Latest updates about Pakistan colleges universities, study visa, scholarships and study abroad information. Get information about courses, admission and result. Jobs
ڈھاک: بانسی پل کی مرمت جلد
سلیم اقبال سینئر سول جج (کریمنل ڈویژن) کی زیرنگرانی سال 2010 سےسال 2020 تک منشیات کےعدالت سے فیصلہ شدہ 565مقدمات جن کی کوئی اپیل باقی نہ تھی کے مال مقدمات کو تلف کیا گی
ا۔ان تمام مقدمات میں کل 351کلو چرس، 16کلو ہیروئن، 11کلو بھنگ اور 03ہزار516لیٹر شراب شامل ہے کو تمام قانونی کاروائی کو مکمل کرتے ہوئے محمد نوید ڈی پی او خوشاب اور سلیم اقبال سینئر سول جج کی موجودگی میں تلف کیا گیا۔اس موقع پر محمد نوید ڈی پی او خوشاب نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ خوشاب پولیس منشیات کے خاتمہ کے لیے روزانہ کی بنیاد پر کاروائی کر رہی ہے اور پورے علاقہ میں اس مکروہ دھندے کو ختم کرنے کے لیے پرعزم ہے۔مزید گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اس سارے عمل کا مقصد عوام میں عدالتی نظام اور پولیس کی منشیات کے خلاف کیے جانے والے اقدامات پر عوام کے اعتماد کو بڑھانا ہے۔اس موقع پر تمام سرکل افسران، انسپکٹر لیگل، ایس ایچ او مٹھہ ٹوانہ اور انچارج صدر مال خانہ بھی موجود تھے۔
نوہرپورتھل۔۔۔۔ آدھی سرگل کےقریب تیزرفتارکارنےکمسن بچےکوکچل
نوہرپورتھل۔۔۔۔
آدھی سرگل کےقریب تیزرفتارکارنےکمسن بچےکوکچل ڈالا،وزیرستان کی پختون فیملی نقل مکانی کررہی تھی اس دوران10سالہ بچہ مرجان ولد اشرف ٹریکٹرٹرالی رکواکررفع حاجت کیلےنیچےاتراتوپیچھےسےآنیوالی کاراسےروندتےہوئےگزرگئی،مضروب مرجان کوالائیڈ ہسپتال فیصل آبادریفرکردیاگیاہے
Mother of City Award Khushab
#خوشاب مدر آف دی سٹی ایوارڈ کی تقسیم کے موقع پر مہمان خصوصی ڈپٹی کمشنر خوشاب مسرت جبیں مختلف شعبہ ہائے زندگی میں نمایاں کارکردگی/ خدمات سر انجام دینے پر مدر آف دی سٹی ایوارڈ، میڈلز، اعزازی شیلڈز اور سرٹیفکیٹ تقسیم کر رہی ہیں۔
❤
خوشاب ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو عدیل حیدر کی زیرِ صدارت ڈسٹرکٹ ایمرجنسی ریسپانس کمیٹی برائے ڈینگی کا اجلاس منعقد ہوا۔
خوشاب ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو عدیل حیدر کی زیرِ صدارت ڈسٹرکٹ ایمرجنسی ریسپانس کمیٹی برائے ڈینگی کا اجلاس منعقد ہوا۔
سرگودھا....... حکومت پنجاب کاسرگودھا ریجن کے چاروں اضلاع سمیت پنجاب کے 20 اضلاع کے کالجز6 جون تک بند رکھنےکافیصلہ۔اضلا ع سرگودھا،میانوالی، خوشاب اوربھکرسمیت پنجاب کےدیگراضلاع میں کالجزبند رکھنےکےحوالہ سے الگ الگ مراسلہ جات جاری کر دیئےگئے
سرگودھا.......
