#خوشاب ڈپٹی کمشنرمسرت جبیں کی زیر صدارت ڈسٹرکٹ پٹرول پمپ کمیٹی کے اجلاس کا انعقاد۔
اجلاس میں ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل نادیہ شفیق، اسسٹنٹ کمشنر خوشاب نعمان محمود،سول ڈیفنس،ماحولیات و دیگر کمیٹی ممبران کی شرکتاجلاس میں پٹرول پمپوں کی تنصیب کے لیے این او سی کے حصول کے لیے مختلف درخواستوں کا جائزہ لیا گیا۔