ایک اور وعدہ وفا!
آج ایم این اے احسان ٹوانہ نے جوراں کلاں گرڈ سٹیشن کا سنگ بنیاد رکھ دیا۔ اس سے این اے 94 اور نورپور تھل کا وولٹیج کا مسئلہ حل ہو جائگا۔ نئے خوشاب میں ایم این اے یا وزیر نہیں بالکہ علاقہ کے بزرگ، عام شہری اور طلباء ترقیاتی کاموں کا فیتہ کاٹتے ہیں۔