‏کیپٹن(ر)طارق ولائیتDPOخوشاب کی ہدایت پراشتہاری ملزمان کے خلاف چلائی جانے والی مہم کے سلسلہ میں ملزم اشتہاری پرویز اقبال ولدمحمدرفیق شاہ سکنہ بھکرکوSHOتھانہ سٹی جوہرآباد کی زیرنگرانی گرفتارکرلیا۔ملزم مقدمہ نمبر444مورخہ09.11.2018جرم381-Aت پ تھانہ سٹی جوہرآباد میں پولیس کومطلوب تھا۔