کیا ڈھاک جنجوعہ ضلع خوشاب میں پانچ مقتولین کے قاتل پکڑے جائیں گے

کیا ڈھاک جنجوعہ ضلع خوشاب میں پانچ مقتولین کے قاتل پکڑے جائیں گے


حق کی آواز بلند کرنے کیلئے کبھی کٹھن مراحل کا سفر کرنا پڑتا ہےزندگی میں قومیں ہمیشہ انہی کا ساتھ دیتی ہیں جو حق سچ کی اواز بنتے ہیں
اج جس دکھ بھری داستاں کا زکر کرنے چاہا رہا ہوں
یہ ڈھاک جنجوعہ ضلع خوشاب کے ان پانچ مقتولین کا ہے
جن کے سینوں کو گولیوں سے چھلنی کر دیا گیا
جنہیں دن دیہاڑے جانوروں کی طرح بے دردی سے گولیوں سے مار ڈالا گیا
ایسے بے دردی کے مناظر بہت کم دیکھنے کو ملتے ہیں
کئی ماوں کی گودیں
کئی بہنوں کے بھائی
کئی بیویوں کے شوہر
کئی بچوں کے والدین کا سایہ
کئی ننھی پریوں سے انکے بابا کا پیار
انکے سروں سے چھین لیا گیا دیکھنے کو تو قتل عام ہے
مگر انصاف کے متلاشی والدین اج تک ایف ائی ار میں دہشت گردی کے دفعات شامل نہیں کروا سکے
جو انکا قانونی حق ہے
دن دیہاڑے پانچ آدمیوں کا قتل عام دہشت گردی نہیں
تو اور کیا ہے
جہاں پولیس ملزموں کی تلاش کرنے میں دن رات ایک کئے ہوئے ہے
ہمیں پولیس کی مزید محنت کی ضرورت ہے
وہیں ہم ڈی پی او خوشاب ار پی او سرگودھا وزیر اعلی پنجاب عثمان بزدار سے جنجوعہ برادری مطالبہ کرتی ہے
کہ مقتولین کے ورثا کو مالی معاونت کیجائے
اور مقتولین کے مجرموں کو گرفتارکر کے کڑی سے کڑی سزا دی جائے
تاکہ ان والدین کو جو صدمہ پہنچا ہے
یہ دکھ کسی اور والدین کو مزید نہ سہنا پڑے
جس پر خوشاب کے جنجوعہ برادری پنجاب بھر میں اور ضلع بھر میں قومی اتحاد کیلئے ملاقاتیں کر رہے ہیں
اور جنجوعہ ویلفیئر ایسوسی ایشن جھنگ ساہیوال اور پاکستان بھر کے مرکزی قائدین نے انکےدکھ کو اپنا دکھ سمجھتے ہوئے
خوشاب کی جنجوعہ فیملی سے تعزیت کی ہے
ہمہ وقت رابطے میں رہتے ہیں
اورانکے ساتھ چلنے کی مکمل یقین دہانی کرائی
یہی چیزیں قومی فورم کو فعال کرتی ہیں
اور یہی ملاقاتیں دکھ بانٹنے کا ذریعہ بنتی ہیں
اسی سے قومی فورم مضبوط ہوتے ہیں
اور قومی مقاصد حاصل ہوتے ہیں
ایسے پیار محبت سے مشن کی تکمیل ہوتی ہے
ورثاء کن سے اپنے خون کا حساب مانگیں دو ماہ سے زائد کا عرصہ گزر گیا
مگر بااثر ملزمان قانون کے شکنجے میں نہ اسکے
اخر کب تک انتظار رہے گا
مقتولین کے قاتلوں کا
جنجوعہ قوم ڈھاک خوشاب کا حکومت وقت سے مطالبہ ہے
کہ ملزمان کو جلد از جلد گرفتار کر کے
ملزمان کو کڑی سے کڑی سزا دی جائے


: حکومت پنجاب کی طرف سے کسانوں کو آدھی قیمت پر سپرے مشینیں دی گئی

ڈھاک : حکومت پنجاب کی طرف سے کسانوں کو آدھی قیمت پر سپرے مشینیں دی گئی۔
تھانہ کھٹہ سگھرال  زون  میں کمانڈ ایریا جو کہ جلال پور کینال میں آتا ہے ان کسانوں کو آدھی قیمت پر حکومت کی طرف سے سپرے مشینیں  دی گئی تھانہ کھٹہ سگھرال زون میں ٹوٹل  200 سپرے مشینیں دی گئی جن میں سے ڈھاک میں 29 بانسی میں 5 اور بلوال میں 6 مشینیں دی گئی .

