خوشاب ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو عدیل حیدر کی زیرِ صدارت ڈسٹرکٹ ایمرجنسی ریسپانس کمیٹی برائے ڈینگی کا اجلاس منعقد ہوا۔
اجلاس میں سی ای او ہیلتھ اتھارٹی ڈاکٹر گلزار یوسف،ڈی ڈی ایچ او ڈاکٹر طاہر حیات،پارلیمنٹرین کے نمائندوں کے علاوہ دیگر محکموں کے افسران اور نمائندگان نے شرکت کی۔