سرگودھا
سرگودھاخوشاب روڈ پرخوشاب جانیوالی مسافر وین
مخالف سمیت سے آنیوالے ٹریکٹر ٹرالی سے ٹکراگئی جس کے باعث وین میں سوار خوشاب
کارہائشی محمد خان موقع پر جاں بحق جبکہ شہبازاور مواز وغیرہ تین افراد زخمی ہوگئے،
Latest updates about Pakistan colleges universities, study visa, scholarships and study abroad information. Get information about courses, admission and result. Jobs
سرگودھا
سرگودھاخوشاب روڈ پرخوشاب جانیوالی مسافر وین
مخالف سمیت سے آنیوالے ٹریکٹر ٹرالی سے ٹکراگئی جس کے باعث وین میں سوار خوشاب
کارہائشی محمد خان موقع پر جاں بحق جبکہ شہبازاور مواز وغیرہ تین افراد زخمی ہوگئے،
نورپورتھل شہرکےنواحی علاقہ میں موٹرسائیکل سلپ ہونےسےدولڑکے14سالہ
اشد عباس ولد محمد اقبال اور16سالہ محمد اصغر ولد محمد ممتاز شدید زخمی ہو
گئے،انہیں طبی امداد کیلئے تی ایچ کیو ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں سے انہیں
تشویشناک حالت کے پیش نظر ڈی ایچ کیو ہسپتال جوہرآباد ریفرکردیا گیا
جوہرآباد الفلاح بینک کے قرین دو موٹر سائیکلوں کے تصادم میں 20سالہ یاس اختر ولد ظفر حسین زخمی ہو گیا ، ریسکیو1122کی امدادی ٹیم نے موقع پر پہنچ کر اسے ابتدائی طبی امداد مہیا کی اور ڈی ایچ کیو ہسپتال منتقل کیا
سرگودھامحکمہ لائیو سٹاک کاپولیس کے ہمراہ جہان آباد میں قصاب عمران کی
دکان پر چھاپہ،3من سےزائدمضرصحت گوشت برآمد،قصاب موقع سےفرار،مضرصحت گوشت تلف
کردیا گیا،قصاب عمران کےخلاف ڈپٹی ڈائریکٹرلائیوسٹاک کی مدعیت میں سلائڑایکٹ کے
تحت مقدمہ درج،پولیس ملزم کی گرفتاری کےلئےچھاپے
بھلوال:پرانا بھلوال میں نامعلوم افراد نےآتشیں اسلحہ سےفائرنگ کرکےگھرمیں
سوئے ہوئےدوبچوں کےباپ مظہر بھلوانہ کو قتل کر دیا گیا، پولیس نےمقتول کی نعش
تحویل میں لیکرپوسٹمارٹم کےہسپتال منتقل کردی،انویسٹی گیشن ٹیم جائےوقوعہ کےمعائنہ
کے بعدشواہد کی روشنی میں تفتیش شروع کر دی
سلانوالی:چک 119جنوبی کےقریب اسلحہ کےزورپرشیخوپورہ کےمحمدصدیق سےمیں
ساڑھے32 لاکھ کاڈمپرچھین کرفرارہونےوالا3رکنی ڈکیت گینگ گرفتار،چھیناگیا
ڈمپربرآمد،ملزمان تنویرحسین ولدمسکین علی،ارسلان ولدفقیرحسین اورمحمد ریاض
ولدنورنگ خان کے خلاف مقدمہ درج
سرگودھا:پولیس نےقومی شاہراہ موٹروےکےراستےمنشیات سمگلنگ کی کوشش
ناکام بناتےہوئےکارکےخفیہ خانوں میں چھپائی گئی لاکھوں روپےمالیت کی17کلو گرام
سےزائدافیون برآمد کرلی،کارسوارصوابی کاامان اللہ ولدنورالحق پٹھان گرفتار،ملزم
کےخلاف نارکوٹکس کنٹرول ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کرلیاگیا۔
سرگودھا:شادی ایکٹ کی خلاف ورزی پردولہاسمیت درجن
بھرباراتیوں کےخلاف مقدمہ درج،پولیس نےمعظم آبادمیں چھاپہ مارا،جہاں بلال نامی
نوجوان کی بارات میں آتش بازی اور ہوائی فائرنگ کی جا رہی تھی،پولیس کو دیکھتےہی
دولہااورشرکاء بھاگ نکلے،پولیس نے4نامزداور8نامعلوم افراددھرلئے
خوشاب ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل نادیہ شفیق نے کرسمس تقریبات کے سلسلہ میں ڈپٹی کمشنر آفس کے مسیحی سٹاف کے ہمراہ کرسمس کیک کاٹا اور انہیں مبارکباد دی۔
Ctrl + E Align selected
خوشاب پولیس نے پانچ رکنی گینگ گرفتار کر لیا
آئی
جی پنجاب کےوژن کےمطابق اورآر پی اوکی ہدایت کیروشنی میں جرائم کی بیخ کنی
اورمجرمان کیجلدگرفتاری کیلئےکیپٹن(ر)طارق ولائیت ڈی پی او خوشاب کی قیادت میں
خوشاب پولیس نےمٹھہ ٹوانہ میں اسلحہ کےزورپرچھیناگیاٹرک دس ویلربرآمد۔پانچ رکنی
روشن ڈکیت گینگ گرفتارکرکےٹرک مالیتی پچانوے لاکھ روپےاسلحہ اورموٹرسائیکل برآمد
#Khushabpolice
جوہرآباد:-
سرگودھا؛-
جوہرآباد;-
جوہرآباد؛-
کٹھہ سگھرال؛-
جوہرآباد؛-
جوہرآباد؛-
کٹھہ سگھرال؛-
سرگودھا؛-
جوہرآباد؛-
کٹھہ سگھرال
شاہپورصدر؛-
کیپٹن(ر)طارق ولائیتDPoخوشاب کی ہدایت پر منشیات کے خلاف چلائی جانے والی مہم کے سلسلہ میںSHOتھانہ مٹھہ ٹوانہ کی زیرنگرانی کامیاب کاروائی۔ملزمان اختر زمان،فریاد حسین،شکیل احمد اور عبدالجبار سے 65لیٹر شراب برآمد کرکے الگ الگ مقدمات درج۔
