خوشاب:-
خالق آبادروڈپرچک نمبر1کےقریب تیر دتار موٹر سائیکل سڑک پر گھمنے والے آوارہ کتے کو بچاتے ہوئے الٹ گیا، حادثے میں 52سالہ امان اللہ ولد محمد شیر اور اسکا بیٹا 26سالہ ثناء اللہ زخمی ہو گیا،دونوں زخمیوں کوڈی ایچ کیو ہسپتال جوہرآباد مننتقل کر دیا گیا ہے