حکومت پنجاب کاسرگودھا ریجن کے چاروں اضلاع سمیت پنجاب کے 20 اضلاع کے کالجز6 جون تک بند رکھنےکافیصلہ۔اضلا ع سرگودھا،میانوالی، خوشاب اوربھکرسمیت پنجاب کےدیگراضلاع میں کالجزبند رکھنےکےحوالہ سے الگ الگ مراسلہ جات جاری کر دیئےگئے
اکائونٹنٹ جنرل پنجاب نے پنجاب کےمختلف اکائونٹ آفس کے16اسسٹنٹ اکائونٹ آفیسرز کےتقرروتبادلےکےاحکامات جاری کردئے تبدیل ھونےوالوں میں محمدرمضان اسسٹنٹ اکائونٹ آفیسرکوڈسٹرکٹ اکائونٹ آفس بہاولپورسےڈسٹرکٹ اکائونٹ آفس رحیم یارخان، احسن سعیداسسٹنٹ اکائونٹ آفسیرچنیوٹ سےفیصل آباد،آصف ذوالفقاراسسٹنٹ اکائونٹ آفیسر فیصل آبادسےچنیوٹ،محمداسلم اعوان اسسٹنٹ اکائونٹ آفیسرخوشاب سےسرگودھا،خالدبلال اسسٹنٹ اکائونٹ آفیسرچنیوٹ سےڈسٹرکٹ اکائونٹ آفس ملتان تعینات کردیاگیا
ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل نادیہ شفیق نے میجر محمد دانیال پاکستان آرمی کے ہمراہ ڈی ایچ کیو کا وز
ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل نادیہ شفیق نے میجر محمد دانیال پاکستان آرمی کے ہمراہڈی ایچ ک یو کا وز
۔ اجلاس میں پٹرول پمپوں کی تنصیب کے لیے این او سی کے حصول / کلیئرنس کے
خوشاب ڈپٹی کمشنر خوشاب مسرت جبیں کی زیر صدارت ڈسٹرکٹ پٹرول پمپ کمیٹی خوشاب کے اجلاس کا انعقاد۔
اجلاس میں پٹرول پمپوں کی تنصیب کے لیے این او سی کے حصول / کلیئرنس کے لیے مختلف درخواستوں کا جائزہ لیا گیا۔
