونےلگیں
اوکھلی موھلہ کےرھائشی ملک شیرافضل شیخ ٹوانہ نےگھرکیلئےچائےکاپیکٹ لیاجس پرختم معیاد
ایکسپائری ڈیٹ،
جولائی20لکھی ھوئی ھے
اعلی حکام اس مجرمانہ غفلت کانوٹس لیں
ملک شیرافضل ٹوانہ کسان راھنما