کیپٹن(ر)طارق ولائیتDPOخوشاب کیہدایت پرآتش بازی کےسامان کی فروخت،استعمال کرنے والوں کےخلاف چلائی جانے والی مہم کےسلسلہ میںSHOکٹھہ کی کاروائی۔ملزم غلام مرتضیٰ کوآتش بازی کاسامان فروخت کرتےہوئے،SHOجوڑاکلاں نےملزمان
ظہیراورشفیع کوشادی کیتقریب میں آتش بازی کرتے ہوئےگرفتار،مقدمات درج۔
کیپٹن ریٹائرڈ طارق ولائیت ڈی پی او خوشاب کی ہدایت پر ایس ایچ او تھانہ کٹھہ سگھرال نے سانحہAPS پشاور میں شہید ہونے والے طالب علم تنویر حسین جن کا تعلق خوشاب سے تھاکی قبر پر فاتحہ خوانی کی اور پھولوں کی چادر چڑھائی۔شہید کے والدین سے بھی ملاقات کی
کیپٹن(ر)طارق ولائیتDPOخوشاب کیہدایت پراشتہاری ملزمان کےخلاف چلائی جانےوالی مہم کےسلسلہ میں ملزم اشتہاری محمدوقارولدمنصب خان سکنہ چوہاکوSHOتھانہ قائدآبادکیزیرنگرانی محمدفیضانSIنےگرفتارکرلیا۔ملزم مقدمہ68مورخہ05.03.2019 جرم324/452/34/337Fiii/ivت پ تھانہ قائدآبادمیں پولیس کومطلوب تھا
سرگودھا؛-
پنجاب حکومت نےگریڈ18کے17افسران کوگریڈ19میں ترقی دیدی،ترقی پانیوالوں میں خالدیامین،امجدبشیر،عمران رضا،محبوب احمد،خالداحمد،محمد شاہد،رضوانہ نوید،حامدمحمود،کاشف محمدعلی،نویدشہزادمرزا،شفق سلیم، احمدکمال،منصوراحمد،شفیق احمدڈوگر،عامرحسین غازی اورعمران اکرم چوہان شامل ہیں
سرگودھا؛-
لاہورروڈپرپولیس کامرغوں کی لڑائی پرچھاپہ،4جواریوں زاہدولدبرخواردار سکنہ گورنہ،محمدریاض ولداکبر،اکرام ولداحمدخان سکنائےچک سلیمان اورقاسم شاہ ولدگلزارسکنہ ٹبی سیداں رنگےہاتھوں گرفتار،داؤ پرلگی کار،موبائل فون اور 10لاکھ سےزائدرقم برآمد،تھانہ لکسیاں میں مقدمہ درج
سرگودھا
46اڈاایچ بی ایل بینک میں نقب لگاکرچوری کی واردات،
نامعلوم تین چوربینک سےکمپیوٹرسسٹم،اورفائلیں،چوری کرلےگئے
جبکہ کیش محفوظ رھا
سرگودھا
پہاڑی مارکیٹ چک116جنوبی میں ٹریکٹرٹرالی الٹ جانےسےحادثہ ڈرائیور25سالہ محمدذاھدراجپوت ساکن شاھین آبادموقع پرجان بحق ھوگیا
نورپورتھل
چاہ کلیاں روڈپرٹریکٹرٹرالی اورلوڈررکشہ میں تصادم
کےنتیجہ میں جنرل سیکرٹری پی پی پی تحصیل نورپورمحمدفیاض کھوکھرساکن نورپورتھل موقع پرجان بحق ھوگیا
بھلوال
سرگودھاروڈگھنولہ کےقریب ٹرک کی موٹرسائیکل کوٹکر
موٹرسائیکل سوارپاک فوج کاڈیوٹی پاجاتانوجوان
محمدآصف ساکن چک12شمالی گھرچھٹی پرآیاھواتھا
واپس ڈیوٹی لےجاتےھوئےراستہ میں موٹرسائیکل حادثہ میں جان بحق ھوگیا
*نادرا کی طرف سے 4 اھم سہولیات:*
1- اپنی گاڑی کا چیسز نمبر *8521* پر *sms* کریں، آپ کو پتہ چل جائے گا آپ کی گاڑی چوری کی تو نہیں ہے۔
2- اپنا شناختی کارڈ کا نمبر *7000* پر *sms* کریں، آپ کو پتہ چل جائے گا کہ آپ کا کوئی نقلی کارڈ تو نہیں بنا ہوا ہے۔
3- اپنا شناختی کارڈ کا نمبر *8300* پر *sms* کریں، آپ کو پتہ چل جائے گا کہ آپ کا نام وٹر لسٹ میں درج ہے یا نہیں اور کہاں درج ہے۔
4- اپنا شناختی کارڈ کا نمبر *668* پر *sms* کریں، آپ کو پتہ چل جائے گا کہ آپ کے شناختی کارڈ پر کس کس نیٹ ورک پر کتنی کتنی سم ہیں۔
5- اپنا شناختی کارڈ کے نمبر سے پہلے *ATL* لکھیں، اس کے بعد *space* دے کر *9966* پر *sms* کریں، آپ کو پتہ چل جائے گا کہ آپ *filer* ہیں یا *non-filer* ہیں۔
کیپٹن ریٹائرڈ طارق ولائیت ڈی پی اوخوشاب کی ہدایت پر ناجائز اسلحہ کے خلاف چلائی جانے والی مہم کے سلسلہ میںSHOتھانہ سٹی جوہرآباد کی زیرنگرانی کامیاب کاروائی۔ ملزم امیر حیدر سے ناجائز اسلحہ پسٹل 30 بور برآمد کرکے مقدمہ درج کر لیا گیا۔
#
کیپٹن(ر)طارق ولائیتDPOخوشاب کی ہدایت پر ناجائز اسلحہ کے خلاف چلائی جانے والی مہم کے سلسلہ میںSHOتھانہ مٹھہ ٹوانہ کی زیرنگرانی کامیاب کاروائی۔ملزمان احمد شیر اور گلزار حسین سے ناجائز اسلحہ 02پسٹل 30بوربرآمدکرکے الگ الگ مقدمات درج کرلئے
کیپٹن(ر)طارق ولائیتDPOخوشاب کی ہدایت پر ناجائز اسلحہ کے خلاف چلائی جانے والی مہم کے سلسلہ میںSHOتھانہ مٹھہ ٹوانہ کی زیرنگرانی کامیاب کاروائی۔ملزمان احمد شیر اور گلزار حسین سے ناجائز اسلحہ 02پسٹل 30بوربرآمدکرکے الگ الگ مقدمات درج کرلئے۔ #
سرگودھا;-
اسسٹنٹ کمشنرساہیوال راجہ محمدحیدرکوحکم عدولی کی بناپرسول عدالت میں ہتھکڑی لگوانےکےواقعہ پرضلع بھرمیں محکمہ ریونیو ملازمین سراپااحتجاج بن گئے،ملازمیں کابھلوال ساہیوال اوردیگرعلاقوں میں احتجاجی دھرنا،سرگودھا میں احتجاجی کیمپ لگادیاگیا.
