حلقہ بندی خوشاب پی پی 84


نئی حلقہ بندی ضلع خوشاب
(پی پی 84خوشاب تھری)
کُل آبادی(4,26,613)
شامل آبادیاں:
تحصیل نوشہرہ،تحصیل قائدآباد،کٹھہ سگھرال،منگوال،رکھ بہوٹ،پدھراڑ،پیل،کدھر،کچر،پیڑا کھاری،رکھ پیل،کرڑ، تلوکر جنوبی،تلوکر شمالی،مواضعات مشتمل ہیں۔