نئے پاکستان کی طرح
خوشاب تا ڈھاک کارپٹ روڈ بھی باتوں کی نظر!
2018ختم ہوگیا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کارپٹ روڈ نامکمل
2019 ختم ہو گیا ------ کارپٹ روڈ نامکمل
2019 ختم ہو گیا ------ کارپٹ روڈ نامکمل
سال 2019 کے آغاز پر ہم اپنے علاقائی و ضلعی سیاسی اکابرین
اور منتخب صوبائی اور قومی اسمبلی کے ممبران خصوصاََ ملک عمر اسلم اعوان سے گزارش
کرتے ہیں کہ خوشاب تا ڈھاک کارپٹ روڈ جو کہ نوروانہ لنک روڈ تا راجڑ تک بقیہ حصہ
پر کام شروع کروانے پر کوئی پیش رفت کریں 2018 سے نامکمل منصوبہ خدا کے لئے مکمل
کریں تاکہ اہل علاقہ کارپٹ روڈ سے مستفید ہو سکے!
موجودہ
حکمران بھی سال 2019 میں کچھ نہ کرسکے بلکہ بقیہ کاموں پر بھی سواگہ پھر گیا
"ڈھاک
پیج اس ایشو پر 2018 سے اس کاوش میں ہے کہ اپنے علاقے کی آواز کو حکام بالا تک
پہنچائے اور آپ دوستوں کی مدد سے ہزاروں افراد تک پوسٹ پہنچی آپ دوستوں کے تعاون
کا شکریہ"
"سیاست اور تعصب سے پاک سوشل نیٹورک"
"سیاست اور تعصب سے پاک سوشل نیٹورک"