موٹرسائیکل حادثات؛-
کٹھہ روڈپرچھبیل نالےکےقریب موٹرسائیکل سلپ ہونےسے28سالہ نسرین زوجہ عباس،نیولاری اڈاخوشاب کےسامنےموٹرسائیکل سلپ ہونےسے15سالہ حاشررضاولدتنزیل عباس اورموضع جوئیہ میں موٹرسائیکل سلپ ہونےسے45 سالہ فخربتول زوجہ غلام محمدزخمی ہوگئیں،تینوں زخمی ڈی ایچ کیوہسپتال منتقل