جوہرآباد؛-
مٹھہ ٹوانہ میں2موٹرسائیکلوں کےتصادم میں18سالہ جاویدولدعبدللہ،چک11میں موٹرسائیکل اورریڑھی کےتصادم میں45سالہ شہریارولدشیرعالم سول لائن میں2موٹرسائکلوں کےتصادم میں20سالہ عبدالجبارولدعبدالستاراوربھٹی ہسپتال کےسامنےموٹرسائیکل سلپ ہونےسے45سالہ سکینہ زوجہ عبدالرحمٰن زخمی ہوئی