DPOخوشاب کا کروناوائرس کے سلسلہ میں پنجاب کالج جوہرآباد میں قائم قرنطینہ سنٹر کا دورہ
راناشعیب محمودDPO
خوشاب کا کروناوائرس کے سلسلہ میں پنجاب کالج جوہرآباد میں قائم قرنطینہ سنٹر کا دورہ۔اسموقع پرقرنطینہ میں دی جانے والی سہولیات اور سیکورٹی انتظامات کاجائزہ لیا۔مزید قرنطینہ میں تعینات پولیس ملازمین کی کروناوائرس سے بچاؤ
کے
احتیاطی اقدامات کو مزید بہتر بنانے کی ہدایت