#خوشاب وزیرصحت پنجاب ڈاکٹر یاسمین راشد کیبنٹ کمیٹی برائے ڈینگی کنٹرول کے منعقدہ اجلاس کی صدارت کر رہی ہیں۔
اجلاس میں اے ڈی سی جی نادیہ شفیق،چیف ایگزیکٹو آفیسر ڈی ایچ اے ڈاکٹر سید واجد علی شاہ، ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر ڈاکٹر راؤ گلزار یوسف و دیگر افسران بذریعہ ویڈیو لنک شریک ہیں۔