‏خوشاب؛- محلہ رمضان پورہ میں تیز رفتار کار بے قابو ہو کر موٹر سائیکل سے ٹکرا گئی، حادثے میں موٹر سائیکل سوار18سالہ طلحہ فیض ولد فیض محمد زخمی ہو گیا،ریسکیو سٹاف نے اسے ڈی ایچ کیو ہسپتال جوہرۤباد منتقل کیا

 ‏خوشاب؛-

 محلہ رمضان پورہ میں تیز رفتار کار بے قابو ہو کر موٹر سائیکل سے ٹکرا گئی، حادثے میں موٹر سائیکل سوار18سالہ طلحہ فیض ولد فیض محمد زخمی ہو گیا،ریسکیو سٹاف نے اسے ڈی ایچ کیو ہسپتال جوہرۤباد منتقل کیا