کامیاب جوان پروگرام کیلئے آن لائن اپلائی کرنے کا طریقہ اور شرائط و معلومات



کامیاب نوجوان پروگرام کا افتتاح کر دیا گیا ہے، اس پروگرام کیلئے کونسی چیزیں درکار ہیں اور کیا کیا طریقہ اپنانا ہو گا اس کیلئے ہم آپ کو بتاتے ہیں





1: کامیاب نوجوان پروگرام کے لیے عمر کی حد 21 سے 45 سال تک رکھی ہوئی ہے، شناختی کارڈ کی شرط لازم قرار دی گئی ہے۔ تاہم آئی ٹی اور ای کامرس سے وابستہ کاروبار کے لیے کم سے کم حد 18 سال رکھی گئی ہے۔
2: سمال انٹر پرائزز، نئے یا موجودہ کاروبار کی توسیع (سٹیٹ بینک آف پاکستان کی تشریح کے مطابق)
3: پاکستانی شہریت لازمی ہو گی۔
4: آئی ٹی، ای کامرس سے وابستہ کاروبار کے لیے کم سے کم تعلیمی قابلیت میٹرک، 6 ماہ کا تجربہ یا دونوں ہونا ضروری ہے۔
5: کامیاب نوجوان پروگرام میں حاصل کیا گیا قرض کو زیادہ سے زیادہ 8 سال کی مدت میں واپس کرنا ہو گا۔
6: ایک سال تک کا گریس پیریڈ ہو گا۔
کاروبار کی نوعیت کے لحاظ سے قرضہ کی رقم کو دو درجات میں تقسیم کیا گیا ہے۔
پہلا درجہ:
قرض کی حد ایک لاکھ سے پانچ لاکھ روپے تک ہے۔
رعایتی انٹرسٹ ریٹ 6 فیصد سالانہ رکھا گیا ہے۔
قرضہ جات کیلئے صرف درخواست دہندہ کی ذاتی ضمانت ضروری ہو گی۔
دوسرا درجہ:
قرض کی حد 5 لاکھ روپے سے شروع ہو کر 50 لاکھ روپے تک رکھی گئی ہے۔
رعایتی انٹرسٹ ریٹ 8 فیصد سالانہ رکھا گیا ہے۔
قرضہ جات کیلئے بینک کی اپنی کریڈٹ پالیسی کے مطابق اثاثہ جات کو رہن رکھوانا ہو گا۔
خواتین کیلئے مخصوص کوٹہ
اس پروگرام کے تحت خواتین کیلئے 25 فیصد قرضہ جات وقف کیے گئے ہیں، بینک آف خیبر، کامیاب جوان یوتھ انٹرپینور شپ سکیم کو ملک گیر سطح پر پھیلانے میں اہم کردار ادا کر رہا ہے جبکہ سٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے بینک آف پنجاب اور نیشنل بینک آف پاکستان کو بھی اس سکیم کا حصہ بنایا گیا ہے، تاکہ ملک بھر میں نوجوانوں کی کامیابی کو یقینی بنایا جا سکے۔
کامیاب نوجوان پروگرام میں عزم کا اظہار کیا گیا ہے کہ اپنے ہنر کو کام میں لائیں، ملک کی ترقی میں ہاتھ بٹائیں۔
نوجوانوں کو کامیابی کی طرف حکومت پاکستان کا ایک اور قدم، نئے کاروبار کا آغاز کرنا ہو یا چلتے ہوئے کاروبار کو وسعت دینی ہو، وزیراعظم کی کامیاب جوان یوتھ انٹر پینور شپ سکیم کے تحت ملک بھر میں نوجوانوں کو انتہائی کم انٹرسٹ ریٹ اور آسان شرائط پر قرضہ جات کی سہولت فراہم کی جا رہی ہے، جو کاروباری مواقعوں میں اضافے کا باعث ہو گی۔


