کیا ڈھاک جنجوعہ ضلع خوشاب میں پانچ مقتولین کے قاتل پکڑے جائیں گے

کیا ڈھاک جنجوعہ ضلع خوشاب میں پانچ مقتولین کے قاتل پکڑے جائیں گے


حق کی آواز بلند کرنے کیلئے کبھی کٹھن مراحل کا سفر کرنا پڑتا ہےزندگی میں قومیں ہمیشہ انہی کا ساتھ دیتی ہیں جو حق سچ کی اواز بنتے ہیں
اج جس دکھ بھری داستاں کا زکر کرنے چاہا رہا ہوں
یہ ڈھاک جنجوعہ ضلع خوشاب کے ان پانچ مقتولین کا ہے
جن کے سینوں کو گولیوں سے چھلنی کر دیا گیا
جنہیں دن دیہاڑے جانوروں کی طرح بے دردی سے گولیوں سے مار ڈالا گیا
ایسے بے دردی کے مناظر بہت کم دیکھنے کو ملتے ہیں
کئی ماوں کی گودیں
کئی بہنوں کے بھائی
کئی بیویوں کے شوہر
کئی بچوں کے والدین کا سایہ
کئی ننھی پریوں سے انکے بابا کا پیار
انکے سروں سے چھین لیا گیا دیکھنے کو تو قتل عام ہے
مگر انصاف کے متلاشی والدین اج تک ایف ائی ار میں دہشت گردی کے دفعات شامل نہیں کروا سکے
جو انکا قانونی حق ہے
دن دیہاڑے پانچ آدمیوں کا قتل عام دہشت گردی نہیں
تو اور کیا ہے
جہاں پولیس ملزموں کی تلاش کرنے میں دن رات ایک کئے ہوئے ہے
ہمیں پولیس کی مزید محنت کی ضرورت ہے
وہیں ہم ڈی پی او خوشاب ار پی او سرگودھا وزیر اعلی پنجاب عثمان بزدار سے جنجوعہ برادری مطالبہ کرتی ہے
کہ مقتولین کے ورثا کو مالی معاونت کیجائے
اور مقتولین کے مجرموں کو گرفتارکر کے کڑی سے کڑی سزا دی جائے
تاکہ ان والدین کو جو صدمہ پہنچا ہے
یہ دکھ کسی اور والدین کو مزید نہ سہنا پڑے
جس پر خوشاب کے جنجوعہ برادری پنجاب بھر میں اور ضلع بھر میں قومی اتحاد کیلئے ملاقاتیں کر رہے ہیں
اور جنجوعہ ویلفیئر ایسوسی ایشن جھنگ ساہیوال اور پاکستان بھر کے مرکزی قائدین نے انکےدکھ کو اپنا دکھ سمجھتے ہوئے
خوشاب کی جنجوعہ فیملی سے تعزیت کی ہے
ہمہ وقت رابطے میں رہتے ہیں
اورانکے ساتھ چلنے کی مکمل یقین دہانی کرائی
یہی چیزیں قومی فورم کو فعال کرتی ہیں
اور یہی ملاقاتیں دکھ بانٹنے کا ذریعہ بنتی ہیں
اسی سے قومی فورم مضبوط ہوتے ہیں
اور قومی مقاصد حاصل ہوتے ہیں
ایسے پیار محبت سے مشن کی تکمیل ہوتی ہے
ورثاء کن سے اپنے خون کا حساب مانگیں دو ماہ سے زائد کا عرصہ گزر گیا
مگر بااثر ملزمان قانون کے شکنجے میں نہ اسکے
اخر کب تک انتظار رہے گا
مقتولین کے قاتلوں کا
جنجوعہ قوم ڈھاک خوشاب کا حکومت وقت سے مطالبہ ہے
کہ ملزمان کو جلد از جلد گرفتار کر کے
ملزمان کو کڑی سے کڑی سزا دی جائے


: حکومت پنجاب کی طرف سے کسانوں کو آدھی قیمت پر سپرے مشینیں دی گئی

ڈھاک : حکومت پنجاب کی طرف سے کسانوں کو آدھی قیمت پر سپرے مشینیں دی گئی۔
تھانہ کھٹہ سگھرال  زون  میں کمانڈ ایریا جو کہ جلال پور کینال میں آتا ہے ان کسانوں کو آدھی قیمت پر حکومت کی طرف سے سپرے مشینیں  دی گئی تھانہ کھٹہ سگھرال زون میں ٹوٹل  200 سپرے مشینیں دی گئی جن میں سے ڈھاک میں 29 بانسی میں 5 اور بلوال میں 6 مشینیں دی گئی .

Published On:
Blogger:
https://districtkhushabmedia.blogspot.com

Instagram Link:
https://www.instagram.com/dhakjanjua

Facebook:
https://www.facebook.com/DHAKJANJUA/

Join Our Whatsapp Group:

https://chat.whatsapp.com/CQ9s8rQQKIKEbIkXhpHD61