خوشاب اسسٹنٹ کمشنر خوشاب نعمان محمود نے ڈسٹرکٹ آفیسر انڈسٹریز خالد محمود کے ہمراہ جوہرآباد شوگر ملز لمٹیڈ کا دورہ کیا۔ اسسٹنٹ کمشنر نے شوگر مل میں موجود چینی کے سٹاک کو چیک کیا۔

خوشاب اسسٹنٹ کمشنر خوشاب نعمان محمود نے ڈسٹرکٹ آفیسر انڈسٹریز خالد محمود کے ہمراہ جوہرآباد شوگر ملز لمٹیڈ کا دورہ کیا۔ اسسٹنٹ کمشنر نے شوگر مل میں موجود چینی کے سٹاک کو چیک کیا۔
اس موقع پر منیجنگ ڈائریکٹر نے بتایا کہ شوگر ملز کے گوداموں میں ضلع خوشاب کی سالانہ ضروریات کے مطابق سٹاک موجود ہے۔ اسسٹنٹ کمشنر نے انتظامیہ کو ہدایت کی کہ ضلع خوشاب کی آمدہ ضرورت کو مدنظر رکھتے ہوئے چینی کے سٹاک کو یقینی بنایا جائے۔