جوہرآباد;- عظمت کالونی کےرکشہ ڈرائیورآصف ولدمحمدبخش کی خودکشی کی کوشش ناکام ہوگئی,آصف نےزیریلی گولیاں کھالیں حالت بگڑنےپراسےہسپتال پہنچایا گیاجہاں شعبہ ایمرجنسی میں اسکامعدہ واش ہوااوربروقت طبی امداد ملنےسے اسکی جان بچ گئی،یہ معلوم نہیں ہوسکاکہ اس نےیہ انتہائی اقدام کیوں اٹھایا

 جوہرآباد;-

عظمت کالونی کےرکشہ ڈرائیورآصف ولدمحمدبخش کی خودکشی کی کوشش ناکام ہوگئی,آصف نےزیریلی گولیاں کھالیں حالت بگڑنےپراسےہسپتال پہنچایا گیاجہاں شعبہ ایمرجنسی میں اسکامعدہ واش ہوااوربروقت طبی امداد ملنےسے اسکی جان بچ گئی،یہ معلوم نہیں ہوسکاکہ اس نےیہ انتہائی اقدام کیوں اٹھایا