سرگودھا؛-
محکمہ صحت کے درجنوں ملازمین نے چھ ماہ کی تنخواہیں کی عدم ادائیگی پر احتجاج کرتے ہوئے کمشنرآفس کے آفس کے باہر دھرنادیدیا، اور مطالبہ کیا کہ زندگیوں کو خطرے میں ڈالنے کی بجائے ڈینگی ڈیوٹی لی جائے اور چھ ماہ بند تنخواہیں ادا کی جائیں
ﺟﻮﮬﺮﺁﺑﺎﺩ
ﻧﻮﺍﺣﯽ ﮔﺎﺋﻮﮞ 59 ﺍﯾﻢ ﺑﯽ 6 ﭼﮏ ﻣﮑﺎﻥ ﮐﯽ ﭼﮭﺖ ﮐﮯﺍﻭﭘﺮﮐﻤﺮﮦ ﮐﯽ ﺗﻌﻤﯿﺮﮐﮯﺩﻭﺭﺍﻥ ﭼﮭﺖ ﮐﺎﻟﻨﭩﺮﺯﻣﯿﻦ ﺑﻮﺱ ﮬﻮﮔﯿﺎ
ﻣﺴﺘﺮﯼ ﻣﺰﺩﻭﺭﺯﺧﻤﯽ
ﺩﺭﺟﻦ ﺑﮭﺮﻣﻮﯾﺸﯽ ﻣﻠﺒﮧ ﮐﮯ ﻧﯿﭽﮯﺩﺏ ﮔﺌﮯ
ﺭﯾﺴﮑﯿﻮﻧﮑﺎﻟﻨﮯﻣﯿﮟ ﻣﺼﺮﻭﻑ
ﺯﺧﻤﯿﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﻋﺮﻓﺎﻥ،ﻧﯿﻤﻞ،ﺍﻭﺭﻥﺩﯾﻢ ﻣﺴﯿﺢ ﺷﺎﻣﻞ
ﺟﻦ ﮐﻮﺭﯾﺴﮑﯿﻮﻧﮯﮈﯼ ﺍﯾﭻ ﮐﯿﻮﮬﺴﭙﺘﺎﻝ ﻣﻨﺘﻘﻞ ﮐﺮﺩﯾﺎ
ﺍﯾﺲ ﺍﯾﭻ ﺍﻭﺻﺪﺭﭼﻮﺩﮬﺮﯼ ﺍﻣﺠﺪﺟﻼﻝ ﻣﻮﻗﻊ ﭘﺮﭘﮩﻨﭻ ﮔﺌﮯ
نورپورتھل
نواحی گائوں بلند
کانجوچوک دوموٹرسائیکلوں کےدرمیان خوفناک تصادم
ایک موٹرسائیکل سوار50سالہ ممتاز حسین شاہ ولدغلام عباس شاہ ساکن نورپورتھل موقع پرجان بحق ساتھی ملک فداکلوساکن بلندشدیدزخمی ھسپتال منتقل
پنجاب پولیس جاب:
پنجاب بھر کے تمام اضلاع میں
👈کانسٹیبل
👈لیڈی کانسٹیبل
کی بھرتی شروع
عمر
18/22
تعلیم سیکنڈری سکول سرٹیفکیٹ
بمعہ50فیصدنمبر
پولیس فارم ویب سائٹ سےحاصل کریں
PUNJABPOLICE.GOV.PK
درخواستیں جمع کروانےکی آخری تاریخ
17دسمبر2020تا3جنوری2021
ﺍﺱ ﺯﻣﯿﻦ ﭘﺮ ﺍﯾﮏ ﻭﺍﺣﺪ ﺍﯾﺴﺎ ﺭﺷﺘﮧ ﮨﮯ ﺟﻮ ﺗﯿﺮﮮ ﭘﯿﺪﺍ ﮨﻮﻧﮯ ﺳﮯ ﻧﻮ ﻣﺎﮦ ﭘﮩﻠﮯ ﺑﻦ ﺟﺎﺗﺎ ﮨﮯ
ﻭﮦ ﺑﺲ ﻭﮨﯽ ﮐﮭﺎﺗﯽ ﮨﮯ ﺟﺲ ﺳﮯ ﺗﺠﮭﮯ ﻧﻘﺼﺎﻥ ﻧﮧ ﮨﻮ
ﻮﮦ ﺑﮍﮮ ﺳﮯ ﺑﮍﮮ ﺩﺭﺩ ﻣﯿﮟ ﺑﮭﯽ ﻋﺬﺍﺏ ﺑﮭﮕﺖ ﻟﯿﺘﯽ ﮨﮯ ﻣﮕﺮ ﺩﺭﺩ ﻣﺎﺭﻧﮯ ﮐﯽ ﺩﻭﺍ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﮭﺎﺗﯽ ﮐﮧ ﮐﮩﯿﮟ ﻭﮦ ﺩﻭﺍ ﺗﺠﮫ ﮐﻮ ﻧﮧ ﻣﺎﺭ ﺩﮮ
ﺗﻮ ﺍﺱ ﮐﯽ ﭘﺴﻨﺪ ﮐﮯ ﮐﮭﺎﻧﮯ ﭼﮭﮍﺍ ﺩﯾﺘﺎ ﮨﮯ
ﺗﻮ ﺍﺱ ﭘﺮ ﻧﯿﻨﺪ ﺑﮭﯽ ﺣﺮﺍﻡ ﮐﺮ ﺩﯾﺘﺎ ﮨﮯ