ذرا اور اوپر جاؤ
ﮐﮩﺘﮯ ﮨﯿﮟ ﮐﮯ ﺍﻓﻐﺎﻧﺴﺘﺎﻥ ﮐﮯ ﺻﺪﺭ ﺳﺮﺩﺍﺭ ﺩﺍﺅﺩ ﮐو اطلاع ملی کہ ﮐﺎﺑﻞ ﻣﯿﮟ ﺗﺎﻧﮕﮯ ﮐﺎ ﮐﺮﺍﯾﮧ ﺑﮩﺖ ﺯﯾﺎﺩﮦ ﺑﮍﮪ ﮔﯿﺎ ﮨﮯ۔
ﺳﺮﺩﺍﺭ ﺩﺍﺅﺩ ﻧﮯ ﻓﻮﺭﺍً ﻋﺎﻡ ﻟﺒﺎﺱ ﭘﮩﻨﺎ ﺍﻭﺭ ﺑﮭﯿﺲ ﺑﺪﻝ ﮐﺮ ﺍﯾﮏ ﮐﻮﭼﻮﺍﻥ ﮐﮯ ﭘﺎﺱ ﭘﮩﻨﭻ ﮐﺮ ﭘﻮﭼﮭﺎ ﮐﮧ
"ﻣﺤﺘﺮﻡ، ﭘُﻞ ﭼﺮﺧﯽ (ﺍﻓﻐﺎﻧﺴﺘﺎﻥ ﮐﮯ ﺍﯾﮏ ﻣﺸﮩﻮﺭ ﻋﻼﻗﮯ ﮐﺎ ﻧﺎﻡ) ﺗﮏ ﮐﺎ ﮐﺘﻨﺎ ﮐﺮﺍﯾﮧ ﻟﻮﮔﮯ؟"
ﮐﻮﭼﻮﺍﻥ ﻧﮯ ﺳﺮﺩﺍﺭ ﺩﺍﺅﺩ ﮐﻮ ﭘﮩﭽﺎﻧﮯ ﺑﻐﯿﺮ ﺟﻮﺍﺏ ﺩﯾﺎ ﮐﮧ،
"ﻣﯿﮟ ﺳﺮﮐﺎﺭﯼ ﻧﺮﺥ ﭘﺮ ﮐﺎﻡ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﺮﺗﺎ۔"
ﺩﺍﺅﺩ ﺧﺎﻥ : 20 ؟
ﮐﻮﭼﻮﺍﻥ : اﻭﺭﺍﻭﭘﺮ ﺟﺎﺅ۔
ﺩﺍﺅﺩ ﺧﺎﻥ : 25 ؟
ﮐﻮﭼﻮﺍﻥ: ﺍﻭﺭﺍﻭﭘﺮ ﺟﺎﺅ۔
ﺩﺍﺅﺩ ﺧﺎﻥ : 30 ؟
ﮐﻮﭼﻮﺍﻥ : ﺍﻭﺭﺍﻭﭘﺮ ﺟﺎﺅ۔
ﺩﺍﺅﺩ ﺧﺎﻥ : 35 ؟
ﮐﻮﭼﻮﺍﻥ : ﻣﺎﺭﻭ ﺗﺎﻟﯽ
ﺩﺍﺅﺩ ﺧﺎﻥ ﺗﺎﻧﮕﮯ ﭘﺮ ﺳﻮﺍﺭ ﮨﻮﮔﯿﺎ۔ ﺗﺎﻧﮕﮯ ﻭﺍﻟﮯ ﻧﮯ ﺩﺍﺅﺩ ﺧﺎﻥ ﮐﯽ ﻃﺮﻑ ﺩﯾﮑﮭﺎ ﺍﻭﺭ ﭘﻮﭼﮭﺎ ﮐﮧ ﻓﻮﺟﯽ ﮨﻮ ؟
ﺩﺍﺅﺩ ﺧﺎﻥ : ﺍﻭﭘﺮ ﺟﺎﺅ
ﮐﻮﭼﻮﺍﻥ : ﺍﺷﺘﮩﺎﺭﯼ ﮨﻮ ؟
ﺩﺍﺅﺩ ﺧﺎﻥ : ﺍﻭﺭﺍﻭﭘﺮ ﺟﺎﺅ
ﮐﻮﭼﻮﺍﻥ : ﺟﻨﺮﻝ ﮨﻮ ؟
ﺩﺍﺅﺩ ﺧﺎﻥ : ﺍﻭﺭﺍﻭﭘﺮ ﺟﺎﺅ
ﮐﻮﭼﻮﺍﻥ : ﻣﺎﺭﺷﻞ ﮨﻮ ؟
ﺩﺍﺅﺩ ﺧﺎﻥ : ﺍﻭﺭﺍﻭﭘﺮ ﺟﺎﺅ
ﮐﻮﭼﻮﺍﻥ : ﮐﮩﯿﮟ ﺩﺍﺅﺩ ﺧﺎﻥ ﺗﻮ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮ ؟
ﺩﺍﺅﺩ ﺧﺎﻥ : ﻣﺎﺭﻭ ﺗﺎﻟﯽ
ﮐﻮﭼﻮﺍﻥ ﮐﺎ ﺭﻧﮓ ﺍُﮌﮔﯿﺎ
ﮐﻮﭼﻮﺍﻥ ﻧﮯ ﺩﺍﺅﺩ ﺧﺎﻥ ﺳﮯ ﮐﮩﺎ ﮐﮧ ﻣﺠﮭﮯ ﺟﯿﻞ ﺑﮭﯿﺠﻮ ﮔﮯ ؟
ﺩﺍﺅﺩ ﺧﺎﻥ : ﺍﻭﺭﺍﻭﭘﺮ ﺟﺎﺅ
ﮐﻮﭼﻮﺍﻥ : ﺟﻼﻭﻃﻦ ﮐﺮﻭﮔﮯ ؟
ﺩﺍﺅﺩ ﺧﺎﻥ : ﺍﻭﺭﺍﻭﭘﺮ ﺟﺎﺅ
ﮐﻮﭼﻮﺍﻥ : ﭘﮭﺎﻧﺴﯽ ﭘﺮ ﭼﮍﮬﺎﺅ ﮔﮯ ؟
ﺩﺍﺅﺩ ﺧﺎﻥ : ﻣﺎﺭﻭ ﺗﺎﻟﯽ
اگر دو چار تالیاں ہمارے ملک میں بھی بج جائیں تو نظام میں بہتری آ سکتی ہے!