Published On:
Blogger:
https://districtkhushabmedia.blogspot.com

Instagram Link:
https://www.instagram.com/dhakjanjua

Facebook:
https://www.facebook.com/DHAKJANJUA/

Join Our Whatsapp Group:

https://chat.whatsapp.com/CQ9s8rQQKIKEbIkXhpHD61

ڈھاک: بانسی پل کی مرمت جلد

بانسیاں پل: 
گزشتہ سال سیلابی ستم سے متاثرہ بانسیاں پل کی بھی سنی گئی جس کی حالت قابل رحم حد تک پہنچ چکی تھی لیکن پل نے اس حالت لاچاری میں بھی ہمت نہ ہاری اور خدمت خلق کا بیڑا اٹھائے رکھا اور ربط کو ٹوٹنے نہ دیا۔ 
ہماری انفو کے مطابق ایم این اے ملک عمر اسلم صاحب نے گزشتہ برس ہی پل کا وزٹ کیا اور اس کی تعمیر و مرمت کی یقین دہانی کروائی اور یہ بات بھی قابل تحسین ہے کہ ہماری ڈی جی بی بی کے سماجی ورکر بھی اپنے علاقائی مسائل متعلقہ فورم پہ اجاگر کرتے رہتے ہیں اس بار بھی راجہ وقاص حسن ولد واجد علی جنجوعہ اس بارے متعلقہ فورم پر اس مسئلے کو اجاگر کرتے رہے اور بالآخر پل کی مرمت کے لئے قریب سات لاکھ روپے کے فنڈز جاری ہو چکے ہیں 'امید ہے ساڈی پل نال محکمہ ہائی وے روایتی یکیاں نہ کرسی تے جلد کم شروع کریسی'



سلیم اقبال سینئر سول جج (کریمنل ڈویژن) کی زیرنگرانی سال 2010 سےسال 2020 تک منشیات کےعدالت سے فیصلہ شدہ 565مقدمات جن کی کوئی اپیل باقی نہ تھی کے مال مقدمات کو تلف کیا گی

انعام غنی انسپکٹر جنرل آف پولیس پنجاب اور اشفاق خان آر پی او سرگودھا ریجن کے احکامات کی روشنی میں محمد نوید ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر خوشاب کی ہدایت پر سلیم اقبال سینئر سول جج (کریمنل ڈویژن) کی زیرنگرانی سال 2010 سےسال 2020 تک منشیات کےعدالت سے فیصلہ شدہ 565مقدمات جن کی کوئی اپیل باقی نہ تھی کے مال مقدمات کو تلف کیا گی

ا۔ان تمام مقدمات میں کل 351کلو چرس، 16کلو ہیروئن، 11کلو بھنگ اور 03ہزار516لیٹر شراب شامل ہے کو تمام قانونی کاروائی کو مکمل کرتے ہوئے محمد نوید ڈی پی او خوشاب اور سلیم اقبال سینئر سول جج کی موجودگی میں تلف کیا گیا۔اس موقع پر محمد نوید ڈی پی او خوشاب نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ خوشاب پولیس منشیات کے خاتمہ کے لیے روزانہ کی بنیاد پر کاروائی کر رہی ہے اور پورے علاقہ میں اس مکروہ دھندے کو ختم کرنے کے لیے پرعزم ہے۔مزید گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اس سارے عمل کا مقصد عوام میں عدالتی نظام اور پولیس کی منشیات کے خلاف کیے جانے والے اقدامات پر عوام کے اعتماد کو بڑھانا ہے۔اس موقع پر تمام سرکل افسران، انسپکٹر لیگل، ایس ایچ او مٹھہ ٹوانہ اور انچارج صدر مال خانہ بھی موجود تھے۔
#خوشاب۰پولیس۰کاعزم۰عوام۰کی۰خدمت۰عوام۰کا۰تحفظ

‏نوہرپورتھل۔۔۔۔ آدھی سرگل کےقریب تیزرفتارکارنےکمسن بچےکوکچل

 ‏نوہرپورتھل۔۔۔۔

آدھی سرگل کےقریب تیزرفتارکارنےکمسن بچےکوکچل ڈالا،وزیرستان کی پختون فیملی نقل مکانی کررہی تھی اس دوران10سالہ بچہ مرجان ولد اشرف ٹریکٹرٹرالی رکواکررفع حاجت کیلےنیچےاتراتوپیچھےسےآنیوالی کاراسےروندتےہوئےگزرگئی،مضروب مرجان کوالائیڈ ہسپتال فیصل آبادریفرکردیاگیاہے 



Mother of City Award Khushab

‏‎#خوشاب مدر آف دی سٹی ایوارڈ کی تقسیم کے موقع پر مہمان خصوصی ڈپٹی کمشنر خوشاب مسرت جبیں مختلف شعبہ ہائے زندگی میں نمایاں کارکردگی/ خدمات سر انجام دینے پر مدر آف دی سٹی ایوارڈ، میڈلز، اعزازی شیلڈز اور سرٹیفکیٹ تقسیم کر رہی ہیں۔