ﻮﮦ ﮐﺴﯽ ﺍﯾﮏ ﻃﺮﻑ ﮨﻮ ﮐﺮ ﭼﯿﻦ ﺳﮯ ﺳﻮ ﻧﮩﯿﮟ ﺳﮑﺘﯽ
ﻭﮦ ﺳﻮﺗﮯ ﻣﯿﮟ ﺑﮭﯽ ﺟﺎﮔﺘﯽ ﺭﮨﺘﯽ ﮨﮯ
ﻭﮦ 9 ﻣﮩﯿﻨﮯ ﺍﯾﮏ ﻋﺬﺍﺏ ﺳﮯ ﮔﺰﺭﺗﯽ ﮨﮯ
ﻭﮦ ﮔﺮﺗﯽ ﮨﮯ ﺗﻮ ﭘﯿﭧ ﮐﮯ ﺑﻞ ﻧﮩﯿﮟ ﮔﺮﺗﯽ ﭘﮩﻠﻮ ﮐﮯ ﺑﻞ ﮔﺮ ﮐﺮ ﺍﭘﻨﯽ ﮨﮉﯼ ﺗﮍﻭﺍ ﻟﯿﺘﯽ ﮨﮯ ﻣﮕﺮ ﺗﺠﮭﮯ ﺑﭽﺎ ﻟﯿﺘﯽ ﮨﮯ
ﺍﺱ ﻧﮯ ﺍﺑﮭﯽ ﺗﯿﺮﯼ ﺷﮑﻞ ﻧﮩﯿﮟ ﺩﯾﮑﮭﯽ ﺍﻭﺭ ﻟﻮﮒ ﺗﯿﺮﯼ ﺷﮑﻞ ﺩﯾﮑﮫ ﮐﺮ ﺗﺠﮫ ﺳﮯ ﭘﯿﺎﺭ ﮐﺮﯾﮟ ﮔﮯ
ﻭﮦ ﺗﺠﮭﮯ ﺟﻨﺘﯽ ﮨﮯ ﺗﻮ ﺍﯾﮏ ﻗﯿﺎﻣﺖ ﺳﮯ ﮔﺰﺭ ﺟﺎﺗﯽ ﮨﮯ
ﺍﺳﮯ ﺟﺐ ﮨﻮﺵ ﺁﺗﺎ ﮨﮯ ﺗﻮ ﺳﺐ ﺳﮯ ﭘﮩﻼ ﺳﻮﺍﻝ ﺗﯿﺮﯼ ﺧﯿﺮﯾﺖ ﮐﺎ ﮨﯽ ﮨﻮﺗﺎ ﮨﮯ
ﻭﮦ ﺗﺠﮫ ﺳﮯ ﻏﺎﺋﺒﺎﻧﮧ ﭘﯿﺎﺭ ﮐﺮﺗﯽ ﮨﮯ ﺍﻭﺭ ﻟﻮﮒ ﺗﯿﺮﯼ ﺗﺼﻮﯾﺮ ﻣﺎﻧﮓ ﮐﺮ ﺗﺠﮭﮯ ﺳﻠﯿﮑﭧ ﮐﺮﺗﮯ ﮨﯿﮟ
ﺩﻧﯿﺎ ﮐﺎ ﮐﻮﺋﯽ ﺭﺷﺘﮧ ﺍﺱ ﺧﻠﻮﺹ ﮐﯽ ﻣﺜﺎﻝ ﭘﯿﺶ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﺮ ﺳﮑﺘﺎ
ﺧﺪﺍ ﮐﻮ ﺍﺱ ﭘﺮ ﺍﺗﻨﺎ ﺍﻋﺘﺒﺎﺭ ﮨﮯ ﮐﮧ ﺍﺱ ﮐﻮ ﺍﭘﻨﯽ ﻣﺤﺒﺖ ﮐﺎ ﭘﯿﻤﺎﻧﮧ ﺑﻨﺎ ﻟﯿﺎ
ﺧﺪﺍ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ ﻭﮦ ﻭﺍﺣﺪ ﮨﺴﺘﯽ ﮨﮯ ﺟﻮ ﻋﯿﺐ ﭼﮭﭙﺎ ﭼﮭﭙﺎ ﮐﺮ ﺭﮐﮭﺘﯽ ﮨﮯ
ﺗﯿﺮﯼ ﺣﻤﺎﯾﺖ ﻣﯿﮟ ﻭﮦ ﻋﺬﺭ ﺗﺮﺍﺵ ﮐﺮ ﺗﯿﺮﮮ ﺑﺎﭖ ﮐﻮ ﻣﻄﻤﺌﻦ ﺍﻭﺭ ﺗﺠﮭﮯ ﺣﯿﺮﺍﻥ ﮐﺮ ﺩﯾﺘﯽ ﮨﮯ
ﺑﺎﭖ ﮐﮭﺎﻧﺎ ﺑﻨﺪ ﮐﺮﮮ ﺗﻮ ﻭﮦ ﺍﭘﻨﮯ ﺣﺼﮯ ﮐﺎ ﮐﮭﻼ ﺩﯾﺘﯽ ﮨﮯ
ﺑﺎﭖ ﮔﮭﺮ ﺳﮯ ﻧﮑﺎﻝ ﺩﮮ ﺗﻮ ﻭﮦ ﺩﺭﻭﺍﺯﮦ ﭼﻮﺭﯼ ﺳﮯ ﮐﮭﻮﻝ ﺩﯾﺘﯽ ﮨﮯ
ﺧﺪﺍ ﮐﮯ ﺳﻮﺍ ﮐﻮﺋﯽ ﺗﯿﺮﺍ ﺍﺗﻨﺎ ﺧﯿﺎﻝ ﻧﮩﯿﮟ ﺭﮐﮭﺘﺎ ﺟﺘﻨﺎ ﻣﺎﮞ ﺭﮐﮭﺘﯽ ﮨﮯ
ﺍﺱ ﻟﯿﮯ ﺧﺪﺍ ﻧﮯ ﺑﮭﯽ ﺗﯿﺮﯼ ﺟﻨﺖ ﺍﭨﮭﺎ ﮐﺮ ﺗﯿﺮﯼ ﻣﺎﮞ ﮐﮯ ﻗﺪﻣﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺭﮐﮫ ﺩﯼ
ﺍﻟﻠﮧ ﭘﺎﮎ ﺳﺐ ﮐﯽ ﻣﺎﺅﮞ ﮐﻮ ﻟﻤﺒﯽ ﺯﻧﺪﮔﯽ ﺩﮮ ﺍﻭﺭ ﺟﻦ ﮐﯽ ﻣﺎﺋﯿﮟ ﻓﻮﺕ ﮨﻮ ﮔﺌﯿﮟ ﮨﯿﮟ ﺍﻧﮩﯿﮟ ﺍﻟﻠﮧ ﭘﺎﮎ ﺟﻨﺖ ﺍﻟﻔﺮﺩﻭﺱ ﻣﯿﮟ ﺍﻋﻠﯽ ﻣﻘﺎﻡ ﻋﻄﺎ ﻓﺮﻣﺎﺋﮯ ۔
ﺁﻣﯿﻦ ﺛﻢ ﺁﻣﯿﻦ
کیپٹن(ر)طارق ولائیتDPOخوشاب کی ہدایت پر ناجائز اسلحہ کے خلاف چلائی جانے والی مہم کے سلسلہ میںSHOتھانہ سٹی جوہرآباد کی زیرنگرانی کامیاب کاروائی۔ ملزمان صفدر حسین اور محمد حسین سے ناجائز اسلحہ02پسٹل30بور برآمد کرکے الگ الگ مقدمات درج ۔
