ساون میں پودے نہیں تنے اگائیں

ساون میں پودے نہیں تنے اگائیں


یوں تو سال کے اکثر مہینوں میں پودے لگائے جا سکتے ہیں مگر ساون, بھادوں (15 جولائی تا 15 ستمبر) کے مہینوں میں بارشیں خوب برستی ہیں، زمین وافر مقدار میں پانی چوستی ہے اور فضا نمی سے بھرپور رہتی ہے اس لیے اس موسم میں کھلے میدانوں، نہروں، دریاؤں اور سڑک کنارے شجرکاری کے لیے پودے اگانے سے بہت بہتر ہے کہ بوھڑ یا پیپل کے لمبے لمبے تنے زمین میں گاڑے جائیں۔
ایک تو یہ تنے آپ کو مفت پڑتے ہیں دوسرا انہیں جانور اکھاڑ نہیں سکتے اور تیسرا یہ جلد سایہ کرنے کے قابل ہو جاتے ہیں۔

  • پوسٹ "محمد زاہد اقبال جنجوعہؔ
#Natural-love
#Dhak-page