خوشاب ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو عدیل حیدر کی زیرِ صدارت ڈسٹرکٹ ایمرجنسی ریسپانس کمیٹی برائے ڈینگی کا اجلاس منعقد ہوا۔

 ‏خوشاب ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو عدیل حیدر کی زیرِ صدارت ڈسٹرکٹ ایمرجنسی ریسپانس کمیٹی برائے ڈینگی کا اجلاس  منعقد ہوا۔ 

اجلاس میں سی ای او ہیلتھ اتھارٹی ڈاکٹر گلزار یوسف،ڈی ڈی ایچ او ڈاکٹر طاہر حیات،پارلیمنٹرین کے نمائندوں کے علاوہ دیگر محکموں کے افسران اور نمائندگان نے شرکت کی۔ 

‏سرگودھا....... حکومت پنجاب کاسرگودھا ریجن کے چاروں اضلاع سمیت پنجاب کے 20 اضلاع کے کالجز6 جون تک بند رکھنےکافیصلہ۔اضلا ع سرگودھا،میانوالی، خوشاب اوربھکرسمیت پنجاب کےدیگراضلاع میں کالجزبند رکھنےکےحوالہ سے الگ الگ مراسلہ جات جاری کر دیئےگئے

 ‏سرگودھا.......

حکومت پنجاب کاسرگودھا ریجن کے چاروں اضلاع سمیت پنجاب کے 20 اضلاع کے کالجز6 جون تک بند رکھنےکافیصلہ۔اضلا ع سرگودھا،میانوالی، خوشاب اوربھکرسمیت پنجاب کےدیگراضلاع میں کالجزبند رکھنےکےحوالہ سے الگ الگ مراسلہ جات جاری کر دیئےگئے



mehndi design[3]


 

Mehndi Design (2) For Eid Day

 


Mehndi Design (1)

 eid design 



ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل نادیہ شفیق نے میجر محمد دانیال پاکستان آرمی کے ہمراہ ڈی ایچ کیو کا وز

ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل نادیہ شفیق نے میجر محمد دانیال پاکستان آرمی کے ہمراہڈی ایچ ک یو کا وز


۔ اجلاس میں پٹرول پمپوں کی تنصیب کے لیے این او سی کے حصول / کلیئرنس کے

 ‏‎خوشاب ڈپٹی کمشنر خوشاب مسرت جبیں کی زیر صدارت ڈسٹرکٹ پٹرول پمپ کمیٹی خوشاب کے اجلاس کا انعقاد۔

اجلاس میں پٹرول پمپوں کی تنصیب کے لیے این او سی کے حصول / کلیئرنس کے لیے مختلف درخواستوں کا جائزہ لیا گیا۔


 

ذرا اور اوپر جاؤ

 ﮐﮩﺘﮯ ﮨﯿﮟ ﮐﮯ ﺍﻓﻐﺎﻧﺴﺘﺎﻥ ﮐﮯ ﺻﺪﺭ ﺳﺮﺩﺍﺭ ﺩﺍﺅﺩ ﮐو اطلاع ملی کہ ﮐﺎﺑﻞ ﻣﯿﮟ ﺗﺎﻧﮕﮯ ﮐﺎ ﮐﺮﺍﯾﮧ ﺑﮩﺖ ﺯﯾﺎﺩﮦ ﺑﮍﮪ ﮔﯿﺎ ﮨﮯ۔


ﺳﺮﺩﺍﺭ ﺩﺍﺅﺩ ﻧﮯ ﻓﻮﺭﺍً ﻋﺎﻡ ﻟﺒﺎﺱ ﭘﮩﻨﺎ ﺍﻭﺭ ﺑﮭﯿﺲ ﺑﺪﻝ ﮐﺮ ﺍﯾﮏ ﮐﻮﭼﻮﺍﻥ ﮐﮯ ﭘﺎﺱ ﭘﮩﻨﭻ ﮐﺮ ﭘﻮﭼﮭﺎ ﮐﮧ


"ﻣﺤﺘﺮﻡ، ﭘُﻞ ﭼﺮﺧﯽ (ﺍﻓﻐﺎﻧﺴﺘﺎﻥ ﮐﮯ ﺍﯾﮏ ﻣﺸﮩﻮﺭ ﻋﻼﻗﮯ ﮐﺎ ﻧﺎﻡ) ﺗﮏ ﮐﺎ ﮐﺘﻨﺎ ﮐﺮﺍﯾﮧ ﻟﻮﮔﮯ؟"


