خوشاب ڈپٹی کمشنر مسرت جبیں نے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال جوہرآباد کا دورہ کیا۔ ہسپتال کے مختلف شعبوں اور تھیلسیمیا سنٹر میں سہولیات کا جائزہ لیا۔

خوشاب ڈپٹی کمشنر مسرت جبیں نے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال جوہرآباد کا دورہ کیا۔
ہسپتال کے مختلف شعبوں اور تھیلسیمیا سنٹر میں سہولیات کا جائزہ لیا۔