ممبر زکوۃ کمیٹی بلوال ضلع خوشاب


ممبر زکوۃ کمیٹی منگوال ضلع خوشاب


اللہ میاں تھلّے آ

ماڑے دی دھی کڈھ نچاندے
خلق نوں اُسدا ننگ وکھاندے
گھر وچ دھی اے خوف نہ کھاندے
مُول نہ کردے شرم حیا
اللہ میاں تھلّے آ

دھی کَمّی دی سوہنی ہووے
ووہٹی جے مَن موہنی ہووے
اوہدے لئی تے ہونی ہووے
تگڑے لیندے چُک چُکا
اللہ میاں تھلّے آ

دھی ماڑے دی مار سُٹی نیں
عزت لُٹ، وچ غار سٹی نیں
روندی تے کرلاندی رہ گئی
کول کھلوتے رہے بھرا
اللہ میاں تھلّے آ

ہتھیں چھُریاں جدھر جاندے
نکّوں کنّوں زیور لاہندے
ننگیاں لاشاں نہیں دفناندے
حُرمت دیندے ہو ودھا
اللہ میاں تھلّے آ

ویکھ اپنے نیکاں دا کارا
مال یتیماں کھا گئے سارا
اِک بیوہ دا ڈھا کے ڈھارا
دِتّی اِک مسیت بنا
اللہ میاں تھلّے آ

اَرباں ہتَھ کرن مزدوری
چَند کھاندے نیں گھیو دی چُوری
رزق حلال نہ پیندی پُوری
اوکھے ہو گئے لینے ساہ
اللہ میاں تھَلّے آ

ڈاکو، چوراں وچ یکجہتی
رَل کے چوری کرن ڈکیتی
رقماں دسن گھر دے بھیتی
جان محافظ اَکھ چُرا
اللہ میاں تھَلّے آ

ماڑے گھر دی عزت لُٹی
پرچہ درج نہ ہو گئی چھُٹی
اُتوں پلس نے لائی جھُٹی
حبس بے جا“ بن گیا لا
اللہ میاں تھَلّے آ

مہنگائی نے دتّا جھُونا
چَٹنی ہو گئی دال سلُونا
چلدا کوئی جادو ٹُونا
مَن سلوے نُوں فیر ورہا
اللہ میاں تھَلّے آ

کِتھّوں آئے قحط طوفانی
بھُکھاں مارے بال سوڈانی
لے گئے گرجھ حقوق انسانی
کھاہدے چِیلاں جشن منا
اللہ میاں تھلّے آ

پھُلّاں جہے کشمیری بچے
جِویں کھنڈ کھنڈ کھڈونے سچے
مارن ڈوب کے وِچ چُو بچے
چشمیں دِتّا لہو رلا
اللہ میاں تھلّے آ

ہیرو شیما، ناگا ساکی
کچھ نہ چھڈیا بمباں باقی
ڈٹ گئے نیں پر ویکھ عراقی
لکھاں ہتھ پئے کرن دُعا
اللہ میاں تھلّے

قبضہ کر لیا گینگ گروپاں
مالک وچ کھلوتے دھُپاں
سرکاراں نے وَٹ کے چُپّاں
گھر گھر دِتّے وین پَوا
اللہ میاں تھلّے

منافع خور اجاڑن جھوکاں
دیس نوں چمڑے وانگوں جوکاں
کھلی لُٹ نہ روکاں ٹوکاں
دولت یورپ دین پُچا
اللہ میاں تھلّے آ






صوفیانہ شاعری/حق باہو سلطان/پنجابی

میں شہباز کراں پرواز وِچ دریا کرم دے ھُو
زبان تاں میری کُن برابر موڑاں کم قلم دے ھُو
افلاطون ارسطو ورگے میرے اگے کِس کم دے ھُو
حاتم طائ جہیے کئی لکھ کروڑاں دَر باھُو  دے منگدے ھُو