لوہے اور ہیرے میں فرق


*ایک بار ایک لڑکی نے مولانا مودودی سے کہاکہ ایک بات پوچھوں؟؟
مولانا نےکھا بولو بیٹی کیا بات ھے؟؟*
لڑکی نے کہا ہمارے سماج میں لڑکوں کو ہر طرح کی آزادی ھوتی ہے ! وہ کچھ بھی کریں؛ کہیں بھی جائے اس پر کوئی خاص روک ٹوک نہیں ہوتی!
اس کہ بر عکس لڑکیوں کو بات بات پر روکا جاتا ہے ٠ یہ مت کرو یہاں مت جاو گھر جلدی آجاؤ ٠٠
یہ سن کر مولانا مسکرائے اور کہا ٠٠٠
بیٹی آپ نے کبھی لوہے کی دکان کے باہر لوہے کا گودام لوہے چیزیں پڑیں دیکھیں ہیں ؟ یہ گودام میں سردی ٠گرمی ٠ برسات ٠رات٠ دن٠ اسی طرح پڑی رہتی ہیں ٠٠ اس کے باوجود ان کا کچھ نہیں بگڑتا اور ان کی قیمت پر بھی کوئی اثر نہیں پڑتا٠٠ لڑکوں کی کچھ اس طرح کی حیثیت ہے سماج میں!
اب آپ چلو ایک سنار کی دوکان میں ایک بڑی تجوری اس میں ایک چھوٹی تجوری اس میں رکھی چھوٹی سُندر سی ڈبی میں ریشم پر نزاکت سے رکھا چمچماتا ہیرا٠ کیو نکہ جوہری جانتا ہے کی اگر ہیرے میں ذرا بھی خراش آ گئی تو اس کی کوئی قیمت نہیں رہے گی ٠اسلام میں بیٹیوں کی اہمیت بھی کچھ اسی طرح کی ھے پورے گھر کو روشن کرتی جھلملاتے ہیرے کی طرح ذرا سی خراش سے اس کے اور اس کے گھر والوں کے پاس کچھ نہیں بچتا ٠ بس یہی فرق ہے لڑکیوں اور لڑکوں میں ٠پوری مجلس میں خاموشی چھا گئ اس بیٹی کے ساتھ پوری مجلس کی آنکھوں میں چھائی نمی صاف صاف بتا رہی تھی لوہے اور ہیرے میں فرق