صوفیانہ شاعری || Sufiana Punjabi Poetry
مِٹھیاں مِٹھیاں گلاّں دے نال
دل دی کوڑھ نہ ُمکدی اے
سوچ سمجھ کے بولیں بندیا
گَل واپس فیر نہ مُڑدی اے!!
*****
لگی نالوں ٹُٹیِ چنگی۔۔۔۔۔۔💔
او بے قدرا دی یاری۔۔۔۔۔
چَنگا ہویا لڑ نیڑوں چُھٹیا۔۔۔۔۔
ہالی عمر نٸی گزری ساری۔۔۔۔۔۔۔
*****
جد دا پُتر بار گیا اے
خالی ہو گھربار گیا اے
چُٹھے ہاسے ہسدی آپئی
ماں لوکاں نوں دسدی آ پئی
ڈالر پونڈ کماندا اے سوہنا
اوتھے دفتر جاندا اے سوہنا
اُچی کوٹھی پا بیٹھی آں
سوہنا گھر بنا بیٹھی آں
کُلی چھڈ کے کوٹھی پائی اے
کِیتی سارے اوس کمائی اے
پیو دا پار اُٹھالیا سوہنے
اِناں کُجھ کمالیا سوہنے
جد وی شہر میں جانی آں
لکھاں دے وچ لانی آں
ہن کاہدا پردیس نی اَڑیئے
بار وی اپنا ای دیس نی اَڑیئے
*****
میں وانگ شُدایٔیاں بھیس وٹا ،
دَر خانہ کعبہ پونہچ گیا،
لوُں لوُں وچ لوُساں اُٹھیاں سن،
لوُں لوُں وی اندروں بول پیا،
لوکاں نے بُڑ بُڑ کیتی اج،
اَج خانہ کعبہ چور گیا،
لو آگیا جہ پنڈ گُناہِیں
اج کعبہ وی اے بول پیا،
میں ویکھ کہ اپنا حشرنشر،
اج کھڑاکھلوتا ڈول گیا،
مینوں طعنے دتے یاراں نے،
کی جِندڑی دا اے مول پیا،
میں لکھ ھزار جتن کیتے،
کویٔ بھریا گھڑا روڑ گیا،
میں رَبّ بلایاں آیاں واں،
کیوں عاماں نوں اج ھول پیا،
جگ لکھ ھزار دوے طعنے،
اج خاصاں وِچ میں بول پیا.