#خوشاب۰پولیس۰کاعزم۰عوام۰کی۰خدمت۰عوام۰کا۰تحفظ
کیپٹن ریٹائرڈ طارق ولائیت ڈی پی اوخوشاب کی ہدایت پر ناجائز اسلحہ کے خلاف چلائی جانے والی مہم کے سلسلہ میں ایس ایچ او تھانہ نوشہرہ کی زیرنگرانی کامیاب کاروائی۔ ملزم محمد اسلم سے ناجائز اسلحہ بندوق 12بور برآمد کرکے مقدمہ درج کر لیا گیا۔اسلحہ خوشاب۰پولیس۰کاعزم۰عوام۰کی۰خدمت۰عوام
خوشاب ڈپٹی کمشنرمسرت جبیں اور رکن پنجاب
اسمبلی محترمہ ساجدہ بیگم کی زیر صدارت انسداد ڈینگی اور پولیو مہم کے حوالے سے اجلاس ڈپٹی کمشنر آفس میں منعقد ہوا اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے ڈپٹی کمشنر نے کہاکہ ضلع میں ڈینگی مچھر کے لاروا کی موجودگی کو مدنظر رکھتے ہوئے سخت احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کی ضرورت ہے۔محکمہ صحت اور تمام دوسرے محکمے اپنی سرویلنس کو جاری رکھیں اور ہاٹ سپاٹ کی مؤثر مانیٹرنگ کریں ... 3- سی ای او ہیلتھ ڈاکٹر اورنگزیب ملک نے محکمہ ہیلتھ کی جانب سے انسداد ڈینگی اور پولیو مہم کے ضمن میں جبکہ سوشل ویلفیئر،لیبر،کالجز،ریسکیو 1122، فوڈ اتھارٹی،ڈی ایم او، فشریز اور دیگر محکموں نے اپنی اپنی کارکردگی کے سلسلے میں صدر اجلاس کو بریفنگ دی
... 6- ڈپٹی کمشنر نے کہا کہ پولیو کی قومی مہم میں جو بھی آفیسر یا اہلکار تسلی بخش کام نہیں کرے گا اسے ملازمت سے فارغ کر دیا جائیگا۔
ڈپٹی کمشنر نے سی ای او ہیلتھ اتھارٹی اوردیگر متعلقہ افسران کو پولیو کے ٹارگٹس پورے کرنے اور ای پی آئی سرگرمیوں کو زیادہ فوکس کرنے کی ہدایت کی...
