‏جوہرآباد;-

ڈھیری داخلی پدھراڑمیں شادی کی تقریب میں فائرنگ،35سالہ شاکرحسین اپنے ہی پستول کی گولی لگنےسےجانبحق،متوفی نےاویس موچی کی شادی کے دوران خوشی میں فائرنگ کی،لیکن گولی پسٹل کےچیمبرمیں پھنس گئی،جسے نکالتےہوئےاچانک فائرہوااورگولی اسکےسرمیں لگی  اوروہ موقع پرہی جانبحق ہوگیا