سرگودھا :منشیات فروش ھمارےمستقبل کے دشمن ہیں،اپنے اپنے علاقوں میں منشیات فروشوں کے خلاف بھرپور کاروائی

سرگودھا :منشیات فروش ھمارےمستقبل کے دشمن ہیں،اپنے اپنے علاقوں میں منشیات فروشوں کے خلاف بھرپور کاروائی کریں۔ ڈی پی او فیصل گلزار
سرگودھا :منشیات فروش ھمارےمستقبل کے دشمن ہیں،اپنے اپنے علاقوں میں منشیات فروشوں کے خلاف بھرپور کاروائی 
کریں۔فیصل گلزار ڈسٹرکٹ پولیس افسر سرگودھا




DPOخوشاب کا کروناوائرس کے سلسلہ میں پنجاب کالج جوہرآباد میں قائم قرنطینہ سنٹر کا دورہ

راناشعیب محمودDPO
خوشاب کا کروناوائرس کے سلسلہ میں پنجاب کالج جوہرآباد میں قائم قرنطینہ سنٹر کا دورہ۔اسموقع پرقرنطینہ میں دی جانے والی سہولیات اور سیکورٹی انتظامات کاجائزہ لیا۔مزید قرنطینہ میں تعینات پولیس ملازمین کی کروناوائرس سے بچاؤ

کے احتیاطی اقدامات کو مزید بہتر بنانے کی ہدایت

1990کی ایک یاد / 1990 کی ایک جھلک


نیچے دیا گیا اشتہار 1990 کے بلدیاتی الیکشن کی ایک یاد ہے جس میں راجہ دوست محمد ولد غلام محمد نجیال اور محمد نواز ولد دراز خان کھریال دونوں جنجوعہ مد مقابل تھے۔ مقابلہ بہت سخت تھا محمد نواز نے اس سے قبل بھی بدلیاتی الیکشن جیتا ہوا تھا راجہ دوست محمد نئے امیدوار کے طور پر سامنے آئے نجیال اور دیگر برادریوں کی سپورٹ سے راجہ دوست محمد نجیال 45 ووٹ سے جیت گئے گزشتہ بلدیاتی الیکشن بھی نجیال فیملی کے راجہ ممتاز نے جیتا اور دلچسپ بات سامنے آئی کے 1990 تا 2020 تک اگر کوئی جھگیاں سے الیکشن جیتا تو وہ نجیال فیملی ہے دعا اللہ پاک نجیال فیملی کی عزت و توقیر سلامت رکھےـ

راشن کی تقسیم / کرونا امداد

امدادی پیکج:نہ کوئی تنظیم ، نہ کوئی فلاحی ادارہ ، نہ کوئی فائونڈیشن نہ کوئی سیاست اہلیان ڈھاک نے فراخ دلی کی مثال قائم کر دی ڈھاک کے چند عزیزوں نے اپنے وسائل سے ڈھاک کے تقریباََ 50 سے زائد غریب گھرانوں کو راشن تقسیم کیا یکم اپریل سے پہلے پہلے اور ہمارے ایک اور محترم نے اپنی جمع پونجی سے 100 گھرانوں کو تین / تین ہزار روپے تقسیم کئے اور بھی بہت سے دوستوں نے اپنے بساط کے مطابق غرباء کی مدد کی ہم اہلیان ڈھاک ان تمام دوستوں کا شکریہ ادا کرتے ہیں جنہوں نے ان مشکل دنوں میں اپنے لوگوں کا خیال رکھا جب ڈھاک پیج نے مدد کی اپیل کی تو ایک محترم نے لسٹ مانگی ان تمام کو راشن 2 دنوں میں ان کی دہلیز پر مل گیانہ کوئی فوٹو سیشن کیا گیا نہ سوشل میڈیا پر چرچا کیا گیا
ہم ڈھاک پیج ایڈمن و ایڈیٹر ان کی اس کاوش کو سراہتے ہیں اور بشمول دیہہ ان کے شکر گزار ہیں


وزیر اعلیٰ انصاف امداد پروگرام ،4000 امداد لینے کے لئے

وزیر اعلیٰ انصاف امداد پروگرام ،4000 امداد لینے کے لئے
آپ انصاف ایپلی کیشن ڈائونلوڈ کر کے یا اپنے نام، موبائل نمبر، شناختی کارڈ 8070 پر ایس ایم ایس کر کے یا نیچے لنک کے ذریعے آن لائن درخواست دے سکتے ہیں
insafimdad.punjab.gov.pk
امدادی رقم کے لیے اہلیت کا میعار!
وہ شخص یا خاندان جو دیگر امدادی پروگراموں، جیسا کہ بینظر انکم سپورٹ پروگرام یا کسی اور پیکچ سے پہلے سے ہی مستفید ہو رہے ہوں گے یا جن کا ماہانہ یوٹیلیٹی خرچہ دس ہزار روپے زیادہ ہوگا وہ اس امدادی پیکج کے لیے اہل تصور نہیں کیے جائیں گے۔ اس کے علاوہ سرکاری ملازم اور پنشنرز کو بھی یہ امداد نہیں دی جائے گی
ضرورت مند شخص کی تصدیق اور رقم کی ادائیگی!
امدادی رقم کے حصول سے پہلے مقامی انتظامیہ پر مشتمل کمیٹیاں، جیسا کہ ڈپٹی کمشنرز و دیگر سے کو ان کے علاقے کے لوگوں کی تصدیق کے لیے ڈیٹا بھیجا جائے گا۔ تصدیق ہونے کے بعد متعلقہ شخص کو امدادی رقم ایزی پیسہ کے ذریعے بھجوائی جائے گی جسے وہ وصول کر سکے گا