ایس ایچ او تھانہ صدرجوہرآباد کی زیرنگرانی کامیاب کاروائی۔ملزم محمد وقاص احمد سے 465گرام چرس برآمد کرکے مقدمہ درج کر لیا

 ‏کیپٹن ریٹائرڈ طارق ولائیت ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر خوشاب کی ہدایت پر منشیات  کے خلاف چلائی جانے والی مہم کے سلسلہ میں ایس ایچ او تھانہ صدرجوہرآباد کی زیرنگرانی کامیاب کاروائی۔ملزم محمد وقاص احمد سے 465گرام چرس برآمد کرکے مقدمہ درج کر لیاگیا۔ ‎#