اگلے سال بورڈ کے امتحانات دینے والے طلبا ہوجائیں تیار، محکمہ ہائر ایجوکیشن نے اگلے سال بورڈ امتحانات کا پیٹرن تبدیل کرنے کا فیصلہ کر لیا 👈رٹا سسٹم کو ختم کرنے کیلئے کانسپچول سوالات کی بنیاد پر پیپر بنایا جائے گا، اس مقصد کیلئےمحکمہ ہائر ایجوکیشن نےسمری منظوری کیلئے بھجوا دی ہے۔ 👈سمری کےمطابق اگلےسال نویں، دسویں اور انٹرمیڈیٹ امتحانات میں کانسپٹ سوالات شامل ہوں گے، رٹا سسٹم کو امتحانات سے مرحلہ وار ختم کردیا جائے گا

 اگلے سال بورڈ کے امتحانات دینے والے طلبا ہوجائیں تیار، محکمہ ہائر ایجوکیشن نے اگلے سال بورڈ امتحانات کا پیٹرن تبدیل کرنے کا فیصلہ کر لیا

👈رٹا سسٹم کو ختم کرنے کیلئے کانسپچول سوالات کی بنیاد پر پیپر بنایا جائے گا، اس مقصد کیلئےمحکمہ ہائر ایجوکیشن نےسمری منظوری کیلئے بھجوا دی ہے۔

👈سمری کےمطابق اگلےسال نویں، دسویں اور انٹرمیڈیٹ امتحانات میں کانسپٹ سوالات شامل ہوں گے، رٹا سسٹم کو امتحانات سے مرحلہ وار ختم کردیا جائے گا