مٹھہ ٹوانہ
نواحی گائوں بوتالہ ڈیرہ بالکی محمدرمضان ولدمحمدحنیف بھوچھال نےفائرنگ کرکےاظہرحیات ولدمحمدحیات اعوان وڑچھہ والےحال ڈیرہ بالکی بوتالہ کوزخمی کردیا
زخمی ھسپتال منتقل
وجہ عنادچندیوم قبل والی بال گیم پرتلخ کلامی بتائی جاتی ھے
زرائع
سرگودھا؛-
خوشاب اورسرگودھاسے مسلم لیگی اراکین اسمبلی اپنےاپنےاستعفے پارٹی قیادت کوبجھوادیئے، استعفے بھجوانے والوں میں سرگودھا سے مسلم لیگ ن کے ایم این اے چوہدری حامد حمید ،ایم پی اے رانا منور غوث ،خوشاب سے ایم پی اے ملک وارث کلو شامل ہیں
کیپٹن ریٹائرڈ طارق ولائیت ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر خوشاب کی ہدایت پر منشیات کے خلاف چلائی جانے والی مہم کے سلسلہ میں ایس ایچ او تھانہ صدرجوہرآباد کی زیرنگرانی کامیاب کاروائی۔ملزم محمد وقاص احمد سے 465گرام چرس برآمد کرکے مقدمہ درج کر لیاگیا۔ #
عثمان
غازی کا ایک مختصر سا تعارف
6
سو سال تک 3 براعظم پر حکومت کرنے والےسلطنت عثمانیہ کے مرکزی کردار عثمان غازی کا تعارف
آپ کی بیویاں: مالحون خاون
، رابعہ بالا خاتوں
آپ کے بیٹے: پزارلی ،
چوبان ، حمید ، اورہان ، علاۂ الدین ، علی ، ملک ، ساوچی آپ کی بیٹیاں: فاطمہ
سلطان
سلطنت عثمانیہ کے بانی عثمان غازی 1258 میں سوگوت میں پیدا ہوئے۔ ان
کے والد ارطغرل غازی اور والدہ حلیمہ سلطان تھیں۔ عثمان غازی ایک درازقد، مخروطی
چہرے ، سیاہ رنگت ، ہلکی بھوری آنکھیں اور گھنی بھنووں کے مالک تھے۔ ان کے کندھے
کافی چوڑے اور جسم کا اوپر والا حصہ نچلے حصے سے زیادہ بڑا تھا۔
عثمان غازی ایک اعلیٰ پائے کے قائد تھے۔ آپ انصاف کرنے والے ، بہادر اور شفقت کرنےو الے
تھے۔ غریبوں کی مدد کرتے اورکبھی کبھی انہیں اپنے کپڑے دے دیا کرتے تھے۔ وہ ہر دن
اپنے گھر لوگوں کے لئے ایک شاندار دسترخوان کا اہتمام کرتے تھے۔
سن 1258 میں جب عثمان غازی نے قائی قبیلے کی سرداری
حاصل کی اس وقت وہ صرف 23 سال کے تھے۔ وہ ایک زبردست گھڑسوار اور تیغ زن تھے۔ ان
کی شادی عمر صاحب کی بیٹی مالحون سلطانہ سے ہوئی جنہوں نے اورحان کو جنم دیا
جو بعد میں تخت نشین ہوئے۔
ثمان غازی نے شیخ ایدیبالی کی نصیحتوں کو سنا اور ان کا احترام کیا۔
وہ اکثر ایدیبالی کے گھر جاتے جہاں درویشوں کا ایک گروہ ملاقات کرتا تھا۔
ایک
رات ، جب آپ شیخ ایدیبالی کی درگاہ میں مہمان تھے ، آپ نے خواب میں دیکھا۔ جیسے ہی
سورج نکلا ، آپ ایدیبالی کے پاس گئے اور ان سے کہا: “ محترم شیخ! میں نے آپ کو
خواب میں دیکھا تھا۔ ایک چاند آپ کی چھاتی سے نمودار ہوا یہ بڑھتا گیا اور میری
چھاتی میں اتر گیا۔ میری ناف سے پھر ایک درخت نکلا یہ بڑا ہوا اور سرسبز ہوگیا۔ اس
کی شاخیں پھیلتی گئیں اور گھنی ہوگئیں ۔ اس کی شاخوں کے سائے نے پوری دنیا کو
ڈھانپ لیا۔ میں خواب کی کیا تعبیر ہے؟
کچھ
دیر خاموشی کے بعد ، شیخ نے آپ کو بتایا:
مجھے
خوشخبری ملی ہے ، عثمان! اللہ نے تمہیں اور تمہارے بیٹے کو خودمختاری عطا کی ہے ۔
پوری دنیا تمہارے ماتحت ہوگی اور میری بیٹی ، تمہاری بیوی ہوگی۔
اس غیر معمولی واقعے کے بعد ، شیخ نے اپنی بیٹی بالا سلطانہ کو عثمان
کے دیا اور ان سے علاؤالدین پیدا ہوئے۔ قلعہ بلیقیق پر فتح کے
بعد ، علاؤادلدین کیکوبت ، جو روم کے سلجوقی حکمران تھے ، نے انہیں
خودمختاری کے اشارے کے طور پر
"ایک سرس گاچھ ایک معیار اور ایک ڈھول
" بھیجا ، 699 ھ میں (1299 ء)۔
اس کے بعد ، آپ نے سکے تیار کئے اور جمعہ کی نماز پڑھی۔
ان کا وزیراعظم ، آپ کا بیٹا علاؤالدین پاشا تھا۔ ایک آکچا کا ٹیکس لگانے
والے سب سے پہلے عثمان غازی ہی ہیں۔ آپ کا ایک نام کارا عثمان بھی تھا جو
ترکوں میں بہادی کی علامت سمجھا جاتا ہے۔جیسا کہ اوغوز میں یہی نام کارا یوسف کو
دیا گیا تھا جو کاراکویونلس کے فاتح تھے اور اور اکاوونسل کے سلطان ، کارا
یلوک عثمان صاحب کو بھی دیا گیا تھا
اناطولیہ سے طلوع ہونے والا سلطنت عثمانیہ کے یہ بانی
جنہوں نے 600 سال حکومت کی گٹھیا کی بیماری کی وجہ سے
1326 میں برسا میں فوت ہوگئے۔ جب وہ فوت ہوئے تو ان کا کل سرمایہ گھوڑے کی ایک زین
، اونچے جوتوں کا ایک جوڑا ، ایک تلوار ، ایک نیزہ ، ایک مال گاڑی ، کچھ گھوڑے ،
بھیڑوں کئے تین ریوڑ ، نمک اور چمچ کے برتن۔
۔
سرگودھا؛-
قائدآباد
خوشاب: ریسکیو 1122 کے بالکل سامنے سامان سے لدا ٹرک ٹائر پٹھنے کی وجہ سے الٹ گیا ٹرک کا نمبر E-1552
سرگودھا؛-
