کیپٹن ریٹائرڈ طارق ولائیت ڈی پی او خوشاب کی ہدایت پر ناجائز اسلحہ کے خلاف چلائی جانے والی مہم کے سلسلہ میں ایس ایچ او تھانہ مٹھہ ٹوانہ کی زیرنگرانی کامیاب کاروائی۔ملزم محمد عدنان سے ناجائز اسلحہ پسٹل تیس بور برآمد کرکے مقدمہ درج کر لیا گیا۔