*****
پیڑاں وِکنے آئیاں! سجن جی
پیڑاں وِکنے آئیاں! وے لوکا
کِسے نہ ھس کَرائی بَوہنی
کِسے نہ جھولی پائِیاں
عُمروں لَمّے آس دے پَینڈے
اسّی وِچّوں دی ہوئے
پَبّاں ہیٹھاں چِیکن ساہواں
سُفنے وی اَدھ موئے
جُسے ہَتھ پڑیراں وجیّاں
کِسّے نہ مل ملائیاں
نِج سمّے نے ہر ماتر دی
بُلڑی اکھڑی سیتی
اوہدی پیر ونداون دی تھاں
ھور بتھیری کیتی
اوہ وی مَگروں لا کے تر گئے
جِنہاں دتیّاں سائیاں
ساوِیّاں رُتاں ورگے سُفنے
چیکاں دے وچ گُنہے
شہر نیں چیکن پکیّاں تھاواں
پِنڈاں دے پِنڈ سُنّے
لاشاں تے دفناندیاں سُنیا
روحاں کِس دفنائیاں
****
الف اللّٰہ دی رمز انوکھی، عقلاں نال نہ مل دا
عقلاں والا مرد وچارا نا محرم منزل دا
اللّٰہ نیڑے ہوندا اے جد سجدہ ہوے دل دا
شـــاہ یار اللّٰہ نوں لبنا کام نہیں عاقل دا
*****
مینُوں اپنی راہ وِچ سُلطاناں،
بس نین وچھان لئی رکھ لے
کَمّی رکھ دے لوگ تعارف لئی،
مینُوں نسب ڈسان لئی رکھ لے
ہر سفر دے وِچ اے لجپالا،
مینُوں نال لِیجان لئی رکھ لے
بھانویں "حاکم" ہاں پر "حاکم" نوں،
نعلین اُٹھان لئی رکھ لے....!
*****
کوئی آکھے جا مہتاب نوں
کہیہ کیتو فردؔ بے تاب نوں
تیری تاب بغیر نہ تاب ہے
دینہ سکھ نہ راتیں خواب ہے
*****
ولی اللہ دے مردے ناھیں کردے پردہ پوشی
کیہ ھویا جے دنیا اتوں ٹر گے نال خموشی
*****
"بچھڑ گیا میرے دل دا جانی
تے میں ککھاں وانگوں رل گئی💗
پھولاں نالوں نازک جھندڑی
میری وچ کنڈیاں دے رل گئی💗
غم سجناں دے مار مکایا
تے میں اتھرو بن کے ڈل گئی💗
اک ماہیا! تیری یاد نہ پلدی
باقی ہر شے جگ دی پل گئی💗
*****
مرشد کردا نال نظر دے، دل دی خوب صفائی
قلبی شیشہ چمکاں مارے، میل نہ رہندی کائی
*****
حفاظ کرام
ڈھاک: *حفاظ قرآن کا گاؤں*
نورانی شخصیت کے مالک حافظ و معلم قرآن جنجوعہ فیملی کے فرزند استاد نذر حسین صاحب جنہوں نے اپنی ساری زندگی قرآن کے لئے وقف کر دی سترہ سال کی عمر (سال 1955) میں قرآن کو اپنے سینے میں اتارا اور یوں سجایا کہ اس کی کرنیں پورے ڈھاک میں منور ہیں آپ نے 1984 سے تدریس قرآن کی سعادت کا آغاز کیا اور تھوڑے عرصے میں ہی سات حافظ قرآن تیار کئے اور ہر سال اللہ پاک کے کرم اور استاد نذر صاحب کی انتھک محنت اور لگن سے اس تعداد میں اضافہ ہوتا گیا جو کہ تاحال جاری ہے اور اب تک پچاس سے زائد افراد حافظ قرآن کی سعادت حاصل کر چکے ہیں اور سینکڑوں ناظرہ قرآن پاک کا مکمل کر چکے ہیں،
*یہ راز کسی کو نہیں معلوم کے مؤمن*
*قاری نظر آتا ہے، حقیقت میں ہے قرآن*
جب بھی رمضان شریف کا مہینہ آتا ہے تو استاد محترم پہلے سے اپنے نئے حافظ تیار رکھتے جو پورے رمضان میں اپنے دلوں میں نقش قرآن کی تلاوت کرتے آپ نے ساری زندگی دین اور قرآن کے لئے وقف کر رکھی ہے یہ کہنا غلط نہیں ہو گا کہ ڈھاک جنجوعہ حفاظ قرآن کا مسکن ہے اس گاؤں میں بڑی تعداد میں حفاظ قرآن ہیں۔