پل پنڈی کورامیں ملزم محمد سلیم نےاپنے ٹریکٹرکاکام نہ کرنے پرتعیش میں آکرمحمدفیصل کوپسٹل سے فائرکرکےقتل کردیاتھاجسکی اطلاع ملتےہی کیپٹن(ر)طارق ولائیتDPOخوشاب نےواقع کانوٹس لیتے ہوئےجائے وقوعہ کادورہ کیااورملزم کی جلد گرفتاری کی ہدایت کی۔SHOصدرنےملزم کوگرفتارکرکے آلہ قتل برآمدکرلیا
کیپٹن ریٹائرڈ طارق ولائیت ڈی پی اوخوشاب کی ہدایت پر ناجائز اسلحہ کے خلاف چلائی جانے والی مہم کے سلسلہ میں ایس ایچ او تھانہ صدر جوہرآبادکی زیرنگرانی کامیاب کاروائی۔ملزم فیض اللہ سے ناجائز اسلحہ پسٹل 30بور برآمد کرکے مقدمہ درج کرلیا گیا۔
#خوشاب۰پولیس۰کاعزم۰عوام۰کی۰خدمت۰عوام۰کا۰تحفظ
بھلوال؛-
مالی کالونی میں ماں کادفاع کرنےپرچھوٹےبھائی نےبڑےبھائی کوقتل کردیا، عمران خان کااپنی ماں نورزادہ بی بی سےجھگڑاہوا توبڑےبھائی عرفان خان نے اسےماں کی تذلیل سےمنع کیاجس پٌردونوں بھائیوں میں تلخ کلامی ہوئی اور عرفان خان نے مشتعل ہو کراپنےبھائی کوگولی ماردی اورفرارہوگیا۔
جوہرآباد;-
ریسکیو1122 کی جوانوں کی مخلصانہ جدوجہد کےباعث نامعلوم نومولودبچے کی جان بچ گئی،ریسکیو1122کواطلاع ملی کہ پٹرولنگ چیک پوسٹ گروٹ روڈ کےقریب نومولود بچہ پڑاہے،ریسکیوٹیم نےرسپانس کرتےہوئےمٹی میں لتھڑے ہوئےبچےکواتہائی انتہائی نازک ڈی ایچ کیو ہسپتال چائلڈنرسری میں منتقل کیا
جوہرآباد:-
ریلوے کراسنگ شوگر ملز روڈ کے قریب تیر رفتار کار اور موٹر سائیکل میں تصادم، موٹر سائیکل سوار 23سالہ ارسلان ولد شفقت حسین زخمی ہو گیا ،مضروب ڈی ایچ کیو ہسپتال منتقل
اگلے سال بورڈ کے امتحانات دینے والے طلبا ہوجائیں تیار، محکمہ ہائر ایجوکیشن نے اگلے سال بورڈ امتحانات کا پیٹرن تبدیل کرنے کا فیصلہ کر لیا
👈رٹا سسٹم کو ختم کرنے کیلئے کانسپچول سوالات کی بنیاد پر پیپر بنایا جائے گا، اس مقصد کیلئےمحکمہ ہائر ایجوکیشن نےسمری منظوری کیلئے بھجوا دی ہے۔
👈سمری کےمطابق اگلےسال نویں، دسویں اور انٹرمیڈیٹ امتحانات میں کانسپٹ سوالات شامل ہوں گے، رٹا سسٹم کو امتحانات سے مرحلہ وار ختم کردیا جائے گا
کیپٹن(ر)طارق ولائیتDPOخوشاب کی ہدایت پراشتہاری ملزمان کے خلاف چلائی جانے والی مہم کے سلسلہ میں ملزم اشتہاری پرویز اقبال ولدمحمدرفیق شاہ سکنہ بھکرکوSHOتھانہ سٹی جوہرآباد کی زیرنگرانی گرفتارکرلیا۔ملزم مقدمہ نمبر444مورخہ09.11.2018جرم381-Aت پ تھانہ سٹی جوہرآباد میں پولیس کومطلوب تھا۔
پنجاب حکومت نے خوشاب،میانوالی جہلم،ڈیرہ غازی خان سمیت پانچ اضلاع میں"سمنٹ فیکٹریوں"کے قیام کے لیےاین او سی کی منظوری دے دی
*تھانہ سٹی جوہرآبادکی کاروائی منشیات برآمد*
کیپٹن(ر)طارق ولائیتDPOخوشاب کی ہدایت پرمنشیات کےخلاف چلائی جانے والی مہم کےسلسلہ میںSHOتھانہ سٹی جوہرآبادکی زیرنگرانی کامیاب کاروائی۔ملزم عدیل حمزہ سے430گرام چرس برآمدکرکےمقدمہ درج کرلیاگیا۔
#خوشاب۰پولیس۰کاعزم۰عوام۰کی۰خدمت۰عوام۰کا۰تحفظ
*تھانہ خوشاب کی کاروائی منشیات برآمد*
کیپٹن(ر)طارق ولائیتDPOخوشاب کی ہدایت پرمنشیات کے خلاف چلائی جانے والی مہم کے سلسلہ میںSHOتھانہ خوشاب کی زیرنگرانی محمد رمضانASIکی کامیاب کاروائی۔ملزم افتخاراحمد سے420گرام چرس برآمد کرکےمقدمہ درج۔
#خوشاب۰پولیس۰کاعزم۰عوام۰کی۰خدمت۰عوام۰کا۰تحفظ
سرگودہا؛-
کوروناکی احتیاطی تدابیرپرعمل نہ ہونےپیداشدہ صورتحال کےباعث سرگودھا ڈویژن کےچاروں اضلاع خوشابمبھکر،میانوالی اورسرگودھا میں کورونا کے مثبت مریضوں کی تعداد تین ہزار901،مجموعی طورپر128افراد لقمہ اجل بنے
ضلع خوشاب میں کرونا کی صورتحال۔۔۔۔
متاثرین کی کل تعداد ۔۔۔۔468
اموات ۔۔۔۔۔۔۔۔ 10
صحتیاب ہوئے ۔۔۔379
موجودہ ایکٹو کیسز۔۔۔۔ 69
ہوم ۤآئسولیٹڈ ۔۔۔۔ 55
ٹی ایچ کیو ہسپتال خوشاب 10
جوھرآباد
نواحی گائوں نلی مائیانوالی پلی کےقریب موٹرسائیکل کوبچاتےھوئے
ھائی لیکس ڈالابےقابوھوکرنیچےکھائی میں جاگراجس سے
محمدعمران اعوان،ساکن ڈھوک امیرآحمدجبی شریف سات،ساتھیوں سمیت زخمی
ھسپتال منتقل
گاڑی پرشکاری کتےلئےشکارپرجارھےتھےراستہ میں حادثہ کاشکارھوگئے
ای ڈی او ایجوکیشن خوشاب"عطا اللہ"کو او ایس ڈی بنا دیا گیا،
جبکہ فضل الہی نئے ای ڈی او ایجوکیشن خوشاب تعینات
جوہرآباد؛-
ڈی ایچ کیوہسپتال کی ایم ایس ڈاکٹرقاضی آصف محمودنےکروناایس اوپیزکی خلاف کرنےپرہسپتال کےملازم محمدنقاش بھٹی کومعطل کرتے ہوئے تحقیقات کے لئے انکوائری پینل تشکیل دے دیا
سرگودھا؛-
