کیپٹن(ر)طارق ولائیت DPOخوشاب کی ہدایت پر ناجائز اسلحہ کے خلاف چلائی جانے والی مہم کے سلسلہ میںSHOتھانہ قائد آباد کی زیرنگرانی عزیز احمد شاہدASIکی کامیاب کاروائی۔ملزم غلام محمد سے ناجائز اسلحہ پسٹل 30بور برآمد کرکے مقدمہ درج کرلیا گیا۔ #خوشاب۰پولیس۰کاعزم۰عوام۰کی۰خدمت۰عوام۰کا۰تحفظ