ڈمپر کے بعد ٹینکر کی ستم زاری
کچھ مہینوں پہلے ڈمپر نے کٹھہ تا ڈھاک کو تباہ کردیا تھا مگر ان کو اہل علاقہ نے تب روکا جب سڑک کا حال پہلے سے کہیں زیادہ خراب ہو گیا تھا مگر اب ٹینکر نے تو حد ہی کر دی ان لوگوں نے اندھیر نگری مچائی ہوئی ہے پنجاب ہائی وے کی طرف سے سڑک پر بورڈ بھی نسب ہے کہ 18 ٹن سے اوپر وزن اس روڈ ہر ممنوع ہے مگر ٹینکر والے 35 سے 40 ٹن کا وزن لے کر گزر رہیے ہیں،جوکہ سڑک کے لیے خطرناک ہے، آئے روز سڑک کہیں نہ کہیں سے خراب ہو رہی ہے، اہل علاقہ ابھی سے روکیں اس ہر توجہ دیں
یہ نہ ہو کہ جب سڑک مکمل خراب ہو جائے تو اس ہر آپکا خیال آئے تب بہت دیر ہو چکی ہو گی ۔
ضلعی انتظامیہ تو ٹس سے مس نہیں ہو رہی۔
یہ نہ ہو کہ جب سڑک مکمل خراب ہو جائے تو اس ہر آپکا خیال آئے تب بہت دیر ہو چکی ہو گی ۔
ضلعی انتظامیہ تو ٹس سے مس نہیں ہو رہی۔
ڈھاک پیج نے پہلے بھی اس بات پر مسئلہ اٹھایا مگر شروع شروع میں تو مسئلہ بہت بڑھا،اہل علاقہ کو سوچ آئی مگر کچھ دنوں بعد اہل علاقہ چپ ہوگیا،آخر کیوں جب روڈ مکمل ختم ہو جائے گا پھر جاگو گے ؟؟
#DHAK_PAGE ❤
#DHAK_PAGE ❤