ﮐﻮﭼﻮﺍﻥ ﻧﮯ ﺳﺮﺩﺍﺭ ﺩﺍﺅﺩ ﮐﻮ ﭘﮩﭽﺎﻧﮯ ﺑﻐﯿﺮ ﺟﻮﺍﺏ ﺩﯾﺎ ﮐﮧ،


"ﻣﯿﮟ ﺳﺮﮐﺎﺭﯼ ﻧﺮﺥ ﭘﺮ ﮐﺎﻡ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﺮﺗﺎ۔"


ﺩﺍﺅﺩ ﺧﺎﻥ : 20 ؟

ﮐﻮﭼﻮﺍﻥ : اﻭﺭﺍﻭﭘﺮ ﺟﺎﺅ۔

ﺩﺍﺅﺩ ﺧﺎﻥ : 25 ؟

ﮐﻮﭼﻮﺍﻥ: ﺍﻭﺭﺍﻭﭘﺮ ﺟﺎﺅ۔

ﺩﺍﺅﺩ ﺧﺎﻥ : 30 ؟

ﮐﻮﭼﻮﺍﻥ : ﺍﻭﺭﺍﻭﭘﺮ ﺟﺎﺅ۔

ﺩﺍﺅﺩ ﺧﺎﻥ : 35 ؟

ﮐﻮﭼﻮﺍﻥ : ﻣﺎﺭﻭ ﺗﺎﻟﯽ


ﺩﺍﺅﺩ ﺧﺎﻥ ﺗﺎﻧﮕﮯ ﭘﺮ ﺳﻮﺍﺭ ﮨﻮﮔﯿﺎ۔ ﺗﺎﻧﮕﮯ ﻭﺍﻟﮯ ﻧﮯ ﺩﺍﺅﺩ ﺧﺎﻥ ﮐﯽ ﻃﺮﻑ ﺩﯾﮑﮭﺎ ﺍﻭﺭ ﭘﻮﭼﮭﺎ ﮐﮧ ﻓﻮﺟﯽ ﮨﻮ ؟

ﺩﺍﺅﺩ ﺧﺎﻥ : ﺍﻭﭘﺮ ﺟﺎﺅ

ﮐﻮﭼﻮﺍﻥ : ﺍﺷﺘﮩﺎﺭﯼ ﮨﻮ ؟

ﺩﺍﺅﺩ ﺧﺎﻥ : ﺍﻭﺭﺍﻭﭘﺮ ﺟﺎﺅ

ﮐﻮﭼﻮﺍﻥ : ﺟﻨﺮﻝ ﮨﻮ ؟

ﺩﺍﺅﺩ ﺧﺎﻥ : ﺍﻭﺭﺍﻭﭘﺮ ﺟﺎﺅ

ﮐﻮﭼﻮﺍﻥ : ﻣﺎﺭﺷﻞ ﮨﻮ ؟

ﺩﺍﺅﺩ ﺧﺎﻥ : ﺍﻭﺭﺍﻭﭘﺮ ﺟﺎﺅ

ﮐﻮﭼﻮﺍﻥ : ﮐﮩﯿﮟ ﺩﺍﺅﺩ ﺧﺎﻥ ﺗﻮ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮ ؟

ﺩﺍﺅﺩ ﺧﺎﻥ : ﻣﺎﺭﻭ ﺗﺎﻟﯽ


ﮐﻮﭼﻮﺍﻥ ﮐﺎ ﺭﻧﮓ ﺍُﮌﮔﯿﺎ


ﮐﻮﭼﻮﺍﻥ ﻧﮯ ﺩﺍﺅﺩ ﺧﺎﻥ ﺳﮯ ﮐﮩﺎ ﮐﮧ ﻣﺠﮭﮯ ﺟﯿﻞ ﺑﮭﯿﺠﻮ ﮔﮯ ؟

ﺩﺍﺅﺩ ﺧﺎﻥ : ﺍﻭﺭﺍﻭﭘﺮ ﺟﺎﺅ

ﮐﻮﭼﻮﺍﻥ : ﺟﻼﻭﻃﻦ ﮐﺮﻭﮔﮯ ؟

ﺩﺍﺅﺩ ﺧﺎﻥ : ﺍﻭﺭﺍﻭﭘﺮ ﺟﺎﺅ

ﮐﻮﭼﻮﺍﻥ : ﭘﮭﺎﻧﺴﯽ ﭘﺮ ﭼﮍﮬﺎﺅ ﮔﮯ ؟

ﺩﺍﺅﺩ ﺧﺎﻥ : ﻣﺎﺭﻭ ﺗﺎﻟﯽ


اگر دو چار تالیاں ہمارے ملک میں بھی بج جائیں تو نظام میں بہتری آ سکتی ہے!


