دنیا بھر میں تیزی سے بڑھتے ہوئے ہولناک درجۂ حرارت نے عام افراد سے لے کر سائنسداانوں تک کو یہ سوچنے پر مجبور کر دیا ہے کہ اگر درجۂ حرارت اسی طرح بڑھتا رہا تو اگلے 5 سے 10 برس میں موسم گرما میں گرمی سے ہونے والی شرح اموات میں بے پناہ اضافہ ہو سکتا ہے اور ایک اندازے کے ممطابق اس صدی کے اختتام تک شاید یہ تناسب 2
ہزار فیصد تک بڑھ جائے