‏سرگودھا؛- چک112شمالی کےقریب تیزرفتارگاڑی کی ٹکرسے2افرادمحمداکرم اورمحمد چراغ جانبحق ہوگئے،تھانہ سلانوالی پولیس نےمتوفی محمدچراغ کےبھانجے غلام عباس کی مدعیت میں گاری کے نامعلوم ڈرائیورکےخلاف مقدمہ درج کر کے اس کی تلاش شروع کر دی ہے۔

 ‏سرگودھا؛-

چک112شمالی کےقریب تیزرفتارگاڑی کی ٹکرسے2افرادمحمداکرم اورمحمد چراغ جانبحق ہوگئے،تھانہ سلانوالی پولیس نےمتوفی محمدچراغ کےبھانجے غلام عباس کی مدعیت میں گاری کے نامعلوم ڈرائیورکےخلاف مقدمہ درج کر کے اس کی تلاش شروع کر دی ہے۔