صوفیانہ شاعری || Sufiana Punjabi Poetry

 ‏مِٹھیاں  مِٹھیاں  گلاّں  دے  نال

دل   دی   کوڑھ   نہ    ُمکدی  اے

سوچ   سمجھ    کے     بولیں   بندیا

گَل   واپس فیر   نہ   مُڑدی  اے!!

*****

لگی نالوں ٹُٹیِ چنگی۔۔۔۔۔۔💔

                           او بے قدرا دی یاری۔۔۔۔۔

چَنگا ہویا لڑ نیڑوں چُھٹیا۔۔۔۔۔

                              ہالی عمر نٸی گزری ساری۔۔۔۔۔۔۔

*****

جد دا پُتر بار گیا اے

خالی ہو گھربار گیا اے

چُٹھے ہاسے ہسدی آپئی

ماں لوکاں نوں دسدی آ پئی

ڈالر پونڈ کماندا اے سوہنا

اوتھے دفتر جاندا اے سوہنا

اُچی کوٹھی  پا بیٹھی آں

سوہنا گھر بنا بیٹھی آں

کُلی چھڈ کے کوٹھی پائی اے

کِیتی سارے اوس کمائی اے

پیو دا پار اُٹھالیا سوہنے

اِناں کُجھ کمالیا سوہنے

جد وی شہر میں جانی آں

لکھاں دے وچ لانی آں

ہن کاہدا پردیس نی اَڑیئے

بار وی اپنا ای دیس نی اَڑیئے

*****

میں وانگ شُدایٔیاں بھیس وٹا ،

دَر خانہ کعبہ پونہچ گیا،


لوُں لوُں وچ لوُساں اُٹھیاں سن،

لوُں لوُں وی اندروں بول پیا،


لوکاں نے بُڑ بُڑ کیتی اج،

اَج خانہ کعبہ چور گیا،


لو آگیا جہ پنڈ گُناہِیں

اج کعبہ وی اے بول پیا،


میں ویکھ کہ اپنا حشرنشر،

اج کھڑاکھلوتا ڈول گیا،


مینوں طعنے دتے یاراں نے،

کی جِندڑی دا اے مول پیا،


میں لکھ ھزار جتن کیتے،

کویٔ بھریا گھڑا روڑ گیا،


میں رَبّ بلایاں آیاں واں،

کیوں عاماں نوں اج ھول پیا،


جگ لکھ ھزار دوے طعنے،

اج خاصاں وِچ میں بول پیا.

*****

پیڑاں وِکنے آئیاں! سجن جی

پیڑاں وِکنے آئیاں! وے لوکا


کِسے نہ ھس کَرائی بَوہنی

کِسے نہ جھولی پائِیاں


عُمروں لَمّے آس دے پَینڈے

اسّی وِچّوں دی ہوئے


پَبّاں ہیٹھاں چِیکن ساہواں

سُفنے وی اَدھ موئے


جُسے ہَتھ پڑیراں وجیّاں

کِسّے نہ مل ملائیاں


نِج سمّے نے ہر ماتر دی

بُلڑی اکھڑی سیتی


اوہدی پیر ونداون دی تھاں

ھور بتھیری کیتی


اوہ وی مَگروں لا کے تر گئے

جِنہاں دتیّاں سائیاں


ساوِیّاں رُتاں ورگے سُفنے

چیکاں دے وچ گُنہے


شہر نیں چیکن پکیّاں تھاواں

پِنڈاں دے پِنڈ سُنّے


لاشاں تے دفناندیاں سُنیا

روحاں کِس دفنائیاں

****

الف اللّٰہ دی رمز انوکھی، عقلاں نال نہ مل دا

عقلاں  والا  مرد   وچارا  نا محرم   منزل دا 


اللّٰہ نیڑے ہوندا اے جد سجدہ ہوے دل دا 

شـــاہ یار اللّٰہ نوں لبنا کام نہیں عاقل دا

*****

مینُوں اپنی راہ وِچ سُلطاناں، 

بس نین وچھان لئی رکھ لے


کَمّی رکھ دے لوگ تعارف لئی، 

مینُوں نسب ڈسان لئی رکھ لے


ہر سفر دے وِچ اے لجپالا،

 مینُوں نال لِیجان لئی رکھ لے


بھانویں "حاکم" ہاں پر "حاکم" نوں،

 نعلین اُٹھان لئی رکھ لے....!

