‏جوہرآباد:- ریلوے کراسنگ شوگر ملز روڈ کے قریب تیر رفتار کار اور موٹر سائیکل میں تصادم، موٹر سائیکل سوار 23سالہ ارسلان ولد شفقت حسین زخمی ہو گیا ،مضروب ڈی ایچ کیو ہسپتال منتقل

 ‏جوہرآباد:-

ریلوے کراسنگ شوگر ملز روڈ کے قریب تیر رفتار کار اور موٹر سائیکل میں تصادم، موٹر سائیکل سوار 23سالہ ارسلان ولد شفقت حسین زخمی ہو گیا ،مضروب ڈی ایچ کیو ہسپتال منتقل