کیپٹن(ر)طارق ولائیت ڈی پی او خوشاب نےمسرت جبیں ڈی سی اور میڈم ساجدہ ایم پی اے کے ہمراہ عید میلاد النبی کے سلسلہ میں امن کمیٹی کے منتظمین سے میٹنگ۔اس موقع پرڈی پی او خوشاب نےکہا کہ جشن عیدمیلاد النبی کی مناسبت سے نکالے جانے والے جلوس ،ریلیوں اوراجتماعات پرسیکیورٹی کے انتظامات بھرپور انداز میں کئے جائیں گے