*****

کوئی آکھے جا مہتاب نوں

کہیہ کیتو فردؔ بے تاب نوں

تیری تاب بغیر نہ تاب ہے

دینہ سکھ نہ راتیں خواب ہے

*****

ولی اللہ دے مردے ناھیں کردے پردہ پوشی

کیہ ھویا جے دنیا اتوں ٹر گے نال خموشی

*****

"بچھڑ گیا میرے دل دا جانی

تے میں ککھاں وانگوں رل گئی💗


پھولاں نالوں نازک جھندڑی

میری وچ کنڈیاں دے رل گئی💗


غم سجناں دے مار مکایا

تے میں اتھرو بن کے ڈل گئی💗


اک ماہیا! تیری یاد نہ پلدی

باقی ہر شے جگ دی پل گئی💗

*****

مرشد کردا نال نظر دے، دل دی خوب صفائی


قلبی شیشہ چمکاں مارے، میل نہ رہندی کائی

*****




Eid Day Status


 

حفاظ کرام

 ڈھاک: *حفاظ قرآن کا گاؤں*

نورانی شخصیت کے مالک حافظ و معلم قرآن جنجوعہ فیملی کے فرزند استاد نذر حسین صاحب جنہوں نے اپنی ساری زندگی قرآن کے لئے وقف کر دی سترہ سال کی عمر (سال 1955) میں قرآن کو اپنے سینے میں اتارا اور یوں سجایا کہ اس کی کرنیں پورے ڈھاک میں منور ہیں آپ نے 1984 سے تدریس قرآن کی سعادت کا آغاز کیا اور تھوڑے عرصے میں ہی سات حافظ قرآن تیار کئے اور ہر سال اللہ پاک کے کرم اور استاد نذر صاحب کی انتھک محنت اور لگن سے اس تعداد میں اضافہ ہوتا گیا جو کہ تاحال جاری ہے اور اب تک پچاس سے زائد افراد حافظ قرآن کی سعادت حاصل کر چکے ہیں اور سینکڑوں ناظرہ قرآن پاک کا مکمل کر چکے ہیں،


*یہ راز کسی کو نہیں‌ معلوم کے مؤمن*

*قاری نظر آتا ہے، حقیقت میں‌ ہے قرآن​*


جب بھی رمضان شریف کا مہینہ آتا ہے تو استاد محترم پہلے سے اپنے نئے حافظ تیار رکھتے جو پورے رمضان میں اپنے دلوں میں نقش قرآن کی تلاوت کرتے آپ نے ساری زندگی دین اور قرآن کے لئے وقف کر رکھی ہے یہ کہنا غلط نہیں ہو گا کہ ڈھاک جنجوعہ حفاظ قرآن کا مسکن ہے اس گاؤں میں بڑی تعداد میں حفاظ قرآن ہیں۔

استاد محترم عمر ضعیفی کے باوجود بھی اپنا مشن جاری رکھے ہوۓ ہیں اور امامت کے بھی فرائض سر انجام دے رہے ہیں اللّٰه پاک آپ کی عمردراز کرے صحت و تندرستی کے ساتھ اہلیان ڈھاک جنجوعہ ان کی خدمات پر شکرگزار اور ڈھیر ساری عقیدت و محبت رکھتے ہیں۔


#Dhakpage

#DhakJanjua

*سیاست اور تعصب سے پاک سوشل نیٹورک*



New Eid Dauhra

 ودا ملکھ اے عید دی خوشیاں وچ ہر بشر مصروف جہان اچ


تے اسی بُھلے نہی اپریل دے سانحے نوں جہڑا ہویا  ڈھاک گراں اچ


لوکی عید دے دینہہ آ گھر ویندن اساں عید منیسوں ہجراں اچ 


عید ہوندی اے شانی سنگ سجنڑاں دے جہڑے رہ نہی اِس دنیا اچ

Eid Mubarak post and poetry

 عید مبارک:

اہلیان ڈھاک جنجوعہ کیطرف سے تمام اہل اسلام کو دل کی گہرائیوں سے عید الفطر مبارک ہو 

✨رمضان المبارک کا بابرکت مہینہ اختتام پزیر ہو گیا،اللہ تعالیٰ کا احسانِ عظیم ہے کہ اُس نے ہمیں رمضان  کریم میں داخل فرمایا اور اِس کی برکات سے مستفید ہونے کی توفیق عطا فرمائی اور عیدافطر جیسا خوشیوں بھرا دن دیا۔


