کیپٹن ریٹائرڈ طارق ولائیت ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر خوشاب کی ہدایت پر ناجائز اسلحہ کے خلاف چلائی جانے والی مہم کے سلسلہ میں ایس ایچ او تھانہ نورپور کی زیرنگرانی کامیاب کاروائی۔ملزم محمد سعید سے ناجائز اسلحہ پسٹل تیس بور برآمد کرکے مقدمہ درج کرلیا گیا۔