استاد محترم عمر ضعیفی کے باوجود بھی اپنا مشن جاری رکھے ہوۓ ہیں اور امامت کے بھی فرائض سر انجام دے رہے ہیں اللّٰه پاک آپ کی عمردراز کرے صحت و تندرستی کے ساتھ اہلیان ڈھاک جنجوعہ ان کی خدمات پر شکرگزار اور ڈھیر ساری عقیدت و محبت رکھتے ہیں۔
#Dhakpage
#DhakJanjua
*سیاست اور تعصب سے پاک سوشل نیٹورک*
New Eid Dauhra
ودا ملکھ اے عید دی خوشیاں وچ ہر بشر مصروف جہان اچ
تے اسی بُھلے نہی اپریل دے سانحے نوں جہڑا ہویا ڈھاک گراں اچ
لوکی عید دے دینہہ آ گھر ویندن اساں عید منیسوں ہجراں اچ
عید ہوندی اے شانی سنگ سجنڑاں دے جہڑے رہ نہی اِس دنیا اچ
Eid Mubarak post and poetry
عید مبارک:
اہلیان ڈھاک جنجوعہ کیطرف سے تمام اہل اسلام کو دل کی گہرائیوں سے عید الفطر مبارک ہو
✨رمضان المبارک کا بابرکت مہینہ اختتام پزیر ہو گیا،اللہ تعالیٰ کا احسانِ عظیم ہے کہ اُس نے ہمیں رمضان کریم میں داخل فرمایا اور اِس کی برکات سے مستفید ہونے کی توفیق عطا فرمائی اور عیدافطر جیسا خوشیوں بھرا دن دیا۔
ودا ملکھ اے عید دی خوشیاں وچ ہر بشر مصروف جہان اچ
تے اسی بُھلے نہی اپریل دے سانحے نوں جہڑا ہویا ڈھاک گراں اچ
لوکی عید دے دینہہ آ گھر ویندن اساں عید منیسوں ہجراں اچ
عید ہوندی اے شانی سنگ سجنڑاں دے جہڑے رہ نہی اِس دنیا اچ
#Eid2021
#Dhakpage
#DhakJanjua
خوشاب: یونین کونسل تلوکر کے نواحی گائوں بانسی کے مکین
خوشاب:یونین کونسل تلوکر ڈھاک جنجوعہ کے نواحی گاؤں بانسی کی اکلوتی داخلی و خارجی گلی ٹوٹ پھوٹ کا شکار اور کسی دلدل اور گندے جوہڑ کا منظر پیش کرنے لگی بارشی موسم میں تو اس گلی سے گزرنا محال ہو چکا ہے لوگ شدید اذیت میں مبتلا لیکن کوئی پرسان حال نہیں سیاسی نمائندے اور ضلعی حکومت بے خبر و لا علم اور نہ کوئی اور امید قریب ہے اور نہ آج تک کسی سیاسی و سماجی رہنما و نمائندے نے لارا لپہ لگایا ہے اہلیان دیہہ ایم این اے ملک عمر اسلم اعوان سے گزارش کرتے ہیں ہمارا دیہہ بھی آپ کے حلقے میں آتا خدا کے لئے ان چھوٹے دیہہ کا بھی خیال رکھیں کوئی آرائش نہ سہی کم از کم لوگوں کی مشکلات کا ازالہ تو کریں_
*ہماری اپنی پسماندگی کا عروج ہے کہ ہم اپنے علاقائی مسائل پر آواز تک نہیں اٹھاتے*
جس کی وجہ سے ہم اپنے بنیادی حقوق سے بھی محروم رہتے ہیں تو ہم آج اہلیان بانسیاں کے لئے آواز بلند کرتے ہیں اور ان کی اس اذیت سے نجات کے لئے سیاسی و سماجی نمائندوں سے اپیل کرتے ہیں کہ یونین کونسل تلوکر کے مختص فنڈز سے اس گلی کو پکا کیا جائے۔
#Bansi_Issue
#DhakJanjua
#Dhakpage