‏بھلوال؛- مالی کالونی میں ماں کادفاع کرنےپرچھوٹےبھائی نےبڑےبھائی کوقتل کردیا، عمران خان کااپنی ماں نورزادہ بی بی سےجھگڑاہوا توبڑےبھائی عرفان خان نے اسےماں کی تذلیل سےمنع کیاجس پٌردونوں بھائیوں میں تلخ کلامی ہوئی اور عرفان خان نے مشتعل ہو کراپنےبھائی کوگولی ماردی اورفرارہوگیا۔

 ‏بھلوال؛-

 مالی کالونی میں ماں کادفاع کرنےپرچھوٹےبھائی نےبڑےبھائی کوقتل کردیا، عمران خان کااپنی ماں نورزادہ بی بی سےجھگڑاہوا توبڑےبھائی عرفان خان نے اسےماں کی تذلیل سےمنع کیاجس پٌردونوں بھائیوں میں تلخ کلامی ہوئی اور عرفان خان نے مشتعل ہو کراپنےبھائی کوگولی ماردی اورفرارہوگیا۔