ودا ملکھ اے عید دی خوشیاں وچ ہر بشر مصروف جہان اچ


تے اسی بُھلے نہی اپریل دے سانحے نوں جہڑا ہویا  ڈھاک گراں اچ


لوکی عید دے دینہہ آ گھر ویندن اساں عید منیسوں ہجراں اچ 


عید ہوندی اے شانی سنگ سجنڑاں دے جہڑے رہ نہی اِس دنیا اچ


#Eid2021

#Dhakpage

#DhakJanjua



خوشاب: یونین کونسل تلوکر کے نواحی گائوں بانسی کے مکین

 خوشاب:یونین کونسل تلوکر ڈھاک جنجوعہ کے نواحی گاؤں بانسی کی اکلوتی داخلی و خارجی گلی ٹوٹ پھوٹ کا شکار اور کسی دلدل اور گندے جوہڑ کا منظر پیش کرنے لگی بارشی موسم میں تو اس گلی سے گزرنا محال ہو چکا ہے لوگ شدید اذیت میں مبتلا لیکن کوئی پرسان حال نہیں سیاسی نمائندے اور ضلعی حکومت بے خبر و لا علم اور نہ کوئی اور امید قریب ہے اور نہ آج تک کسی سیاسی و سماجی رہنما و نمائندے نے لارا لپہ لگایا ہے اہلیان دیہہ ایم این اے ملک عمر اسلم اعوان سے گزارش کرتے ہیں ہمارا دیہہ بھی آپ کے حلقے میں آتا خدا کے لئے ان چھوٹے دیہہ کا بھی خیال رکھیں کوئی آرائش نہ سہی کم از کم لوگوں کی مشکلات کا ازالہ تو کریں_

*ہماری اپنی پسماندگی کا عروج ہے کہ ہم اپنے علاقائی مسائل پر آواز تک نہیں اٹھاتے*

جس کی وجہ سے ہم اپنے بنیادی حقوق سے بھی محروم رہتے ہیں تو ہم آج اہلیان بانسیاں کے لئے آواز بلند کرتے ہیں اور ان کی اس اذیت سے نجات کے لئے سیاسی  و سماجی نمائندوں سے اپیل کرتے ہیں کہ یونین کونسل تلوکر کے مختص فنڈز سے اس گلی کو پکا کیا جائے۔


#Bansi_Issue

#DhakJanjua

#Dhakpage



Ehsas Program Government of Pakistan احساس پروگرام گورنمنٹ آف پاکستان انفارمیشن

 

احساس سروے رجسٹریشن

‏احساس سروے/رجسٹریشن ڈیسک

مستحقین کوشامل کرنےکیلیئےملک گیر سروے اور رجسٹریشن ڈیسکس کاقیام!

نیااحساس کمپیوٹرائزڈ سروےملک بھرمیں مختلف مراحل میں ہے۔ہرضلع میں سروےکی تکمیل پر رجسٹریشن ڈیسک بھی قائم کیئےجاتےہیں۔احساس سروےفی الووقت 56فیصد مکمل ہےاور ملک بھرمیں جون2021 تک مکمل ہوگا

 

پناہ گاہ

دیہاڑی دار افراد کیلیئےقیام وطعام کی مفت سہولت!

وزیراعظم کی خصوصی ہدایت پر پناہگاہوں میں فراہم کردہ سہولیات ومعیارات کی تشکیل نوکاکام اسلام آبادمیں مکمل ہوچکاہے۔اگلےمرحلےمیں ملک میں پناہگاہوں کی تعداد بڑھانےاورقائم شدہ پناہگاہوں کی تشکیل نوکا آغازمرحلہ وارکیا جائے گا

 

احساس نشونما

نوزائیدہ بچوں اورماؤں کیلیئے سٹنٹنگ سے بچاؤ کاپروگرام!

راجن پور، خیبر، دیربالا ،کھرمنگ، قلات، باغ اور بدین میں 29 نشوونما مراکز کھل چکے ہیں اور خانیوال، استور، دیامر، ژوب، ہٹیاں اور تھرپارکر میں 19نشوونما مراکز فروری 2021 کے آخرتک کھل جائیں گے

 

‏احساس انڈرگریجویٹ سکالرشپ

4سال میں یونیورسٹیوں کےمستحق وہونہارطلباءکیلیئے 2لاکھ انڈرگریجویٹ سکالرشپ!

پچھلےسال ملک کی 125پبلک سیکٹر یونیورسٹیوں کے 50,762 طلباء کو4.82 ارب روپےسےزائدمالیت کےاحساس انڈرگریجویٹ سکالرشپ فراہم کیئےگئےجس میں مکمل ٹیوشن فیس اورگزربسر کاوظیفہ شامل ہیں

 

‏احساس کفالت

70 لاکھ مستحق خواتین کیلیےماہانہ وظیفہ وبچت بینک اکاؤنٹ!

وزیراعظم نے کفالت صارفین کی تعداد 46 لاکھ سے بڑھا کر 70 لاکھ کرنے کی منظوری دےدی ہے۔ پہلے مرحلےمیں 46 لاکھ رجسٹرڈ صارفین کوادائیگیاں جاری ہیں۔نئے صارفین کو ادائیگیاں رواں مالی سال میں مرحلہ وارجاری ہوں گی

 

احساس وسیلۂ تعلیم ڈیجیٹل

پرائمری تعلیم کے فروغ کا ملک گیر پروگرام!