چک نمبر22 شمالی کے قریب تین ڈاکوؤں نے مرغی کے بیوپاری کولوٹ لیا،محمد فیروز خان ڈالہ پر مرغی فروخت کر کے جا رہا تھا کہ ڈاکوؤں نے 95 ہزار لوٹ لئے، پولیس نے مقدمہ درج کر لیا ہے ۔
جوہرآباد؛-
رحمٰن کالونی میں تیزرفتارموٹرسائیکل کی ٹکرلگنےسےگلی میں کھیلنےوالا 4سالہ بچہ محمداحمدولدحقنواززخمی ہوگیا،ریسکیو1122کی امدادی ٹیم نے موقع پرپہنچ کراسےابتدائی طبی امدادمہیا کی اورڈی ایچ کیوہسپتال منتقل کیا
موٹرسائیکل حادثات؛-
ہڈالی موڑمیں موٹر سائیکل سلپ ہونے سے17سالہ محمد طاہر ولدمحمد مزمل اور36 سالہ سیف اللہ ولد نذیر خان جبکہ شوگر ملز روڈ ریلوےپھاٹک کے قریب
موٹر سائیکل سلپ ہونے سے ایک خاتون 28 سالہ نسرین زوجہ محمد نواز زخمی ہو گئی، تینوں زخمیوں کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے
خوشاب:-
خالق آبادروڈپرچک نمبر1کےقریب تیر دتار موٹر سائیکل سڑک پر گھمنے والے آوارہ کتے کو بچاتے ہوئے الٹ گیا، حادثے میں 52سالہ امان اللہ ولد محمد شیر اور اسکا بیٹا 26سالہ ثناء اللہ زخمی ہو گیا،دونوں زخمیوں کوڈی ایچ کیو ہسپتال جوہرآباد مننتقل کر دیا گیا ہے
جوہرآباد؛-
خوشاب روڈ پر یونائیٹڈ سی این جی کے قریب تیز رفتار وین نے موٹر سائیکل کو ٹکر مار دای جس کے نتیجے میں موٹر سائیکل سوار 18سالہ محمد شیر ولد ساول خان زخمی ہو گیا ، مضروب شیر محمد ضلعی ہیڈ کوارٹر ہسپتال منتقل
Vacant Positions:
Technician-I (Electronics / Lifter Operator) (BPS-10)
Tech-II (Lathe Machine Operator) (BPS-08)
Jr. Computer Operator (BPS-08)
Data Entry Operator (BPS-06)
Moazzan / Qari (BPS-08)
Get PAEC Jobs 2020 PO Box 51 Jauharabad Khushab Application Form Download For Public Notice No. 01/2020 Is Available Here. A Reputed Public Sector Organization Named As Pakistan Atomic Energy Commission Is Managing Atomic Energy Under Pak Army And It Invites Application From Male Pakistani Nationals For The Following Positions Such As (Technician-I (Electronics / Lifter Operator) (BPS-10), Tech-II (Lathe Machine Operator) (BPS-08), Jr. Computer Operator (BPS-08), Data Entry Operator (BPS-06), Moazzan / Qari (BPS-08)).
Above Mentioned Positions Are On A Regular / Contract Basis And Based At Jauharabad, District Khushab. Candidates Willing To Apply Should Read The Eligibility Criteria Carefully According To Which Candidates Having Intermediate/Matric/DAE In The Relevant Field And Relevant Experience Are Welcome To Apply. No 3rd Division In The Entire Academic Career And Age Of A Candidate Should Be Within 18 To 35 Years
SALARY
It Is The Finest Opportunity To Avail Because Here Handsome Salaries Shall Be Offered To The Selected Candidates Starting From Rs. 30,000 To Rs. 80,000/- Or Above With Other Fringe Benefits. So, Only Eligible Candidates Meeting Criteria
How to Apply for Atomic Energy Jobs:
1. Applicants should apply on the prescribed form which can be downloaded from the following web link given below.
2. Duly filled the application with attested copies of educational degrees/ certificates/testimonials/experience must reach the following address Sr. Admin (Officer), (Estt) PO Box No. 51, Jauharabad, District Khushab.
3. Candidates already employed in Government / Semi-Government Organizations must apply through the proper channel.
4. The last date for submission of an application is December 13, 2020.
5. The name of the post applied for may clearly be mentioned on the envelope at the right corner.
6. Only the candidates who fulfill prescribed eligibility criteria will be called for test/interview.
7. The candidates will not be entitled to TA/DA when called for test/interview. For more Government Job
Positions:
=== PN Cadets for Permanent Commission in ===
Operations Branch
Marine Engineering Branch
Weapon Engineering Branch
Supply Branch
الرٹ:
اینٹی نارکوٹکس فورس میں
👈اسسٹنٹ
👈سب انسپکٹر
👈سٹینو
👈ڈیٹا انٹری آپریٹر
👈کلرک
👈اے ایس آئی
👈ڈرائیور
👈نائب قاصد
کی سیکنڑوں اسامیاں خالی