بچوں کی پرائمری تعلیم سےمشروط اس کیش ٹرانسفرپروگرام میں احساس کےتحت ملک کےتمام اضلاع میں پرائمری جماعتوں میں زیرتعلیم مستحق خاندانوں کی بچیوں کیلیئے 2,000 روپےاوربچوں کیلیئے 1,500روپےسہ ماہی وظیفہ دیاجاتاہے

 

احساس ایمرجنسی کیش

کورونا لاک ڈاؤن سے متاثرہ خاندانوں کیلیئے رقم کی منتقلی کا ہنگامی پروگرام! لاک ڈاؤن کے دوران پورے ملک میں 1 کروڑ 48 لاکھ سے زائد مستحق خاندانوں میں 179 ارب روپے سے زائد مالیت کی احساس ایمرجنسی کیش امداد تقسیم کی گئی

احساس لنگر

مزدور کا احساس کے تحت دیہاڑی دار افراد کے لیئے مفت کھانے کی سہولت! احساس لنگر پروگرام کے تحت ملک میں اب تک 16 لنگر خانے کھولے جا چکے ہیں اور مزید پر کام تیزی سے جاری ہے

احساس تحفظ

صحت مدد کا منفرد پروگرام! صحت امداد کے اس پروگرام میں مستحق افراد کو بیماری کے علاج کے تباہ کن اخراجات سے بچانے کیلیئے معاونت فراہم کی جائیگی۔ پہلے مرحلےمیں تحفظ کے پائلٹ فیز کا آغاز ہوگیا ہے

احساس آمدن

مستحق خاندانوں کیلیئے چھوٹےکاروباری اثاثون کی منتقلی کا پروگرام! اب تک ملک کے چاروں صوبوں میں 2 ارب روپے سے زائد مالیت کے 34,812 چھوٹے کاروباری اثاثے مستحق خاندانوں میں تقسیم کیئے جا چکے ہیں

احساس بلاسودقرض پروگرام

4 سالہ پروگرام میں چھوٹےکاروبار کیلیئے 42 ارب مالیت کے بلاسود قرضے! ابتک ملک کے100سےزائد اضلاع میں10لاکھ سے زائد افراد (%46 خواتین) کو چھوٹے کاروبارکیلیئے37 ارب روپےسے زائدمالیت کے بلاسود قرضےجاری ہو چکے ہیں۔ ہرماہ ملک میں 80 ہزار قرضےجاری ہوتے ہیں

دارالاحساس

یتیم بچوں کی کفالت و تربیت کا پروگرام! ملک بھر میں مستحق بچوں کے لیئے 51 دارالاحساس قائم ہیں۔ احساس کے ذیلی ادارے پاکستان بیت المال کے زیر اہتمام ہر دارالاحساس میں 100مستحق بچے زیرکفالت ہیں جن کیلیئے رہائش، تعلیم اور غیر نصابی سرگرمیوں کا بندوبست بھی کیا گیا ہے

احساس وومن ایمپاورمنٹ سنٹرز

خواتین کی معاشی خودمختاری کیلیئے فنی تربیت کا پروگرام! احساس کےذریعے ملک بھر میں مستحق خواتین کوفنی تربیت فراہم کرنےکیلیئے 156وومن ایمپاورمنٹ سنٹر قائم ہیں۔ ہر سنٹر میں سالانہ 210 خواتین کو تربیت دی جاتی ہے تاکہ وہ اپنے لیئے باعزت روزگار کما سکیں

احساس اصلاحات

احساس گورننس اوردیانت داری کی پالیسی! احساس کی عملدرآمدی ایجنسیوں بالخصوصBISPمیں متعدد اصلاحات متعارف کروائی گئی ہیں۔جن میںIT سیکیورٹی، ڈیجیٹلائزیشن،انٹرنل و ایکسٹرنل آڈٹ،اکروول اکاؤنٹنگ سسٹم،Boardمیں شفافیت کےفروغ کیلیئےپالیسی سازی اوررسک رجسٹرزوغیرہ شامل ہیں

 


 

کیپٹن ریٹائرڈ طارق ولائیت ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر خوشاب کی ہدایت پر منشیات کے خلاف چلائی جانے والی مہم کے سلسلہ میں ایس ایچ او تھانہ نورپور کی زیرنگرانی کامیاب کاروائی۔ ملزم گل جان سے 320 گرام چرس برآمد کرکے مقدمہ درج کر لیا گیا۔

 کیپٹن ریٹائرڈ طارق ولائیت ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر خوشاب کی ہدایت پر منشیات کے خلاف چلائی جانے والی مہم کے سلسلہ میں ایس ایچ او تھانہ نورپور کی زیرنگرانی کامیاب کاروائی۔ ملزم گل جان سے 320 گرام چرس برآمد کرکے مقدمہ درج کر لیا گیا۔